اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے 🥀🔥

🖤
Based in South Asia
میرے ناز سے پالے دل 🖤 اتنے حادثوں کے باوجود جو تم بحال ہو کمال ہو 👏🏻💪🏻
15
10
34
1,707
دونوں ترے سپرد ہیں، چَین بھی اور ملال بھی تُو ہی مرا جگر دُکھا، تُو ہی مجھے سنبھال بھی
15
11
39
1,306
تیری چاہت، آواز، اور آمد کے منتظر، سبھی پھول، پرندے، دریچے اور "مَیں"!
18
9
37
1,525
اللہ تمہیں قدر دان لوگوں سے ملائے، جو تمہیں پا کر اپنے بخت کا صدقہ اتاریں اور تمہیں کھونے سے ڈریں🖤
20
8
32
1,075
یہ صفِ دل زدگاں ہے تجھے احساس رہے تُو یہاں صرف مِرے ساتھ کھڑا سجتا ہے
میرے شہر میں سب سے حسِیں شخص ہے تُو میں کیسے سب کی توجہ ہٹاؤں گی تم سے ❤️🫂
16
8
28
1,551
سپریم کورٹ میں آگ لگ گئی والیم 10 اور بہت سی فائلیں ختم ہو گئیں اس کا مطلب ہے نواز شریف نے محسن نقوی کو گرین سگنل دے دیا پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے اگلے وزیر اعظم پاکستان محسن نقوی ہی ہوں گے...!!! اعلان ختم
6
4
8
622
میں نے کانٹوں کو بھی چھو کے بتایا اسے ایسے چبھتا ہے تیرا بدلا ہوا لہجہ مجھے
13
6
31
1,249
سَکُوت لہجہ ، اَدُھوری آنکھیں ، جَمود سوچِیں تِیرا تَصّور ۔۔۔ اَلفاظ بِکھرے ، مِزاج مَدھّم ، ناراض مَوجِیں تِیرا تَصّور ۔۔۔ عَذاب لَمحے ، خِراج آھیں ، بَرات خوشیاں ، جِہات بَرہم ۔۔۔ تَمّنا رُخصَت ، دَفن اُمیدیں ، بـے رَنگ سَوچِیں تِیرا تَصّور ۔۔۔ جَوان رَنجِش و دَرد تازہ ، اُدھار سانسِیں ، جُھلستا آنگن ۔۔۔ وِیران دَامن ، اُجاڑ پہلو ، وُہ تِیری کَھوجِیں تِیرا تَصّور ۔۔۔ سَوال عادت ، جَواب حِکمت ، عِلاج دَرشن ، مریض عُجلت ۔۔۔ جَمال مَقّصُود ، حسن مَفقُود ، نِگاھیں پُوچھیں تِیرا تَصّور ۔۔۔ اَنجان راھیں ، فَریب بانہیں ، نَقاب چِہرے ، سَرد نِگاھیں ۔۔۔ ہَمدرد بارش ، ھے دِلکی خواھش ، پلٹ کے لَوٹے تِیرا تصور ۔۔۔ اَصنام پَتھر ، قُلوب پَتھر ، اَنّائیں پَتھر ، اِنسان پَتھر ۔۔۔ سَکُون دِلبر ، نرم کلامی ، گَداز سوچِیں تِیرا تَصّور ۔۔۔ زوال دُوری ، کمال جِینا ، مُحال سہنا ، وَبال کہنا ۔۔۔ وُہ تلخ لمحے ، زہر لہو میں تریاق چاھیں تِیرا تَصّور.
14
13
26
971
اتنے چپ کیوں ہو ؟؟؟ رفیقان سفر کچھ تو کہو !!
12
9
33
910
مرد خود طے نہیں کرتا کہ وہ کس عمر میں کمانا شروع کرے گا _______ !! بلکہ حالات طے کرتے ہیں💔
10
5
25
476
یہ جو محبوب نما پسندیدہ شخص ہے ناں یہ فقط جی جلانے کے لیے بنایا گیا ہے🥀
13
6
27
1,280
جب عشق مقابل ہوا سب ہار گئے تھے سقراط ... یہ بقراط ... یہ لقمان وغیرہ
12
10
35
994
ایک مدت ہوئی تم کو دیکھا نہیں ایک زمانہ ھوا مسکرائے ھوئے..
