🇵🇰 Proud Pakistani | Civil Engineer | Imran Khan & PTI Supporter | Justice • Democracy • Progress

saudi arab
Engr shoaib 804 retweeted
Supporters of Pakistan’s former prime minister Imran Khan are continuing their long march toward Islamabad, with the PTI convoy led by Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi moving through the Peshawar region. The protesters are demanding Imran Khan’s release from prison. PTI plans to gather its convoys at Khairabad on October 8, where the party leadership is expected to announce the next phase of the march. #ImranKhan #PTI #Islamabad #LongMarch
39
1,651
3,458
15,123
Engr shoaib 804 retweeted
Pakistan's "Long March" for human rights is gaining steam as it steadily proceeds towards the capital It seems military dictator Asim Munir will have to release pro-democracy leader Imran Khan — or order his regime forces to again attack their own people
Samy 🇵🇰
79
1,819
4,630
71,151
Engr shoaib 804 retweeted
Imran Khan’s supporters have begun a march to Islamabad to demand his release from jail after efforts by the Pakistani government to halt the protest failed. trib.al/EtRV600
261
1,387
3,203
38,363
Engr shoaib 804 retweeted
🚨 Reports of mass protests in Pakistan calling for Imran Khan's release and opposing involvement in any regional war.
عـــلـي
128
3,703
9,220
184,942
Engr shoaib 804 retweeted
BREAKING 🚨📍🚨 In Pakistan 🇵🇰 millions of citizens are taking to the streets, marching toward Islamabad to demand the release of Imran Khan and to reject involvement in a war against Iran or Yemen. And we from Yemen say thank you Pakistan 🌹🇵🇰
508
4,752
15,953
488,383
Engr shoaib 804 retweeted
آج ہم یہ قرارداد منظور کرتے ہیں کہ آئی۔جی کشمیر کو کشمیریوں کے قاتل کے طور پر لکھا اور پڑھا جاۓ گا۔🔥 سعد انصاری ممبر کور کمیٹی
17
2,918
10,902
84,566
Engr shoaib 804 retweeted
چپ کر کے اسکو ری پوسٹ جاؤ اگ اپنا کام خود کرے گی۔ باوا جی چس ا گئی🔥
Mukhtar Hassan
34
8,478
17,525
120,387
Engr shoaib 804 retweeted
𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐁𝐢𝐫𝐭𝐡𝐝𝐚𝐲 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧! 𝐘𝐨𝐮 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐨𝐮𝐫 𝐡𝐞𝐚𝐫𝐭𝐬… 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐥𝐰𝐚𝐲𝐬! #اکتوبر5_یوم_عمران_خان #خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
100
2,958
9,298
68,563
انسان جب تک جدوجہد کرتا ہے اوپر جاتا رہتا ہے۔ یہ خوبصورت بات ہمیں یاد دلاتی ہے کہ کامیابی ہمیشہ مسلسل محنت، حوصلے اور ثابت قدمی سے حاصل ہوتی ہے۔ مشکل حالات میں بھی جدوجہد جاری رکھنی چاہیے کیونکہ جو انسان ہمت نہیں ہارتاوہ ایک دن ضرور بلندی تک پہنچتا ہے سالگرہ مبارک عمران خان🎂
3
Engr shoaib 804 retweeted
جرنیلی مُوتر بہت پریشان ہے سہیل آفریدی کے ہیلی کاپٹر استعمال کرنے پر 😜✌️
Made with AI
73
2,120
6,398
61,641
Engr shoaib 804 retweeted
یہ کیا ھے ۔۔انکا مقابلہ کون کرے گا ۔۔وقت ھے ابھی بھی طاقت کے نشے سے باہر نکل آو ۔۔
734
8,111
25,874
744,009
Engr shoaib 804 retweeted
