حنیف عباسی کے دور میں ریکارڈ حادثات ہوئے ہیں اس لیئے انہیں بھی ستارہ امتیاز ملنا چاہیئے.....👋😋
خبر یہ ہےکہ کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس جو ملتان میں حادثے کا شکار ہوئی، 14 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق، 30 سے زیادہ زخمی ہیں۔۔!!
نکمے لوگ۔۔۔۔۔👋