پاکستان کے علاوہ محمود اچکزائی کو پوری دینا اچھی لگتی،افغان طالبان تو بہت اچھے،ہر وقت پاکستان کو برا بھلا کہیں گےجہاں انہیں عزت مقام ملا، صدر کا الیکشن لڑا۔۔
کیا ایسی تقریریں وہ اپنے پسندیدہ طالبان کے افغانستان میں کھڑے ہو کر کرسکتے ہیں؟
راؤف کلاسرا کا سوال
#دین_فروش_مخبر
Oct 18, 2026 · 4:55 PM UTC
15
18
18
2,605