مزاکراتی کمیٹی کو میرا بھیجا گیا ڈرافٹ یہ ہے جسے میں اپنی قوم کے سامنے رکھ رہا ہوں۔ پوری قوم کو یہ علم ہونا چاہئیے کہ ان میں سے ایک ڈیمانڈ بھی غیر آئینی و قانونی نہیں ہے۔ ہمیں دوسرے درجے کا شہری سمجھا جا رہا ہے۔ ہمارے ساتھ ریاست ہر قابض لوگ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہی ہے۔ یہ ہمارے ڈیمانڈز تھے، ہیں اور رہیں گے۔ ملک میں سیاسی استحکام، آئین و قانون کی بالادستی، جمہوری عمل کے تسلسل، قومی یکجہتی، امن و امان کے قیام اور تمام سیاسی و قومی معاملات کو باہمی مشاورت اور مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے لیے درج ذیل امور پر اتفاقِ رائے کیا جائے گا: 1۔وزیرِ اعظم پاکستان اور دونوں ایوانوں میں قائدینِ حزبِ اختلاف کے درمیان باقاعدہ ملاقات کا اہتمام کیا جائے گا، جس میں ملک کو درپیش تمام اہم سیاسی، قومی، آئینی، قانونی اور جمہوری معاملات، بالخصوص زیرِ التوا امور، پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ فریقین اس امر کے پابند ہوں گے کہ باہمی مشاورت اور مذاکرات کے ذریعے مذکورہ امور کے حل کے لیے دو ماہ کے اندر مؤثر اور قابلِ عمل پیش رفت یقینی بنائی جائے۔ 2۔وزیرِ اعظم پاکستان حکومتی اتحاد، پاکستان پیپلز پارٹی اور اپوزیشن جماعتوں کے نمائندگان پر مشتمل ایک مشترکہ سیاسی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیں گے۔ یہ کمیٹی اپوزیشن کے ساتھ قومی و سیاسی معاملات، باہمی اختلافات اور دیگر اہم امور پر مسلسل مذاکرات کرے گی اور باہمی اتفاقِ رائے سے قابلِ عمل حل تلاش کرے گی۔ جمہوریت، سیاست، عدالت اور صحافت کی مکمل آزادی ہوگی۔ کمیٹی اپنے قیام کے بعد ایک ماہ کے اندر مذاکرات اور حل کے حوالے سے قابلِ ذکر پیش رفت یقینی بنائے گی اور اپنی سفارشات متعلقہ قیادت کے سامنے پیش کرے گی۔ 3۔ جیل مینول، آئینِ پاکستان اور مروجہ قوانین کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی کو حاصل تمام قانونی، انسانی اور طبی حقوق بلاامتیاز فراہم کیے جائیں گے۔ ان کے علاج و معالجے کے سلسلے میں، جہاں قانوناً قابلِ اطلاق ہو، ان کے ذاتی/نامزد ڈاکٹروں کی طبی رائے، ہدایات اور مشوروں کو مدِنظر رکھتے ہوئے ضروری طبی سہولیات اور علاج معالجے کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ 4۔جیل مینول اور متعلقہ قوانین کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی کو اپنے اہلِ خانہ، نامزد وکلاء اور مجاز/نامزد رفقاء سے ملاقات کا حق فراہم کیا جائے گا۔ ملاقاتوں کا انعقاد قانون اور جیل قواعد و ضوابط کے مطابق ہوگا۔ تاہم ملاقات کی سہولت کو کسی بھی فریق کی جانب سے ایسے سیاسی یا دیگر مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا جائے گا جو قانوناً ممنوع ہوں۔ 5۔عمران خان، بشریٰ بی بی، خواتین، معمر اور بیمار قیدیوں سمیت تمام زیرِ حراست افراد کی جانب سے سزاؤں کے خلاف دائر درخواستوں اور دیگر قانونی درخواستوں پر آئین و قانون کے مطابق دس دن کے اندر غور کا عمل شروع/مکمل کیا جائے گا، جہاں قانوناً ایسا ممکن ہو۔ تمام مقدمات کا فیصلہ متعلقہ عدالتیں اور قانونی فورمز آئین، قانون، شفاف عدالتی طریقۂ کار اور انصاف کے اصولوں کے مطابق، بلاجواز تاخیر کے بغیر، کریں گے۔ خواتین جو سیاسی قید کاٹ رہی ہیں جن میں بزرگ یاسمین راشد اور بشری بی بی سرفہرست ہے اُن کو انسانی ہمدردی دکھاتے ہوئے جلد رہا کیا جائے۔ 6۔خیبر پختونخوا میں جاری دہشت گردی کے خاتمے، عوام کے جان و مال کے تحفظ اور مستقل و پائیدار امن کے قیام کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان مؤثر، مسلسل اور بامعنی مشاورت کو یقینی بنایا جائے گا۔ اس مقصد کے لیے موجودہ پالیسیوں اور اقدامات کا باقاعدہ جائزہ لیا جائے گا اور ضرورت کے مطابق ان میں مناسب ترامیم کی جائیں گی۔ وفاقی اور صوبائی حکومت کے مجاز نمائندگان 72 گھنٹوں کے اندر باقاعدہ اجلاس منعقد کرکے باہمی مشاورت سے امن و امان کے قیام کے لیے ایک واضح، جامع اور قابلِ عمل حکمتِ عملی مرتب کریں گے۔ اس حکمتِ عملی پر آئین و قانون کے دائرۂ کار میں رہتے ہوئے عمل درآمد وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی مشترکہ ذمہ داری ہوگی۔ 7۔ وفاقی حکومت کی جانب سے مذکورہ بالا یقین دہانیوں اور طے شدہ اقدامات پر مؤثر عمل درآمد کی تحریری یقین دہانی کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف موجودہ لانگ مارچ کو منسوخ کرنے کا اعلان کرے گی۔ تاہم اگر وفاقی حکومت طے شدہ یقین دہانیوں، مذاکراتی عمل یا آئینی و قانونی تقاضوں کی خلاف ورزی کرے یا مذاکراتی عمل کو بلاجواز تعطل کا شکار کرے تو پاکستان تحریکِ انصاف آئین و قانون کے مطابق اپنے پُرامن، جمہوری اور قانونی احتجاج کے حق کو محفوظ رکھے گی۔
1,851
13,497
31,718
2,471,712
Engr shoaib 804 retweeted
وانا وزیرستان سے تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ میں شرکت کیلئے قافلہ روانہ #خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
7
315
964
7,116
Engr shoaib 804 retweeted
Account Number - 1208326601008525 Bank Name - MCB bank limited Account Account Name - Pakistan Tehreek-e-Insaf اس حقیقی آزادی میں اپنا حصہ ڈالیں۔۔۔ صرف 100 روپے عطیہ کریں۔۔۔۔
946
2,064
6,349
575,831
Engr shoaib 804 retweeted
ہمارا 27 ستمبر کا لانگ مارچ ایک پُرامن، جمہوری اور آئینی جدوجہد ہے۔ پاکستان کے ہر شہری کو آئین اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنے بنیادی حقوق کے لیے پُرامن طور پر آواز بلند کرنے اور اجتماع کرنے کا حق حاصل ہے۔ ہم اسی آئینی حق کو استعمال کرتے ہوئے اپنی آواز عوام اور متعلقہ اداروں تک پہنچائیں گے۔ عوامی مینڈیٹ کو کچل کر ملک پر مسلط ہونے والے وفاقی وزراء کی جانب سے مسلسل دھمکی آمیز بیانات کسی بھی جمہوری معاشرے کے لیے تشویش کا باعث ہیں۔ اختلافِ رائے کو دبانے یا شہریوں کو خوفزدہ کرنے کے بجائے فارم 47 حکومت کو چاہیے کہ وہ عوامی مطالبات سنے، آئینی حقوق کا احترام کرے اور سیاسی معاملات کا حل مکالمے، قانون اور جمہوری عمل کے ذریعے تلاش کرے۔ اس وقت پاکستان کا ہر ذی شعور شہری آئین کی اصل حالت میں بحالی اور ناحق قید سیاسی اسیران کی رہائی کا مطالبہ کر رہا ہے- پاکستان کا نوجوان روزگار اور بہتر مستقبل کا مطالبہ کر رہا ہے۔ مزدور اپنے معاشی حقوق اور باعزت زندگی کی جدوجہد کر رہا ہے۔ کسان اپنی محنت کا مناسب معاوضہ اور معاشی تحفظ چاہتا ہے۔ اور ہر شہری انصاف، مساوات، آئینی آزادیوں اور باوقار زندگی کا حق مانگ رہا ہے۔ ان آوازوں کو دھمکیوں سے نہیں بلکہ سنجیدہ سیاسی مکالمے اور مؤثر حکمرانی سے جواب دیا جانا چاہیے۔ 27 ستمبر کا لانگ مارچ پُرامن رہے گا اور آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے ہوگا۔ ہم ریاستی اداروں اور فارم 47 حکومت سے بھی توقع رکھتے ہیں کہ وہ شہریوں کے آئینی حقوق کا احترام کریں گے، پُرامن سیاسی سرگرمیوں میں رکاوٹ پیدا کرنے کے بجائے قانون کی بالادستی کو یقینی بنائیں گے۔ ملک اس وقت بہتر ہوگا جب دھمکیوں کے بجائے عوامی مسائل پر توجہ دی جائے گی؛ جب عوامی رائے کا احترام ہوگا؛ جب پارلیمنٹ اپنی آئینی ذمہ داریاں مؤثر طور پر ادا کرے گی؛ جب عدلیہ کی آزادی اور قانون کی بالادستی یقینی ہوگی؛ آئین بحال ہو گا اور سیاسی اسیران رہا ہوں گے اور جب صحافت کو آزادانہ طور پر اپنا کردار ادا کرنے کا موقع ملے گا۔ ہم کسی تصادم کے خواہاں نہیں۔ ہمارا مطالبہ واضح ہے: آئین کی بحالی، قانون کی حکمرانی، سیاسی اسیران کی رہائی ، بنیادی حقوق کا تحفظ اور عوام کی آواز کا احترام۔ دباؤ، دھمکی یا خوف ہماری پُرامن اور آئینی جدوجہد کا راستہ نہیں روک سکتے۔ ہم قانون کا احترام کرتے ہوئے اپنے جمہوری حق کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے۔ ادھر آ ستمگر، ہنر آزمائیں تُو تیر آزما، ہم جگر آزمائیں۔
