سول سیکرٹریٹ کو جعلی تھریٹس سے خالی کروایا گیا، یہ کینٹ ایریا میں آتا ہے جس کی سیکیورٹی انکے پاس ہے۔ اگر یہ سمجھتے ہیں کہ ایسے ہتھکنڈوں سے میں ڈر جاؤنگا یا اپنے مقصد سے پیچھے ہٹ جاؤنگا تو یہ غلط سوچتے ہیں، جس مسجد کو تھریٹ تھا میں نے اسی مسجد میں نماز پڑھی ہے۔ وزیراعلی سہیل آفریدی کی پریس کانفرنس
Sep 25, 2026 · 11:21 AM UTC
3
291
980
16,718



