Heaven is full of sinners who repent.

Lahore Pakistan
The purest and deepest form of care is having someone make dua for you, without you ever knowing. 🤍💫
5
4
41
3,623
فضل الرحمان کی ماضی کی کرپشن کی داستانیں حقائق کے ساتھ منظر عام پر آ گئیں۔ نامور صحافیوں کی پرانی رپورٹس نے شہداء کی زمینوں میں مبینہ بدعنوانی اور مختلف مالی بے ضابطگیوں کو بے نقاب کر دیا۔
8
تحریک انصاف باڑہ کے صدر حیات خان وزیر اور سیف اللہ آفریدی کی باہمی گفتگو کی ریکارڈنگ لیک ہو چکی ہے، جس میں ضلع خیبر کے اندر دہشت گردانہ کارروائیوں کا نیا پلان مرتب کرنے پر بات ہوئی۔
6
Erica 🪙 💰 retweeted
*خیبرپختونخوا میں جاری معدنیات کے لائسنسز کی شفاف تحقیقات کا اعلان* پی ٹی آئی دور میں جاری معدنیات کے ہزاروں لائسنسز کی شفاف تحقیقات ہوں گی، صوبائی معدنیات عوام کے تھے، ہیں اور رہیں گے، بعض سیاستدانوں کا خیبرپختونخوا ایمرجنسی کو معدنیات سے جوڑنا قابل مذمت ہے،وفاقی وزیرپارلیمانی امور اپوزیشن کی اکثریت چاہتی ہے محمود اچکزئی اپوزیشن لیڈر نہ رہیں، جے یو آئی بھی اچکزئی کی جیت کو فارم 47کی فتح قرار دے چکی، محمود اچکزئی کو پارلیمنٹ میں اس بارے میں وضاحت دینی چاہیے،گفتگو
14
29
88
2,905
Erica 🪙 💰 retweeted
Be careful when dealing with newborns, or you will be in trouble in the later years.
18
23
64
2,092
Erica 🪙 💰 retweeted
ماشاءاللہ ماشاءاللہ وہ مولانا کہاں ہے جو کہہ رہے ہیں پی ٹی ائی اور ایک کنٹینر پر ہوں گے تو کیا نظارہ ہوگا 😁 مولوی حضرات اور نچن الیاں دے پتر ایک ساتھ میرا تو ہنسا نہیں رک رہا 😂
13
45
76
2,513
Erica 🪙 💰 retweeted
قبائلی علاقوں میں ریاستی رٹ کی بحالی، امن دشمن عناصر کے لیے واضح پیغام: پاکستان کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔
14
16
18
2,044
Erica 🪙 💰 retweeted
سیم پیج کے تین کرداروں کا انجام: ایک کردار اڈیالہ جیل میں پڑا ڈراؤنے خواب دیکھ رہا یے کریشن کے مقدمات میں سزائیں بھگت رہا ہے دوسروں کو نیکسٹ سٹاپ اڈیالہ کی دھمکیاں دینے والا خود نشان عبرت بن چکا ہے دوسرا "کمر" درد اور پچھتاوے کا درد لئے بستر پر محو استراحت یے تیسرا چکوالی ریوڑیاں اور عالی شان فارم ہاؤسز بھول بھال کے ملٹری بیرکس میں بیٹھا ملٹری کورٹ سے سنائی گئی سزا بھگت رہا یے۔ مکافات کی چکی آہستہ چلتی ہے مگر پیستی بہت باریک یے ۔ رہے نام اللہ کا!!!☝ سب مٹ جاۓ گا جن کی گردن میں سریا تھا آج وہ کہاں ہیں؟
13
51
57
2,152
Erica 🪙 💰 retweeted
#TribalsGetOwnership #قبائلی_عوام_کو_مبارکباد 🇵🇰پاک فوج کا عہد صرف الفاظ نہیں، وطن سے وفاداری اور خدمت کا عزم ہے۔ یہی وہ عہد ہے جسے پاک فوج کا ہر سپاہی وطن کی حفاظت اور قوم کی خدمت کے لیے نبھاتا ہے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
12
25
34
2,382
Erica 🪙 💰 retweeted
پنجاب مصنوعی ذہانت (AI) اور جدید ترقی کی راہ پر گامزن ہے،جبکہ خیبر پختونخواہ بنیادی سہولتوں کےلیے ترس رہا ہے۔فرق واضح ہے:ایک طرف عوامی خدمت، گڈ گورننس اور عملی اقدامات،دوسری طرف برسوں اقتدار کےباوجود بنیادی مسائل برقرار۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا فوکس سیاست نہیں،عوامی خدمت ہے۔
16
41
41
2,524
Erica 🪙 💰 retweeted