749
5,822
14,659
634,191
Engr shoaib 804 retweeted
آئین پاکستان کا آرٹیکل 6! کوئی شخص جو طاقت کے استعمال یا کسی دوسرے غیر آئینی ذریعے سے آئین ختم کرے، معطل کرے یا معطل رکھنے کی کوشش کرے یا سازش کرے، وہ سنگین غداری کا مجرم ہوگا۔ #عاصم_منیر_استعفیٰ_دو
27
1,113
3,855
36,089
Engr shoaib 804 retweeted
GHQ کے کسی کرنل کی ڈھولکی کی تھاپ پر ناچتے دو زنخے @AliAminKhanPTI @sherafzalmarwat
Made with AI
95
1,998
5,584
52,985
Engr shoaib 804 retweeted
عاصم منیر اس ملک کے لیے سیکیورٹی رسک ہے! #عاصم_منیر_استعفیٰ_دو
77
1,765
6,565
64,704
Engr shoaib 804 retweeted
سارے سور ایک جگہ اکٹھے۔
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of the Army Staff & Chief of Defence Forces, Admiral Naveed Ashraf, NI, NI (M), T Bt, Chief of the Naval Staff, Air Chief Marshal Zaheer Ahmed Baber Sidhu, NI (M), HJ, Chief of the Air Staff, General Syed Aamer Raza, NI (M), S Bt, Commander National Strategic Command and the Armed Forces of Pakistan pay profound tribute to the Shuhada of Pakistan and extend their deepest respect and gratitude to the Ghazis and the families of our martyrs on the occasion of the 61st Defence and Martyrs’ Day. The 6th of September remains an enduring symbol of national unity, courage and resolve, reminding us how the Pakistani nation stood as one in defence of the motherland during the War of 1965. The Shuhada of Pakistan embody the highest ideals of honour, duty and sacrifice. Across the battlefields, skies and seas, generations of Pakistan’s defenders have stood sentinels and made the ultimate sacrifice in service to the nation. Their immortal legacy continues to inspire future generations, while the families of our Shuhada remain enduring symbols of fortitude and resilience. We also salute our Ghazis, who continue to guard the nation’s frontiers with valour, steadfastness and distinguished service . The Armed Forces of Pakistan remain fully prepared to defend the country’s sovereignty, territorial integrity and national interests. Pakistan seeks peace, stability and prosperity in the region and remains committed to responsible conduct and peaceful coexistence. This commitment, however, must never be mistaken for weakness. Any aggression against Pakistan will be met with a swift and decisive response. On this Defence and Martyrs’ Day, the Armed Forces renew their solemn pledge of unwavering devotion to Pakistan and its people. The supreme sacrifices of our Shuhada, the spirit of our Ghazis and the fortitude of their families will forever remain a source of national strength and pride. Standing united with the nation, the Armed Forces will continue to discharge their sacred responsibilities with honour, professionalism and unflinching resolve. Pakistan Armed Forces Zindabad Pakistan Hamesha Paindabad
Made with AI
13
300
1,163
9,822
Engr shoaib 804 retweeted
زیارت میں 18 فوجیوں کا جنازہ رات کے اندھیرے میں پڑھا کر خاموشی سے ان کے آبائی مقامات پر روانہ کر دیا گیا ہے ابھی تک کسی سرکاری چینل یا نیوز چینل نے یہ خبر نہیں بتائی، حقیقت چھپانے سے نہیں چھپتی
91
2,643
6,924
95,575