10
7
27
645
دنیا جہاں کے گندے ترین ہم لوگ، نہ دانت صاف کرنے کا پتا، نہ استنجا کرنے کا۔ گندگی کے ڈھیر ہمارے گردونواح میں پڑے ہوتے ہیں اور ہمیں بدبو تک نہیں آتی۔ ہماری حرکات دیکھ کر پوری دنیا ہم سے نفرت کرتی ہے۔ دنیا کا بدترین پارلیمانی، اور معاشی نام ہمارا۔ دو نمبری میں پہلے نمبر پر ہم۔ بد ترین ممالک کی لسٹ میں تیسرا نام ہمارا۔ ملاوٹ میں سب سے زیادہ ہم مشہور۔ مزاروں اور بابوں سے مدد مانگنے والے ہم۔ نہ جانور ہماری درندگی سے محفوظ ہے اور نہ ہی کم سن بچے اور قبر میں مردہ عورتیں۔ کفن چوری میں ہم مشہور۔ بھیک مانگنے میں ہم مشہور. مکہ و مدینہ کے مشہور جیب کترے اور بھکاری ہم۔ حمزہ اور قاری صاحب ہمارے معاشرے کے مشہور کردار۔ ٹریفک سگنل یا ساحل سمندر پر کھڑے ہو کر خارش کرنے میں ہم مشہور۔ زہریلی ادویات بنانے میں ہم مشہور۔ جذباتی، مذہبی، طبقاتی، لسانی، سیاسی، ذات برادری، عقیدہ، رنگ نسل میں تقسیم در تقسیم، مطالعہ پاکستان اور اسلامیات کو صحیح سمجھنے والے ہم۔اپنی مرضی کے مواد بنا کے منیپولیشن کرنے والے ہم۔ موقع دیکھ کے ڈنڈی مارنے والے، لمیٹڈ سوچ کے مالک، نائیوں سے فقہ، فلسفہ اور تاریخ سیکھنے والے ۔سنی سنائی باتوں پہ وحی کی طرح ایمان لانے والے۔ دفتر میں سیاست کرنے والے، اے سی ٹیکنیشن سے لے کے مزدور سے لے کر پلمبر سے مستری سے میکینک تک حرامزادگی میں ڈوبے ھوے ایک نمبر کے دو نمبر۔ سبزی والے سے لے کے پھل والے تک، آفس بوائے سے لے کے سی ای او تک، جّدھر دا لگ گیا، کرپشن کرنے والے ہم۔ پاکستان اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے۔۔۔اس بات پہ بلا چوں چراں ایمان لانے والے ہم۔ معلم القرآن بھرتی ہوئے تو لیڈیز ہیلتھ ورکرز کو قرآن سکھانے لگا دیا۔ نہ ہمارے پاس روڈ اینڈ ٹریفک منیجمنٹ، نہ کوئی راہ اور نہ منزل اور دعوٰی یہ کہ ہم خدا کی پسندیدہ مخلوق ہیں، ہم اپنے خدا کے محافظ ہیں، ہم سچے عاشق رسول ہیں۔ اس گولے کی بدترین مخلوق۔عوام سے لے کے خواص تک سب موقع شناس اور محدود سوچ کے ساتھ جذباتی آرگومنٹ کر کے نیچا دیکھا کے اگلے کی ماں بہن ایک کرنے کے دلدادہ۔ اور سب سے بھڑ کے ۔۔کسی معجزے کی امید میں بیٹھی معصوم اور ہڈ حرام مخلوق۔
8
5
19
481
میں پیڑ ہوں مجھے کہاں ہجرت کا حکم موسم کا فرض ہے مجھے آ کر یہیں ملے
11
6
20
457
یہ تڑپتے ہوئے کُڑھتے ہوئے گھائل بیٹے اپنی ماوں سے چُھپاتے ہیں مسائل بیٹے ماننے کو نہیں تیار پرانی نسلیں ہوٹلوں پر لیے پھرتے ہیں دلائل بیٹے
16
11
29
1,415
