مریم نواز کا سرکاری محکموں میں وقت کی پابندی پر سختی سے عمل کرنے کا ایک اور حکم جاری۔ یہ مریم نواز کا بہت زبردست قدم ھے کیوں کہ ان کا کہنا ھے کہ وہ نہیں چاہتیں کہ کسی کام کے لیے کسی کو سارا سارا دن دفاتر کے باہر انتظار کرنا پڑے۔
Well Done Maryam Nawaz 👍
Oct 17, 2026 · 9:02 AM UTC
14
15
17
1,910













