ہم کو جو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں😊 ہم سے ہے زمانہ ، زمانے سے ہم نہیں ✌️ جانے والوں کو اجازت 🔥 رہنے والوں کو شکریہ 🙏 Shukr Alhamdulillah for everything ❤

Chicago, IL
Based in United States
الحمدللہ تہجد ٹائم ♥️ جس معاملے نے ہمیں بےبس کر دیا ہے اس کو اسی بےبسی سمیت اللہ رب العزت کے سپرد چھوڑ دیا اور جب کوئی معاملہ اللہ رب العزت کے سپرد کر دیا جاتا ہے تو اس پر بحث نہیں کی جاتی بلکہ تب اللہ رب العزت پر کامل بھروسہ کیا جاتا ہے پھر تو بس بڑے ادب سے ہاتھ پھیلائے ++
48
104
156
24,045
اک دن اپنا آپ سمیٹا، اس کوچے سے کوچ کیا میں نے اپنی قیمت جانی اپنی ہی ارزانی سے شب 🌙 بخیر 😴
1
2
8
154
کوئی ایسی راکھ بھری ہے میرے وجود میں یہ چراغ جلتا نہیں کسی بھی چراغ سے #انتخاب
5
13
182
نگران فرشتوں کو میرے سر پہ بٹھا کر بھیجا ھے مجھے دہر میں آزاد بنا کر فردوس کو چھوڑا ھے تو یہ مسند ملی ھے پہنچے ہیں یہاں ہم بڑے نقصان اُٹھا کر پوچھا ھے کسی نے میرے بارے میں مُجھ سے ایک سال پرانی ، میری تصویر دِکھا کر #انتخاب
1
4
6
132
میرے بیٹے کو ماں اور اپنی بہن کے ہاتھ کے کھانے کے علاوہ مشکل سے کسی کے ہاتھ کا کھانا پسند آتا۔۔کبھی کبھی خالاوں کے ہاتھ کا پسند آجاتا ۔اج خود مچھلی فرائی کی تو ہر نوالے پر پوچھے جارہا مما کیسی بنی ہے سب نمک مرچ مصالحے بلکل ٹھیک ہیں نا🤦‍♀️🤣🥰 میں تعریف پہلے ہی کر چکی
6
134
بچپن بھی کتنا اچھا ہوتا ہے کندھے اور دل بہت سارے بوجھ سے خالی ہوتے ہیں😔
3
1
8
184
تب بڑے ہونے کا شوق ہوتا ہے جلدی جلدی بڑے ہو جائیں۔ اور اب وہ سکون جو بچپن میں تھا اس کی تلاش میں رہتے ہیں
1
1
1
21
تب پتہ نہیں ہوتا ناسمجھ جو ہوتے بس بڑے ہونے کا شوق ہوتا اور اب یہ کہ بس بچپن یاد کرتے
6
🌹تبسّم🇺🇸🇵🇰 retweeted
Replying to @humeraaa28
تب بڑے ہونے کا شوق ہوتا ہے جلدی جلدی بڑے ہو جائیں۔ اور اب وہ سکون جو بچپن میں تھا اس کی تلاش میں رہتے ہیں
1
1
1
21
مضبوط ہونے کا خسارہ یہ ہے کہ کہ کوئی نہیں جانتا آپ کتنی تکلیف میں ہیں_
2
4
16
245
پھر بھی شکر کریں کہ مضبوط ہیں الحمد اللہ
1
1
7
شکر ہی کرتے ہر سانس کے ساتھ الحمد للہ 🥰
3
