Sami Abraham retweeted
مذاکرات کرنے کے باوجود ڈسٹرکٹ جوڈیشری نےبد دیانتی سے رات کے اندھیرے میں نیو جوڈیشل کمپلیس میں شفٹنگ شروع کردی ۔ ہم ساری رات کھڑے ہیں اسطرح کی ہر کوشش کو ناکام بنائیں گے ۔ ڈسٹرکٹ جوڈیشری نے ہائی کورٹ میں بددیانتی دیکھاتے ہوئے غلط رپورٹ پیش کی کہ وہاں تمام تر سہولیات موجود ہیں جبکہ ایسا کچھ نہیں موقع پر ہے علی ناصر قادری صدر ننکانہ بار ایسوسی ایشن
3
59
351
12,885
پٹھانوں سے پنگا از ناٹ چنگا اٹک پل پر سے کیل اکھاڑ دیے گیے ۔کنٹینر ھٹ گیے پنجاب پولیسُ نے خان کا نعرہ لگا کر بچائ جان PTI protest latest ..Echo of IK slogans as police retreat piped.video/3DPrAfxF3aE
10
24
257
9,577
لانگ مارچ کو ملتوی کرنے والوں کو یہ ضرور سوچنا چاھیے کہ ماضی میں کتنی دفعہ دھوکہ ھو چکا ھے اور مومن ایک سوراخ سے صرف ایک بار ڈسا جا سکتا ھے ۔۔یاد رھیں یہ اب بھی دھوکہ دینگیں ان پر اعتبار صرف اور صرف بے وقوفی ھے
120
477
2,776
34,355
سول سیکرٹریٹ کو جعلی تھریٹس سے خالی کروایا گیا، یہ کینٹ ایریا میں آتا ہے جس کی سیکیورٹی انکے پاس ہے۔ اگر یہ سمجھتے ہیں کہ ایسے ہتھکنڈوں سے میں ڈر جاؤنگا یا اپنے مقصد سے پیچھے ہٹ جاؤنگا تو یہ غلط سوچتے ہیں، جس مسجد کو تھریٹ تھا میں نے اسی مسجد میں نماز پڑھی ہے۔ وزیراعلی سہیل آفریدی کی پریس کانفرنس
3
288
963
16,244
Sami Abraham retweeted
بھٹو کو پھانسی لگی تو پیپلز پارٹی کی 40 رکنی ورکنگ کمیٹی میں سے صرف 2 لوگ رہ گئے 38 چھوڑ گئے، جب نواز شریف کو انہوں نے پکڑا تو خواجہ آصف نے کہا میں نے سیاست ہی چھوڑ دی ہے اور نوکری کرنے دبئی چلے گئے، احسن اقبال سعودی عرب چلے گے نوکری کرتے رہے جاوید ہاشمی
18
3,112
8,846
91,775
Sami Abraham retweeted
کوئی سڑک بند نہیں وزراء
پشاور سے اسلام آباد موٹر وے ایم ون کنٹینر ز لگا کر مکمل بند کر دی گئی
3
308
1,402
20,735
احتجاج میں کتنے دنوں کی تاخیر ؟ ھکومت پریشان پی ٹی آئی کے پس پردہ مزاکرات ۔۔ایجنڈا کیا ھے ؟ احسن بھون -کیپٹن صفدر اور عدالتوں میں ٹھیکداری ؟ سمیع ابراھیم کی رپورٹ Protest Delaye for how Many Days?Backchannel Talks: What’s the Agenda? A... piped.video/jMAD5AhnRuE?si=2Hle… via @YouTube
1
12
129
6,591
احتجاج اکتوبر کے پہلے ھفتے میں شروع کرنے کا فیصلہ ۔۔حکومت شدید پریشان ۔۔مزاکرات کی خبروں نے پیپلز پارٹی اور ن لیگی شلواریں گیلی کر دیں 😁😁🙏🙏
141
882
5,693
53,252
Sami Abraham retweeted
🚨APPEAL @andyburnham @Ed_Miliband @JaneMarriottUK @FCDOGovUK 🚨 Leading Pakistani film and showbiz star Meera has made an urgent appeal to the British government to grant her a visa on compassionate grounds so she can travel to London to see her critically ill sister, Shaista Abbas, who is suffering from advanced-stage cancer. Speaking from New York, Meera said her sister Shaista’s condition had deteriorated and that she urgently wanted to be by her side at what she described as an extremely difficult time for the family. The actress has faced longstanding difficulties in obtaining permission to enter the UK, several members of her family are British nationals. Her immigration history includes previous visa refusals and a lengthy ban on entering Britain. Documents previously reported by Geo News showed that Meera had at one stage been banned from entering the UK for 10 years, some of the difficulties arose from misunderstandings during an English-language immigration interview. Her mother, Shafqat Zahra Bukhari, previously said that confusion arose during questioning at Heathrow Airport when an immigration officer asked Meera about “transit”, while the actress apparently understood the question differently and referred to a “transaction”. She appealed to the government of Prime Minister Andy Burnham, Foreign Secretary Ed Miliband and British High Commissioner to Pakistan Jane Marriott to consider her circumstances on humanitarian grounds and facilitate her case.
