تین اکتوبر کی مذاکراتی کمیٹیوں کی میٹنگ کے حوالے سے پی ٹی آئی ٹیم نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کو کہا گیا کہ 72 گھنٹے کا وقت ہو گا اس دوران دہشت گردی کے خلاف ایکشن ہو گا اس لحاظ سے تو وقت 6 اکتوبر تک کا تھا ۔۔۔ اور آج 19 اکتوبر ہو گی
خیبر پختونخواہ میں گورنر راج دوسرے ھفتے میں داخل ہو گیا ہے، Counter terrorism plan ابھی تک سامنے نہیں آیا فوکس تحریک انصاف کی لیڈرشپ کو نشانہ بننا ہے ہے کوئ دھشت گردوں کے خلاف بھی پلان آئے گا؟