جس کی وجہ سے وہ پہلی بار ایک دوسرے سے محبت کر بیٹھے تھے آخر کار بوڑھے آدمی نے مداخلت کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس نے پوچھا، "کیا تم دونوں کو چیریز (گیلاس) پسند ہیں؟" جوڑے نے الجھن میں ایک دوسرے کی طرف دیکھا۔ انہوں نے کہا، "ہاں، بالکل۔" "اور جب آپ چیریز کھاتے ہیں، تو ان کی گٹھلیوں کا کیا کرتے ہیں؟" "ہم انہیں باہر تھوک دیتے ہیں۔" بوڑھا آدمی مسکرایا۔ "پھر محبت میں بھی یہی کرنا سیکھیں۔ صرف اس لیے پوری چیری کو نہ پھینک دیں کہ اس میں گٹھلی ہے۔" جوڑا خاموش ہو گیا۔ اس کی بات بالکل سیدھی اور واضح تھی: ہر انسان میں خامیاں، تکلیف دہ عادات، سخت رویے اور نامکمل لمحات ہوتے ہیں۔ ایک صحت مند رشتے کا مطلب یہ نہیں کہ ان چیزوں کا وجود ہی نہ ہو۔ اس کا مطلب یہ جاننا ہے کہ کون سے مسائل واقعی اہم ہیں اور کن کو بس نظر انداز کیا جا سکتا ہے۔ کچھ رشتہ داریاں یا محبت اس لیے نہیں چلتی کہ دو لوگ ایک دوسرے کے لیے بالکل پرفکیٹ ہوتے ہیں، بلکہ اس لیے چلتی ہیں کہ وہ ہر چھوٹی سی خامی کی وجہ سے کسی اچھی چیز کو برباد نہ کرنا سیکھ لیں۔ چیری (محبت) کا مزہ لیں۔ اور جب ممکن ہو، گٹھلی (نفرت) کو پیچھے چھوڑ دیں۔
3
5
11
584
شَاخ سے توڑ کے گُلدان میں رَکھا ہم کو اور پھر اُس پَہ یہ ہَدایت کہ مَہکتے رہنا۔!🫠🖤
22
7
28
818
میری آنکھوں میں جلے تیرے خوابوں کے دئیے
11
10
29
1,166
اےشاہِ من عشق تو بےنیازی ہے عشق میں تو وار دیاجاتا ہے تن کو،من کو،میں کو،مرضی کو عاشق معشوق کےقدم کی دھول بن کر بھی فقط عشق کی پہلی سیڑھی چڑھ پاتاہے اےمیرے معشوق تُو انگلیاں ڈبو محبت میں اور میری روح پے لکھ دےکہ میری ہستی پے سرداری تیری ہے میرےسارے جملہ حقوق تیرےہیں
14
9
27
745
تم یوسفؑ کی طرح خوبصورت ہو، اور دنیا نے تمہیں اسی طرح دھوکہ دیا جیسے اُن کے بھائیوں نے یوسفؑ کو دیا تھا۔
8
6
25
574
آواز اٹھائیں اس سے پہلے کہ آپ بھی اٹھا لیے جاؤ ۔۔ جو ظلم و نا انصافی پہ خاموش رہتا ہے وہ ظالم کا ساتھی ہے اگر ایک ساتھ مل کر آواز نہیں اٹھائیں گے تو اٹھائے تو پھر سب جائیں گے #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
6
25
28
586
اِسے کہا تھا جو ہم دکھائیں بس اُتنا دیکھو مگر یہ مرضی سے دیکھتا ہے اِسے اٹھا لو سوال کرتا ہے یہ دیوانہ ہماری حد پر یہ اپنی حد سے گزر گیا ہے اسے اٹھا لو @shafqatmm1 #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
4
24
27
579
بچے کو اداس پریشان دیکھ کے درندے نے ماں کو چھوڑ دیا ہمارا معاشرہ کیا اس سے بھی گھٹیا ہے جو معصوم بچیوں کی عصمتیں لوٹ رہے ان درندوں کے دل ذرا نہیں پسیجتے انکی چیخ و پکار سے انکے آنسوؤں سے ۔۔ والدین سے درخواست ہے بیٹیوں کو چھوڑ کے اپنے بیٹوں کی تربیت پہ دھیان دیں بیٹیاں خود ہی محفوظ ہو جائیں گی
11
8
19
608
کیا ایمرجنسی ایگزٹ ایسے ہوتے ہیں؟
Another day Another sad News August hard been saddest Women getting killed at home Young girls being kidnapped, rapped and murdered Now This pathetic 😭 news
