جس پر زور چلتا ہے اسی پر زور چلایا جا رہا ہے، بڑا غیرت مند بن رہا ہے یہ اداکار ۔ جس شخص نے ملک کے تمام اداروں سمیت آئین کو تباہ کر دیا، لوگوں کے سروں پر اسنائپر سے گولیاں چلوائیں، اس کے خلاف بولنے کی ہمت نہیں۔ مگر جو گنے چنے چند لوگ اس ظالم نظام کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں، انہی کے خلاف یہ بکواس کر رہا ہے۔
کنجر، مراسی والی زبان استعمال کرکے آپ نے عمران خان کو جیل میں پھنسا دیا، ان کی 75 فیصد بینائی چلی گئی، بیوی جیل میں، ڈاکٹر یاسمین راشد جیل میں۔ آپ میں سے کون سا لیڈر ہے جو لیڈ کررہا ہے۔ آپ ملک سے باہر بیٹھے ہیں واپس آئیں انقلاب کے لیے مار کھائیں، وسیم عباس کا شہباز گل کو جواب