انڈین ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق لپتان اور بلے باز شعیب ملک سے طلاق لیکر بہترین فیصلہ کیا ہے ۔۔
شعیب ملک ٹھرکی طبعیت کا شخص ہے ۔
اور اس کا اندازہ یہ کلپ دیکھنے کے بعد اپ بخوبی لگا سکتے ہیں ۔
سوچیں ثانیہ مرزا نے اس کے ساتھ کیسی زندگی گزاری ہو گی ۔ جو کھلے عام دعوی کرتا ہو لڑکوں سے زیادہ اس کی لڑکیوں سے دوستی ہے ۔۔
اک پوڈ کاسٹ میں ہے پاکستانی کرکٹر شعیب اختر نے شعیب ملک سے پوچھا پانچ لڑکیوں کے نام بتائیں جو دل میں ٹھا کر کے لگی ہوں ۔۔
اگے سے دانت نکال کر کہتا ہے کہ لڑکیاں تو میرے دل کو ٹھا کر کے لگتی ہیں ۔۔
پانچ نہی مجھ سے پانچ سو کا پوچھیں ۔۔۔
باقی اپ خود سن لیں یہ ہمارے نوجوانو کے رول ماڈل ہیں ۔اس کی گفتگو سنیں ۔۔
مجھے تو لگتا ہے کہ اس کی دوسری شادی بھی تب تک قائم ہے جب تک ایسے تیسری پسند نہی اتی ۔ اور وہ دوسری کو طلاق دینے کی شرط نہی رکھتی ۔۔
میں تو کہتا ہوں دجال ا چکا ہے ۔۔ نہی یقین اتا تو ویڈیو دیکھیے ۔
اگر نہی بھی ایا تو جس حساب سے فتنے سر اٹھا رہے ہیں تو عنقریب ا جاے گا ۔۔ اس ویڈیو نے مجھے کم سے کم یہ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے ۔ کہ یہ دور دجالی چل رہا ہے ۔۔
ہم صرف فحاشی عریانی ٹک ٹاک کا رونا روہے ہیں یہ دیکھیے اور اب اپکو سمجھ ا جاے گا کہ کیسے معاشرے کو تباہ کیا جارہا ہے ۔ اس کے پیچھے کوی بڑی طاقتیں ہیں ۔۔
اک لمحے کیلے سوچیں ہوٹل پر لڑکا لڑکی ڈیٹ مارنے جائیں تو پانچ منٹ بعد پولیس پہنچ جاتی ہے ۔۔
اور انہیں ڈیجٹل فحاشی پر کوی اعتراض نہی ہے ۔ انہیں پروٹوکول دیا جاتا ہے ۔ وہ حکومتی وزیروں کی گاڑیوں میں پھرتے ہیں ۔
اب اس بہن نے جس اہم ایشو کی طرف توجہ دلای ہے وہ واقعی کسی فتنہ سے کم نہی ہے ۔۔