9
3
16
545
کبھی کبھار پستول ہاتھ میں بھی ہو تو بھی قدرت آپکو بے بس کرکے مخلوق کے سامنے ننگا کر دیتی ہیں سرحد یونیورسٹی والے واقعے سے مت جوڑ دینا آپ سب 🙊😂
9
3
12
472
مدینے کی گلیوں میں ننگے پاؤں چلنے والا مرشد عمران خان… جس نے اُس پاک مٹی پر جوتا پہننا گوارا نہ کیا کہ یہ مدینہ منورہ ہے میرے نبی کا شہر ہے آج آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت کے بابرکت دن، اسی محبت کے وسیلے سے ربِ کریم کے حضور ایک ہی دعا ہے: یا اللہ! اپنے محبوب ﷺ کے صدقے عمران خان کی ہر آزمائش آسان فرما، اس کے لیے رہائی کے دروازے کھول دے، اور اسے عزت و سلامتی کے ساتھ اپنے پیاروں میں واپس لوٹا دے۔ آمین یا رب العالمین 🤲 ﷺ
8
11
23
457
میلاد منانا چاہیے؟کیا خوبصورت وضاحت ہے ماشاءاللہ "خالق نے بھیجا خلق میں آپﷺ سا نہ کوئی دوسرا "۔ 🫀 اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ♥
7
4
17
510
کیا تماشہ ہے کہ سب مجھ کو برا کہتے ہیں اور سب چاہتے ہیں میری طرح کا ہونا ۔
12
13
32
550
ایک باپ کو آدھی رات کے وقت خبر ملی کہ اس کی بیٹی کو اس کے شوہر نے پھر مارا ہے۔ یہ لفظ ’’پھر‘‘ باپ کے دل میں تیر کی طرح لگا۔ یہ پہلی بار نہیں تھا۔ شادی کو ابھی زیادہ عرصہ نہیں گزرا تھا، مگر بیٹی کے چہرے کی مسکراہٹ جیسے دن بدن کم ہوتی جا رہی تھی۔ کبھی بازو پر نیلا نشان، کبھی آنکھ کے نیچے سوجن، کبھی ہونٹ پر زخم... ماں ہر بار بیٹی کو سینے سے لگا کر سمجھاتی: ’’بیٹا، نئی نئی شادی ہے... وقت کے ساتھ سب ٹھیک ہو جائے گا۔ مرد غصے میں ہاتھ اٹھا دیتے ہیں، تم خاموش رہا کرو، گھر بس جائے گا۔‘‘ بیٹی ہر بار آنسو پونچھ کر بس اتنا کہتی: ’’امی... میں کوشش کرتی ہوں۔‘‘ اور باپ؟ وہ خاموش رہتا۔ وہ سوچتا تھا شاید بیٹی کا گھر بسانے کے لیے باپ کو بھی کچھ درد اپنے سینے میں دفن کرنے پڑتے ہیں۔ مگر اس رات جب دوبارہ فون آیا اور دوسری طرف سے صرف اتنا کہا گیا: ’’آپ کی بیٹی کی حالت ٹھیک نہیں... اسے پھر مارا ہے۔‘‘ تو باپ نے فون بند کر دیا۔ کچھ دیر تک وہ اندھیرے میں خاموش بیٹھا رہا۔ پھر اس کی آنکھوں سے آنسو نکل آئے۔ اس نے اپنی بیٹی کی بچپن کی ایک تصویر اٹھائی۔ تصویر میں وہ ننھی سی بچی اس کی انگلی پکڑے مسکرا رہی تھی۔ باپ نے تصویر کو دیکھا اور دھیمی آواز میں بولا: ’’میں نے تجھے اس لیے نہیں پالا تھا کہ کوئی تجھے روز توڑے... اور میں خاموش دیکھتا رہوں۔‘‘ رات گہری ہو چکی تھی۔ گھر میں سب سو رہے تھے۔ باپ اٹھا، کسی کو کچھ نہیں بتایا۔ بس اپنا چادر کندھے پر رکھا اور باہر نکل گیا۔ راستے میں اس نے ایک بینڈ والے کو جگایا۔ بینڈ والے نے حیرت سے پوچھا: ’’چوہدری صاحب، اس وقت؟ کوئی شادی ہے؟‘‘ باپ نے بس اتنا کہا: ’’ہاں... مگر آج میں اپنی بیٹی کی زندگی کی شادی بچانے جا رہا ہوں۔‘‘ وہ بینڈ والوں کو ساتھ لے کر سیدھا داماد کے گھر پہنچ گیا۔ رات کے سناٹے میں دروازے پر دستک ہوئی۔ دروازہ کھلا تو سسرال والے حیران رہ گئے۔ ’’سمدھی جی؟ اتنی رات گئے؟ خیریت تو ہے؟‘‘ باپ نے کوئی جواب نہیں دیا۔ اسی لمحے اوپر کی کھڑکی کے پردے کے پیچھے سے ایک سہمی ہوئی آنکھ نظر آئی۔ وہ اس کی بیٹی تھی۔ باپ نے اپنی بیٹی کو دیکھا۔ بیٹی نے باپ کو دیکھا۔ دونوں کی آنکھوں میں آنسو تھے۔ بیٹی کے چہرے پر زخم تھا... مگر باپ کو اس زخم سے زیادہ اپنی بیٹی کی خاموشی نے توڑ دیا۔ اس نے دور سے صرف ہاتھ کے اشارے سے کہا: ’’چل... گھر چلیں۔‘‘ بیٹی کچھ لمحے وہیں کھڑی رہی۔ شاید اسے یقین ہی نہیں آ رہا تھا کہ آج واقعی کوئی اسے لینے آیا ہے۔ پھر اس نے اپنے آنسو پونچھے اور آہستہ آہستہ نیچے آ گئی۔ داماد نے غصے سے کہا: ’’یہ میری بیوی ہے، آپ اسے ایسے نہیں لے جا سکتے!‘‘ باپ نے پہلی بار اس کی طرف دیکھا اور کہا: ’’بیوی ہے، تمہاری ملکیت نہیں۔‘‘ پھر وہ بینڈ والوں کی طرف مڑا اور ہاتھ اٹھا کر بولا: ’’بجاؤ!‘‘ رات کی خاموشی اچانک بینڈ کی آواز سے گونج اٹھی۔ گلی کے لوگ گھروں سے نکل آئے۔ سب حیران تھے کہ آدھی رات کو بینڈ کیوں بج رہا ہے۔ باپ اپنی بیٹی کے پاس گیا، اس کا ہاتھ تھاما اور کہا: ’’آج میں تجھے لینے آیا ہوں... بارات لے کر نہیں۔‘‘ اس کی آواز بھرّا گئی۔ ’’میں تجھے اس گھر سے آزاد کرانے آیا ہوں جہاں تیرے آنسوؤں کو شادی کی قیمت سمجھ لیا گیا تھا۔‘‘ بیٹی باپ کے سینے سے لگ گئی۔ برسوں کا ضبط آنسو بن کر بہہ نکلا۔ وہ روتے ہوئے صرف اتنا کہہ سکی: ’’ابو... آپ اتنی دیر سے کیوں آئے؟‘‘ یہ سن کر باپ کی آنکھوں سے آنسو بہہ نکلے۔ اس نے بیٹی کے سر پر ہاتھ رکھا اور کہا: ’’بیٹا... مجھے معاف کر دینا۔ میں سمجھتا رہا گھر بچانا ضروری ہے... آج سمجھ آیا کہ گھر نہیں، بیٹی بچانا ضروری ہے۔‘‘ اور پھر وہ اپنی بیٹی کا ہاتھ تھامے وہاں سے چل پڑا۔ بینڈ بجتا رہا۔ مگر اس رات کوئی دلہن رخصت نہیں ہو رہی تھی۔ اس رات ایک باپ اپنی بیٹی کو سسرال سے نہیں... ظلم سے واپس لے جا رہا تھا۔ اور شاید یہ دنیا کی سب سے خوبصورت رخصتی تھی... کیونکہ اس رخصتی میں دلہن کے ہاتھوں پر مہندی نہیں تھی، مگر اس کے دل میں پہلی بار آزادی کی خوشبو تھی۔ کبھی کبھی باپ بیٹی کا گھر نہیں توڑتا... وہ اسے ٹوٹنے سے بچا لیتا ہے
10
2
16
574
کہا بھی تھا کہ میں فوج اور عوام کے درمیان کھڑا ہوں مجھے ہٹاؤ گے تو یہ عوام ع غ کردے گی تم لوگوں کے ساتھ ۔۔ اب بھگتو ۔۔ تم بھی جانا کل کسی یونیورسٹی بھاشن دینے ۔۔ کاکروچ اب حرکت میں آ رہے ہیں بس مجھے یہی گلہ ہے کہ میری عوام بہت سست ہے
4
3