7
18
97
67,824
کیا پی ٹئ آئی کی قیادت احتجاج کی تاریخ تبدیل کرنا چاھتی ھے ؟؟ کیا ورکرز اسے تسلیم کرینگے ؟؟؟
19
145
1,218
25,892
خوشحال گڑھ میں خیبر پختون خواہ پولیس نے پنجاب پولیس کو کھائی سے روک دیا اور واپس پنجاب میں دھکیل دیا ۔۔
14
1,292
5,807
48,292
پی ٹی آئی قیادت اعصابی جنگ میں آگے ۔اھم اعلان متوقع امریکہ میں شہباز شریف کے ساتھ کیا ھوا ؟ کیپٹن صفدر کے الزامات اور احسن بھون کے جواب عدالتوں میں ٹھیکیداری نظام اور ڈن ڈیل ؟ سمیعُ ابراھیم کی رپورٹ Big PTI Announcement Expected! What Happened to Shehbaz Sharif in the US... piped.video/IeGPFJvmuhY?si=3feW… via @YouTube
2
36
179
7,804
دلازک چوک انڈر پاس کا افتتاح ۔۔منٹوں میں ھزاروں افراد جمع ۔۔اسلام آباد میں کانپیں ٹانگ گئیں
28
1,386
7,308
48,234
Sami Abraham retweeted
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی UET گیٹ نمبر 1 گنگو والی سائیڈ سے ٹیکسلا سے راولپنڈی اسلام آباد جانے والی ہر قسم کی ٹریفک بند راستہ بھاری کنٹینرز لگا کر مکمل سیل کر دیا گیا ۔ اتنا ڈر ؟
8
358
1,184
22,258
ائی جے پی روڈ پنڈی ۔۔کنٹینرز نے عوام کو رول دیا
57
971
3,474
99,814
خیبر پختون خواہ میں حکومت اور پولیس امنےُسامنے احتجاج شروع ھونے سے پہلے کامیاب راستے مکمل بند ۔عوام خوار ۔پٹواری صحافیوں کا بیانیہ ؟ سمیع ابراھیم کی رپورٹ KhyberPakhtunkhwa Government vs Police Roads Blocked Before Protest, Pub... piped.video/6w2j-al77zs?si=TP-s… via @YouTube
1
16
136
7,764
Sami Abraham retweeted
اسلام اباد، ایف سکس میں پارکنگ پر تنازع، خواتین اور پولیس اہلکاروں کے درمیان شدید لڑائی کے مناظر ۔ قانون کی پاسداری اور شہری رویوں دونوں پر سوال ؟ اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف سکس میں غلط پارکنگ پر پیش آنے والا یہ واقعہ کئی سوالات چھوڑ گیا۔ ویڈیو میں بلیک Kia Carnival، نمبر BQE-321 کے معاملے پر پولیس اور دو خواتین کے درمیان ہونے والی تلخ کلامی دیکھی جا سکتی ہے۔ اطلاعات کے مطابق لفٹر نے گاڑی غلط پارکنگ سے ہٹائی اور خواتین کو مبینہ طور پر 2 ہزار روپے جرمانے کی ادائیگی کے بعد گاڑی حوالے کرنے کا کہا گیا۔ لیکن معاملہ حل ہونے کے بجائے طویل بحث، چیخ و پکار اور مبینہ نازیبا الفاظ تک پہنچ گیا۔ ویڈیو میں خواتین کے مسلسل احتجاج اور پولیس اہلکاروں کے ساتھ سخت رویے کے مناظر بھی نظر آتے ہیں۔ اگرچہ ویڈیو کے مطابق پولیس اہلکاروں نے جوابی طور پر غیر مناسب زبان استعمال نہیں کی، جو قابلِ ذکر ہے، مگر ایسے معاملات میں پیشہ ورانہ تربیت اور تنازع ختم کرنے کی صلاحیت مزید بہتر ہونی چاہیے۔ خصوصاً خواتین سے متعلق ایسے حساس معاملات میں تربیت یافتہ خواتین ٹریفک پولیس اہلکار کی موجودگی صورتحال کو فوری طور پر قابو کرنے میں مدد دے سکتی تھی۔ قانون کی خلاف ورزی ہو تو جرمانہ ادا کرنا شہری کی ذمہ داری ہے، جبکہ پولیس کی ذمہ داری ہے کہ قانون پر عمل کرواتے ہوئے عزت، تحمل اور پیشہ ورانہ انداز برقرار رکھے۔ یہ ویڈیو دیکھیں اور خود فیصلہ کریں کہ ایف سکس کی سڑک پر تقریباً آدھے گھنٹے تک جاری رہنے والے اس تنازع میں کہاں قانون کی خلاف ورزی ہوئی اور کہاں رویے نے معاملہ مزید خراب کیا۔..@ICT_Police @CDAthecapital @aliijazbuttar @ia_rajpoot @iAmjadKhann @rabiatalks @ZahidGishkori @IslamabadViews @khurram143 @ShahidMaitla @BalochNadir5 @MuhamadAfzalECP
39
66
238
71,060
جنرل نعیم لودھی کا فکر انگیز مشورہ ۔کیا کوی سنے گا ؟ خیبر پختون خواہ پولیس ایکٹ تبدیل ؟ پیپلز پارٹی کی چہرے اھم ملاقاتوں کی قیاس ارایاں حقیقت کیا ھے ؟ سمیع ابراھیم کی رپورٹ Gen. Lodhi’s Warning: Will Anyone Listen?KP Police Act Changed?Secret Me... piped.video/0aeuzMbgVZI?si=MNNR… via @YouTube
6
10
71
5,861
Sami Abraham retweeted
بریکنگ نیوز ، کیپٹن صفدر کے مطابق اس وقت عدالتوں میں ڈن بیسز پر کیسز ہو رہے ہیں ، کیپٹن صفدر کا بڑا انکشاف یعنی وکیل کلائنٹ سے کہتا ہے کہ اتنے پیسے دو ، اس میں سے اتنے پیسے جج کو دوں گا اور تمہارے حق میں فیصلہ ہوگا یہ باتیں عوام میں تو زبان زد عام تھیں ہی لیکن نوازشریف کے گھر سے گواہی آنا جسٹس امین الدین اور جسٹس یحی آفریدی کے لیے لمحہ فکریہ ہے
کیپٹن (ر) محمد صفدر نے احسن بھون کی ڈگری پر سوال اٹھادیا ۔پنجاب یونیورسٹی میں ریکارڈ ہی نہیں ہے۔مولانا کی ڈگری چیک ہوسکتی ہے تو وکیل کی کیوں نہیں۔انصاف میں جعلی ڈگری والا کیوں #PMLN #PakistanMuslimLeagueN #ShehbazSharif #MaryamNawaz #NawazSharif #CaptainSafdar #AhsanBhoon #SCBA
37
1,636
4,242
84,119
جماعت اسلامی کو کسی اور نے نہیں حافظ صاحب نے برباد کر دیا
جب بندہ موبائل فون بند کرنا بھول جائے تو پھر۔۔۔🤔
91
1,292
4,633
68,597