اج جاب سے آئی تو صاحبزادے نے مچھلی کو مصالحہ دے کر رکھا ہوا تھا میرے آنے پر بس بیسن اور میدہ مانگا وہ نہیں مل رہا تھا خیر بہت ہی کوئی مزہ دار فش فرائی کی🥰🤩 ۔ فریزر سے نکال کے دھو کے اور تمام مصالحے، ادرک لہسن بھون کر تازہ پیسنے تک کے سب خود کیا۔ می؛ لڑکا سگھڑ ہوگیا ++
4
3
10
186
پراٹھے بھی بنا لیتا اب تو جلدی بہو لانی پڑے گی😅🤣😂🥰 انشاء اللہ
2
33
شخصیت کا حسن صرف بلند خیالات میں نہیں نرم گفتگو اور زندہ ضمیر میں بھی ہے بلندی وہی معتبر ہے جس سے دوسروں کی عزت کم نہ ہو۔۔۔۔۔
2
7
171
کسی دوسرے کی کامیابی تمہاری ناکامی کا ثبوت نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ موازنہ تم سے تمہارا سکون چھین لے گا۔۔۔
1
5
12
179
مجھے پرسکون بنایا گیا ہے مجھے ہجوم پسند نہیں، نہ جگہوں پر اور نہ ہی احساسات میں🤍
1
6
134
سردیوں میں پتلے لوگ سوئیٹر، جرسی ، جیکٹس کی وجہ سے خوبصورت لگنے لگتے ہیں ، جبکہ موٹے لوگوں میں جرسی سوئیٹر کی وجہ سے مزید برفانی ریچھ کی خصوصیات نمایاں ہونے لگتی ہیں 🤐😷🤪😜🤣😂⛄️❄️🧥🧤🫠😷🤦‍♀️🤷‍♀️😂🤣
1
4
120
🌹تبسّم🇺🇸🇵🇰 retweeted
میری زندگی اس لحاظ سے خاصی بورنگ ہے کہ آج تک کسی دور نزدیک کے رشتےدار کو مجھ سے جیلسی ہوئی نہ نظر لگائی نہ جادو ٹونہ کرایا نہ غیبت سارے میری کامیابی کی دعا کرتے اور خوش ہوتے دنیا کے سارے اچھے لوگ میرے حصے میں آئے حتی کہ سوشل میڈیا پر بھی کبھی میرے خلاف کوئی کمپین چلی نہ حسد ہوا
4
16
266
ہم تم تمام شد تو محبت تمام شد حیرت کدہِ عشق سے،حیرت تمام شد اڑناسیکھا دیا ہے تمہارے جمال نے اب تنگیِ خیال کی فرصت تمام شد اشکوں پہ منحصرہےوہ کچھ کہہ سکیں اگر مجھ میں توعرضِ حال کی ہمت تمام شد جاتاہوں اس گلی میں مجھےروک کر دکھا اےہجر آج سےتری بیعت،تمام شد #انتخاب
1
2
6
171
اور ہم منہ میں سگرٹ ہاتھ میں گن رکھتے ہیں۔ 🤣🤣🤣
ہاتھوں میں پھول، لبوں پہ دعا رکھتی ہوں میں اپنی ذات میں اک الگ دنیا رکھتی ہوں۔۔۔۔🌹۔ ہوا کے ساتھ بکھرتے ہیں خواب میرے۔۔۔۔ میں پھر بھی دل میں بہاریں سجا رکھتی ہوں🌹
1
1
1
35
🤣🤣🤣🤣👌👌
1
1
16
🌹تبسّم🇺🇸🇵🇰 retweeted
اور ہم منہ میں سگرٹ ہاتھ میں گن رکھتے ہیں۔ 🤣🤣🤣
ہاتھوں میں پھول، لبوں پہ دعا رکھتی ہوں میں اپنی ذات میں اک الگ دنیا رکھتی ہوں۔۔۔۔🌹۔ ہوا کے ساتھ بکھرتے ہیں خواب میرے۔۔۔۔ میں پھر بھی دل میں بہاریں سجا رکھتی ہوں🌹
1
1
1
35
کچھ یادیں کبھی نہیں بھولتیں بس وہ دل کے کسی کونے میں خاموشی سے رہتی ہیں۔۔
1
8
120