15
288
یہ وطن تمہارا ہے ہم ہیں خوامخواہ اس میں @OfficialDGISPR صاحب اگر ایک بریگیڈیئر کی یہ قوت برداشت ہے تو عام فوجی کی تو کیا بات کریں۔۔ ایسے نااہل شخص کو فوراً سروس سے فارغ کیا جائے اور سول کورٹ میں مقدمہ چلایا جائے تاکہ باقی تمام رینکس کے لئے ایک مثال قائم ہو
6
3
15
611
سنا ہے آپﷺ ہر عاشق کے گھر تشریف لاتے ہیں اسی امید پہ جھونپڑی سجائے بیٹھا ہوں صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
17
12
45
665
لفظ سارے اُٹھا کے لے جاؤ میری آنکھیں کلام کرتی ہیں
17
10
32
1,519
مرشد دا دیدار ہے باہوؔؒ لکھ کروڑاں حجاں ہو
10
9
18
709
ابھی تو صرف اعلان ہوا ہے کہ مرشد آ رہا ہے شیر نے کچھار میں کروٹ لی ہے اور گیڈروں کی پتلونیں خراب ہو چکی جب مرشد ہوا میں مکا لہرا کے بولے گا میرے پاکستانیو !!! کیا سماں ہوگا سوچیں ذرا
9
11
29
747
ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب پہ بیٹھے ہوئے ہنس جو تعلق کو نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن لوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
25
12
33
885
کب محترم سے مرحوم ہو جائے انسان 💔
25
10
45
1,032
جنکا لیڈر صرف عمران خان ہے حاضری لگاؤ
27
23
62
992
لودھراں کی نوکر شاھی نے 79 ویں یوم آزادی پر 80ویں یوم آزادی مناکر یہ ثابت کردیا کہ جنوبی پنجاب باقی کے پاکستان سے ایک سال آگے نکل گیا ہے اور کتنی ترقی کرے موریم کا پنجاب #قوم_کا_خیرخواہ_قید_میں_ہے
3
7
13
499
اتنی کشش رکھتا ہوں کہ منظر سے ہٹ بھی جاؤں ، تو ذہن پر سوار رہتا ہوں 🖤🔥
18
9
36
832
جب تک خلقت بھُوکی ہے ہر آزادی جھوٹی ہے___!!
18
12
38
783
میری مٹی میرا آخری حوالہ ہے اور مجھے پاکستانی ہونے پہ فخر ہے ۔۔
16
5
26
918
اس چمن کے پھولوں پر رنگ و آب تم سے ہے اس زمیں کا ہر ذرہ آفتاب تم سے ہے پاکستان کے واحد آذاد شخص کو یوم آزادی مبارک مرشد آپ سلامت رہو سب امیدیں آپ سے جڑی ہیں
9
11
20
1,254
ناراض! تم اتنا زیادہ ناراض کیوں ہوتے ہو ؟ ایسے ہی ! تم نے کہا تھا تم مجھ سے ناراض نہیں ہوسکتے ! ہاں کہا تو تھا ! پھر اب کیوں مدتوں مدتوں ناراض رہتے ہو ؟ اور کیا کیا محسوس کرتی ہو سب بتاؤ مجھے ۔۔۔ مجھے تم مسٹری لگتے ہو یہ بات تم ہزار بار دھرا چکی ہو اور تمہاری باتیں فقط تین چار جملوں کے اردگرد گھومتی ہے ۔۔۔ تم مسٹری کا مطلب جانتے ہو ؟ نہیں میں کچھ نہیں جانتا ۔۔ مسٹری یعنی بہت سی تہہ والا سمندر جو تم ہو ایک تہہ تک پہنچتی ہوں لگتا ہے شاید تمہیں پالیا تو اگلے ہی لمحے یہ راز کھلتا ہے کہ اب تک میں ساحل پر ہوں اور پھر جب جب مجھے ایسا لگتا ہے میں تمہیں کہتی ہوں کہ تم مسٹری ہو یاد ہے میں نے تمہیں مسٹری والا دروازہ بھی کہا تھا ! ہمممممم! کبھی کبھار لگتا ہے تمہارے ساتھ بیٹھی ہوں اور کبھی کبھار لگتا ہے میری اس دنیا میں جگہ ہی نہیں جس دنیا کے تم شہزادے ہو زیادہ سوچیں بدگمانیاں پیدا کرتی ہیں ! پھر تم بھی کم سوچا کرو ۔۔ یہ میں نے تمہارے لیے کہا ہے تم مجھ سے زیادہ سوچتے ہو مقابلہ کر کے دیکھ لو تم جیت جاؤ گے تم ویسے بھی ہر مقابلہ جیت جاتے ہو ۔۔ تمہیں ایسا کیوں لگتا ہے ؟ کیونکہ تم فقط جیتنے کیلئے بنے ہو ہارنے کیلئے نہیں تمہارے سامنے مجھ جیسے لوگ خود کو ہارنا باعث فخر سمجھتے ہیں ! اچھا ! ایک سوال پوچھوں؟ ہاں پوچھو ۔۔۔ ہم کسی کو اپنا کیسے بنا سکتے ہیں ؟ کسی کو اپنا کیوں بنانا ہے تم اسکی بن جاؤ میں تمہاری بنی ہوئی ہوں کیا تمہیں محسوس نہیں ہوتا ؟ میں بھی تمہارا ہی ہوں تم یہ کیوں محسوس نہیں کرتی ہو ؟ کیونکہ تم خود کو چھپا کر رکھتے ہو مجھ سے ۔۔۔ ایک ساتھ سب واضح کر دینے سے قدر کم ہوجاتی ہے ! میں نے بھی خود کو ایک بار ظاہر کر دیا کیا میری قدر کم ہوئی ؟ ہمیشہ فضول ترین سوال ہی پوچھا کرو .. اب نہیں پوچھوں گی ! جن پر مان ہوتا ناراض بھی ان سے ہوا جاتا ہے ۔۔ ایک بات بولوں ؟ بولو جب تم ناراض ہوکر میری طرف دیکھتے نہیں ہو نا تو ایک وقت کیلئے پورے وجود ميں سناٹا چھا جاتا ہے ایسا لگتا میں میری زندگی دونوں مکمل طور پر پیرالائزڈ ہیں تم میرے دماغ کا وہ حصہ ہے جو مجھے چلا رہا ہے یا تم کہہ سکتے ہو تم گڑیا کے مالک ہو مالک اگر گڑیا کی طرف نہیں دیکھے گا تو گڑیا کہاں جائے گی ؟ باتوں سے پیٹ نہیں بھرتا ہے پگلی ! کیا محبت سے پیٹ بھر جاتا ہے ؟ پیٹ کون کم بخت بھرنا چاہتا ہے ۔۔ جب پیٹ بھرنا مقصد نہیں ہے تو ناراضگی ختم کردو نا ۔ کہاں کی بات کہاں پر جوڑ رہی ہو تم ۔۔ اگر میں تمہارے قدموں میں اپنا دل اپنا جگر اپنی روح اپنا سر اپنی عزت رکھ دوں گی تو کیا مان لو گے ؟ اتنی بڑی بڑی باتیں کیسے کر لیتی ہو ؟ تم بتاؤ تم مانو گے یا نہیں ؟ کہا تھا کہ تم سے ناراض نہیں ہوسکتا ... پھر میری طرف رحم کی نظر کیوں نہیں کر رہے ہو ؟ تم اگلی بات بھول گئی ہو تمہیں یہ بھی کہا تھا یہ سب طور طریقے تمہیں سمجھانے اور مضبوط بنانے کے ہیں ۔۔! تم مجھے چھو کر دیکھو ایک دم کھوکھلی مٹی بنی ہوئی ہوں ہوا میں ساری کی ساری بکھر جاؤں گی میں مضبوط نہیں بکھر رہی ہوں تمہاری نظر کرم مجھے جوڑ دیتی ہے ایسے جیسے تم مجھے مٹی میں گوند کر اپنا کوزہ بنا لیتے ہو ۔۔۔۔ لفاظی تعلقات نہیں چلاتے ہیں ! یہ لو میرا سر میری عزت میرا دل میرا جگر میری روح سب تمہارے قدموں میں رکھ دیا اب عمل کیا ہے بتاؤ اب فقط ایک رحم کی نظر میری طرف کرو گے ؟ رحم نہیں محبت کی نظر کروں گا اور تمہیں واپس ایسے جوڑوں گا کہ کوئی خدشہ باقی نہیں رہے گا ۔۔ کیسے خدشے ؟ وہ خدشے جو تمہاری آنکھوں کی سیاہی میں اضافہ کر رہے ہیں ۔۔ تم سچ سچ بتاؤ نا کہ تم مجھے محسوس کرتے ہو یا نہیں ؟ ہر سوال کا جواب دینا لازمی نہیں ہوتا ہے پھر کہتی ہو کہ میں ناراض ہوں اپنے سوالوں پر غور کرو نا ایسے سوال کرتی ہو جیسے میری محبت میں ناجانے کتنی کمی ہے ۔۔ خدا گواہ ہے تمہاری محبت میں کمی آج تک نہیں آئی ہے بس ڈر لگتا ہے کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ کہیں تم ایسی ناراضگی نہ اوڑھ لو کہ جس کے بعد تمہارے قدموں میں پڑا میرا سر بھی تمہیں نہ منا پائے ۔۔ سنو میری بات کچھ کیفیات باتیں لمحات معاملات ایسے ہوتے ہیں جن پر خاموشی اختیار کرنا فرض ہے اگر فرض نہ ادا ہوں تو سزا ملتی ہے اور سب خراب اور بکھر جاتا ہے جیسے اس وقت تم میرے قدموں میں بکھری ہوئی بیٹھی ہو تم بس یہ یاد رکھو کہ چاہے میں تمہاری نظروں سے دور رہوں یا سامنے جب وسوسے تم پر چھانے لگیں آنکھیں بند کرنا اور محسوس کرنا میں تمہارے ساتھ بیٹھا اور میرا ہاتھ تمہارے سر پر ہے جو محبت کی گردش بڑھا ہے ، بتاؤ یاد رکھو گی یا نہیں ؟ جی یاد رکھوں گی اگر بھول گئی تو واپس یاد دلا دوں گا لیکن بکھرنے نہیں دوں گا !
11
5
21
1,867
اگر ہم آذاد ہیں تو مجھے ایک ہاتھ میں پاکستان اور دوسرے ہاتھ میں تحریک انصاف کا جھنڈا لہرانے کی اجازت کیوں نہیں؟؟ کیا ہم آذاد ہیں ؟؟
5
14
27
1,070
ہمارے لیے تو رحم دل بھی بڑے بے رحم نکلے
15
6
29
883
یہ حدیثِ دلبراں ہے، یہ کمالِ دلبری ہے 🥀
15
8
34
1,483
ہم خار نما لوگ تم سے ملے تو خوشنما ہوۓ۔۔
17
8
39
1,143
اِس زَمِین پَر بَہُت زِیادَہ لوگ اَور بَہُت کَم اِنسان بَستے ہیں 🥀🥺
48
53
266
35,261
تم وہ خواب ہو جو میں نے کبھی دیکھا بھی نہ تھا اور تم ہی وہ حقیقت ہو جو ہر لمحے مجھے حیران کر دیتی ہے۔ تم مختلف ہو غیر متوقع ہو، حقیقی ہو... تم محبت کی نرمی ہو، فن کی نفاست ہو، اور تمہاری ہر ادا میرے دل کی دھڑکن کو موسیقی کی لے پر رکھ دیتی ہے۔ میں تمہیں صرف دیکھ کر خاموش ہو جاتا ہوں کیونکہ تمہارا بر لمس ہر مسکراہٹ میرے وجود کو چھو کر مجھے مکمل کر دیتی ہے۔۔🙂🖤
32
13
53
3,810
Replying to @QirtasWrites
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❣️
3
39
توڑنے والے تیرے دستِ ہنر سے گر کر ایسے ٹوٹے ہیں کہ شاہکار بنے پھرتے ہیں
25
11
41
1,579
اس منظر کو عنوان دیں ایک لائن کوئی جملہ میرا 👇🏻 مرد اپنی بساط سے بڑھ کر کوشش کرتا ہے اپنی ذات سے جڑی عورت کو عزت سکون تحفظ دینے کے لئے ہر ممکن کوشش کرتا ہے
18
11
55
3,382
یہ تمہاری تلخ نوائیاں کوئی اور سہہ کر دکھا تو دے۔. یہ جو ہم میں تم میں نباہ ہے یہ میرے حوصلے کا کمال ہے
19
15
62
6,891
تم ہو من وسلوئ کی طرح کوئی انمول عطا۔ ھم ٹھہرے قوم موسی کی طرح بے قدرے لوگ
10
74
260
3,927