اتحاد، امن اور ترقی کے عزم کے ساتھ قبائلی علاقے ایک روشن مستقبل کی طرف گامزن ہیں۔ عوام طویل انتظار کے بعد اب حقیقی تبدیلی دیکھ رہے ہیں۔ #TribalsGetOwnership #قبائلی_عوام_کو_مبارکباد
12
43
43
2,272
Erica 🪙 💰 retweeted
عوامی خدمت کے بجائے سیاسی تشہیر پر زور،ناکامیوں پر پردہ ڈالنا اور کھوکھلے دعوے کرنا PTI کا پرانا وطیرہ ہے؛اصل پہچان دعووں سے نہیں، عملی کارکردگی سے ہوتی ہے۔
13
30
37
3,225
جھوٹے پروپیگنڈے سے حقائق نہیں بدلتے! دعویٰ ہے کہ پشاور ناردرن بائی پاس کے 89 فیصد سے زائد اخراجات وفاقی حکومت برداشت کر چکی ہے۔ ایسے معاملات میں سرکاری ریکارڈ سامنے لائیں تاکہ حقیقت واضح ہو سکے
12
14
15
2,508
Erica 🪙 💰 retweeted
قبائلی عوام کو اپنی زمینوں کی ملکیت کا حق ملنا خوشحالی، خودمختاری اور روشن مستقبل کی جانب تاریخی قدم ہے۔ یہ قبائلی عوام کی عزت، حقوق اور ترقی کی جیت ہے۔ 🇵🇰 #قبائلی_عوام_کو_مبارکباد #TribalsGetOwnership
13
17
19
2,184
پشاور پولیس....!!!! شہر بھر میں سیکیورٹی کے مؤثر انتظامات، خصوصی پٹرولنگ اور مختلف مقامات پر ناکہ بندیاں جاری ہیں....!!!!
13
18
38
2,128
Erica 🪙 💰 retweeted
مریم نواز کا سرکاری محکموں میں وقت کی پابندی پر سختی سے عمل کرنے کا ایک اور حکم جاری۔ یہ مریم نواز کا بہت زبردست قدم ھے کیوں کہ ان کا کہنا ھے کہ وہ نہیں چاہتیں کہ کسی کام کے لیے کسی کو سارا سارا دن دفاتر کے باہر انتظار کرنا پڑے۔ Well Done Maryam Nawaz 👍
12
14
15
1,891
Erica 🪙 💰 retweeted
پاکستان کے علاوہ محمود اچکزائی کو پوری دینا اچھی لگتی،افغان طالبان تو بہت اچھے،ہر وقت پاکستان کو برا بھلا کہیں گےجہاں انہیں عزت مقام ملا، صدر کا الیکشن لڑا۔۔ کیا ایسی تقریریں وہ اپنے پسندیدہ طالبان کے افغانستان میں کھڑے ہو کر کرسکتے ہیں؟ راؤف کلاسرا کا سوال #دین_فروش_مخبر
13
17
16
2,597
Erica 🪙 💰 retweeted
پاک فوج کے خلاف نفرت انگیز زبان استعمال کرنا اور بغض پھیلانا کسی بھی محبِ وطن پاکستانی کو زیب نہیں دیتا پاک فوج ہماری قومی سلامتی اور دفاع کی ضامن ہے ملک سے محبت اور قومی اداروں کا احترام ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد 💚
12
37
38
2,084
باڑہ فائرنگ کیس میں بڑا بریک تھرو! تحریک انصاف کے رکن عدنان آفریدی اور افغان دہشتگرد کوچی آفریدی کے درمیان ہونے والی فون گفتگو کی لیک کال سامنے آگئی۔
7
تحریک انصاف کا نقصان کروانے کے بعد اب عمران ریاض اور صابر شاکر نے نیا دھندا شروع کر دیا ہے۔ ۲ ہزار ڈالر میں یوٹیوب کورس بیچ کر فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
10
Erica 🪙 💰 retweeted
تہلکہ خیز خبر!!!! مستند ذرائع تصدیق کررہے ہیں کہ فضل الرحمان پہلے 26 ویں آئینی ترمیم کیلئے راضی نہیں تھے ۔ لیکن پھر بھاری رقم کے عوض چھبیسویں آئینی ترمیم کی حمایت پر راضی ھو گئے اس ڈیل کے مطابق ملک ریاض نے دبئی میں فضل الرحمان کو 5 ارب روپے دیے ۔ فضل الرحمان سے انکی تفصیلات حاصل کی جا سکتی ہیں اس رقم سے فضل الرحمان نے اسلام آباد میں ایک رہائشگاہ ، لاہور کے مضافات میں ایک بہت بڑے مدرسے کیلئے زمین لی ۔ جہاں پر وہ اپنے بیٹے کو بھی بسا رہے ہیں اس کے علاوہ بھی ملک ریاض نے 26ویں ترمیم کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ڈیرہ اسماعیل خان میں فضل الرحمان کو متعدد پراپرٹیز دی جنکی تفصیلات جلد سامنے لائی جا رہی ہیں
101
104
178
44,000