صوبے میں ایک جماعت کو سائیڈ لائن کرنے کے لیے پچھلے دو تین ہفتے دہشت گردی کا بیانیہ جس طرح بڑھا چڑھا کر بیان کیا گیا کہ اس کا اثر سرمایہ کاری کے لحاظ سے خیبرپختونخواہ پر تو آئے ہی گا ملک کا مجموعی image بھی متاثر ہو سکتا ہے
بنوں پولیس کمیٹی نے ممبر قومی اسمبلی مولانا نسیم علی شاہ کے حمایت میں بیان جاری کردیا۔
ہم نے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ کسی ممبر اسمبلی یا سیاسی کارکن کو گرفتار نہیں کریں گے لیکن بنوں گل کے MNA کو اٹھایا گیا ہے، یہ اقدام نفرت کی عکاسی ہے، پولیس کو عوام سے لڑوانا ہے، نفرت پیدا کرنا ہیں۔
اگر ایم این اے کو رہا نہ کیا گیا تو پولیس کمیٹی اور عوام سڑکوں پر ہوں گے۔
حضرت عمر
صدر پولیس امن کمیٹی، بنوں
گورنر راج اور ایمرجنسی
کیا کچھ رول بیک ہو گا ؟؟
پختونخوا اسمبلی کا کسٹوڈین لاپتہ
مائنز اینڈ منرل 34 ارب کا مال 16 کروڑ میں
کونسل کو عدالت میں چیلنج کرنے کا عندیہ
سجاد مہمند کے ننھے بیٹے مشال کی تمام پاکستانیوں، بالخصوص پختون قوم سے اپیل!!
اپنے والد کی غیر قانونی گرفتاری (جبری گمشدگی) کے خلاف آواز اٹھائیں اور ان کی بازیابی کے لیے ہمارا ساتھ دیں،
ننھے مشال کی یہ اپیل ہم سب کے لیے ایک سوال ہے کہ آخر کب تک خاندان اپنے پیاروں کی راہ تکتے رہیں گے؟
محسن نقوی جانتے ہیں آصف زرداری کا موقف جو بھی ہو ،آصف زرداری سے کیسے دستخط لینے ہیں اسکی ویڈیو اور فوٹو کیسے بنانی ہے۔۔محسن نقوی یہ کام ابھی خیبر پختون خوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کے لئے کرچکے ہیں۔۔۔
خیبر پختونخوا اسمبلی کی قرارداد کے بغیر ایمرجنسی کا اعلان غیر آئینی قرار دینے کی استدعا...
بیرسٹر گوہر نے رٹ پٹیشن میں ترمیم کی درخواست دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 232(1) کے پہلے پروویزو کے تحت صوبے میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کے لیے صوبائی اسمبلی کی قرارداد لازمی ہے تاہم خیبر پختونخوا اسمبلی سے ایسی کوئی قرارداد منظور نہیں کی گئی۔
چار ہمسائے ہیں۔ تین دشمن بنا لیے ہیں۔ تینوں سے تجارت بند ہے۔ چوتھے سے مہنگے قرضے لیے اب اسکے پراجیکٹس بھی ویران کردیے۔ پانچ صوبے ہیں۔ ایک میں فوج موومنٹ نہیں کرسکتی۔ دوسرے میں گورنر راج ، تیسرے میں کٹھ پتلی حکومت اور چوتھا حمایت کے بدلے ٹھگوں کو دے رکھا ہے پانچویں میں بھی عوامی نماندہ حکومت نہیں۔ ملحق ریاست میں شدید احتجاج دھرنے چل رہے ہیں۔
کچھ عرصے بعد کوئی جرنیل کہے گا یہ سارا سیاسی مسئلہ تھا۔ سیاستدانوں کی کمزوریاں تھیں۔ ملک ہی ایسا تھا۔ گرمی ہے بہت تھی۔ دور ہی بہت تھا۔
کون کہتا ہے یہ چھ ماہ کیلئے لائے گئے ہیں، انکے ارادے تو نہ جانے کے لگ رہے ہیں، اقتدار کے مزے ہی کچھ اور ہیں اور وہ بھی اگر طفیلی ہو یا پکے ہوئے پھل کی طرح جھولی میں آ گرے تو ہمارے خطے کا سیاستدان تو ہے ہی لالچی اور حریص، وہ تو نہیں چھوڑتا
ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨
مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے
سہیل آفریدی ابھی بھی خیبرپختونخواہ کے وزیر اعلیٰ ہیں، انکی کابینہ ابھی بھی موجود ہے,تمام لوگ جو اغوا ہوۓ کہاں ہیں؟
جو سیاسی جماعتیں آج یہ کہہ رہی ہیں کہ گورنر راج لگانے کا فیصلہ اچھا ہے، یہی وجہ ہے کہ پاکستانی عوام ان فیصلوں کی وجہ سے آپ سے نفرت کرتی ہے، اور عمران خان کی جماعت نظریے کی وجہ سے عوام میں مقبول ہے حمایت حاصل ہے کہ یہ عوام دوست جماعت ہے،
8 فروری 2024 سے اب تک کل 18 ہزار 143 ارب قرضہ لیا گیا ہے ، ایسے سمجھیں کہ روزانہ تقریباً 20 ارب قرضہ لیا جارہا ہے ،
ڈھائی سال میں جتنا قرضہ لیا گیا ہے اس سے ملک بھر میں شوکت خانم ہسپتال کراچی جیسے چھ سو ہسپتال بن سکتے ہیں جو کہ لاہور شوکت خانم سے ڈبل ہے
یہ صرف مثال دے رہا ہوں کہ 18 ہزار ارب اگر منصوبوں پر لگیں تو شوکت خانم کراچی جیسے 6 سو پراجیکٹس بن سکتے تھے لیکن یہ پیسہ کہاں لگا؟ کچھ پتا نہیں ۔۔۔
More than a week has passed, and there is still no official confirmation of the whereabouts of the elected Chief Minister and Speaker of the Khyber Pakhtunkhwa Assembly.
The people of KP deserve answers, not silence.
Their elected representatives have simply disappeared from public view.
ایم این اے اقبال آفریدی کا پارلیمانی لیڈر شاہد خٹک سے ٹلیفیونک رابطہ۔
بہت جلد گورنر راج کے خلاف بھرپور احتجاج ہوگا اور اس کے بعد لانگ مارچ شروع کرنے کے حوالے سے آج اہم فیصلہ ہوگا۔
#GovernorRajRejected#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا