ہم کو جو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں😊 ہم سے ہے زمانہ ، زمانے سے ہم نہیں ✌️ جانے والوں کو اجازت 🔥 رہنے والوں کو شکریہ 🙏 Shukr Alhamdulillah for everything ❤

Chicago, IL
الحمدللہ تہجد ٹائم ♥️ جس معاملے نے ہمیں بےبس کر دیا ہے اس کو اسی بےبسی سمیت اللہ رب العزت کے سپرد چھوڑ دیا اور جب کوئی معاملہ اللہ رب العزت کے سپرد کر دیا جاتا ہے تو اس پر بحث نہیں کی جاتی بلکہ تب اللہ رب العزت پر کامل بھروسہ کیا جاتا ہے پھر تو بس بڑے ادب سے ہاتھ پھیلائے ++
48
104
155
23,949
انسان اپنے دل کا تین چوتھائی حصہ کھو دیتا ہے تب کہیں جا کر اُس کی عقل مکمل ہوتی ہے 🤷‍♀️
1
125
زندگی کے سفر میں کچھ پتے ایسے بھی ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ پیلے پڑ جاتے ہیں مرجھا جاتے ہیں اور آہستہ آہستہ روح سے جھڑنے لگتے ہیں پھر نہ کوئی پانی انہیں دوبارہ زندگی دے سکتا ہے نہ کوئی شاخ انہیں اپنے ساتھ روک پاتی ہے بالکل اسی طرح زندگی میں کچھ رشتے کچھ خواب اور کچھ ++
2
9
177
احساس ایسے ہوتے ہیں جو ایک بار ٹوٹ جائیں تو پھر نہ کسی کی محبت انہیں واپس لا سکتی ہے، نہ کسی کی کوشش انہیں پہلے جیسا بنا سکتی ہے۔۔۔
2
10
Time doesn't heal all the wounds It marely softens the pain and blurs memories.۔۔۔۔۔
1
1
122
زندگی جس میں دھوپ کی تپش ہے اور بارشوں کی ٹھنڈک بھی۔کبھی جلتی دھوپ میں چلتے چلتے سایہ مل جاتا ہے اور کبھی تمام عمر آبلہ پا تپتی زمین پرچلنا پڑتا ہے زندگی میں جہاں تمناؤں کی صبح ہوتی ہے وہاں آرزؤں کی شام بھی ڈھل جاتی ہے محبتوں کی رُتیں چھاتی ہیں تو جدائیوں کی آندھیاں بھی +
2
4
134
ضرور چلتی ہیں اس شاہراہ پر خلوص لٹانے والے بھی ملتے ہیں اور پاؤں کے نیچے سے زمین کھینچنے والوں کی کمی بھی نہیں ہوتی ۔ غرض کہ زندگی میں مختلف روپ کے لوگ ملتے ہیں۔
2
13
کبھی کسی کے عیب کا مذاق مت بنا ؤکیونکہ اللہ عزوجل نے جس نعمت سے اسے محروم رکھا ہے وہی تم سے چھین بھی سکتا ہے بے شک اللہ تعالی ہر چیز پر قادر ہے ۔۔آ سمان اور زمین اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب پر خدا کی بادشاہی ہے ۔۔۔
2
5
136
اے مہربان رب کریم ہم سب کے لیئے خیر کے دروازے کھول دے، تمام پريشانیاں دور فرما، ہم سب کی سختیاں اور مشکلات دور کر دے ہم سب کے لیۓ اپنے در سے آسانیاں پیدا فرما ہم ہر ہمارے گھروں ہمارے اہل و عیال پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرما آمین ثمہ آمین 💞
8
4
12
191
السلامُ علیکم 🥀 صباح پُر نور ❤️ جب تک منزل نہ ملے تب تک ہمت مت ہارو کیونکہ پہاڑ سے نکلنے والی ندیوں نے آج تک راستے میں کسی سے نہیں پوچھا سمندر کتنی دور ہے۔۔۔ ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ سدا شاد و آباد رہیں آمین ثم آمین 🌹
5
1
6
117
اچھی زندگی کے لیے سادہ سوچ رکھیں کسی سے مقابلہ نہ کریں اپنے آپ کو دوسروں سے کم نہ سمجھیں، تعلقات کم رکھیں ، توقعات کم رکھیں اور اپنے کام سے کام رکھیں۔۔۔۔
3
5
18
272
🌹تبسّم🇺🇸🇵🇰 retweeted
دیسی والدین معاملات کو سمجھنا ہی نہیں چاہ رہے کہ وقت بدل چکا اذیت جسمانی ہی نہیں ذہنی بھی ہوا کرتی پڑھای ،رشتے شکل و صورت پر طعنہ زنی اور پھر اپنی محنت کا احسان بچوں کو والدین سے کتنا دور کر دیتا کہ وہ گھر سے باہر سکون ڈھونڈنے نکلتے اور برباد ہو جاتے خودکشی میں پناہ دیکھتے
3
12
387
🌹تبسّم🇺🇸🇵🇰 retweeted
وَلَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَّكَ مِنَ الْأُولَىٰ آنے والا وقت تمہارے لیے پہلے سے بہتر ہوگا۔ سورۃ الضحیٰ،
10
13
260
رائیگانی !! کیاہی خوبصورت نظم ہے 👌👏👍 #اردو_زبان #قومی_زبان
رائیگانی !! کیاہی خوبصورت نظم ہے 👌👏👍 #اردو_زبان #قومی_زبان
2
6
166
جو انسان خود سے مطمئن ہونا سیکھ لے اسے دنیا کی تعریف کی بھوک نہیں رہتی🤍
2
2
6
169
RT @Amina23553691: کُچھ اپنے لیے بھی تعزیت کر تُو بھی تو نہیں بَچا مُجھ میں
6
51
🌹تبسّم🇺🇸🇵🇰 retweeted
سکون کی اعلی ترین سطح یہ ہے کہ انسان کے اندر کسی سے داد پائے خود کو ثابت کرنے یا سمجھے جانے کی خواہش باقی نہ رہے 🌺
1
11
16
255
خود فرشتہ بن کر دوسروں پر نظر رکھنے کی بجائے یہ یاد رکھیں کہ دو فرشتوں کی نظر آ پ پر بھی ہے 🤔🧐
3
6
15
288
🌹تبسّم🇺🇸🇵🇰 retweeted
دل کی بستی میں عجب کیف سا طاری ہے اب تیری چاہت نے ہمیں اور ہی سنواری ہے اب ​پہلے ہر گام پہ گھبرا کے پلٹ آتے تھے تجھ سے مِلنے کی الگ ہی ہم پہ طاری ہے اب ​وصل کے پھول کھلیں یا نہ کھلیں ہجر میں ہم تیری یادوں کی مہک سے دنیا ساری ہے اب ​شمعِ الفت کو جلائے رکھا عمرِ رواں 👇👇👇
1
3
6
60
بلکل خزاں کی طرح، ہمیں ہر اس چیز سے چھٹکارا پانے کی ضرورت ہے جو ہمیں تکلیف دیتی ہے، تاکہ ہم اپنے اندر ایک نئی بہار کے کھلنے کے لیے جگہ بنا سکیں🍁🍂
2
1
9
133
ہر خوب صورت لفظ سچی محبت کی دلیل نہیں ہوتا کبھی خاموش کردار وہ گواہی دے جاتا ہے جو ہزار تقریریں بھی نہیں دے سکتیں💖
1
6
176