محبتیں نہ بھی رہیں بھرم قائم رہنا چاہیے

طلاق یافتہ اور بیوہ عورتوں کو معاشرے کا حصہ بنانے کے لئے ان سے نکاح کرو.....🙏 👉RT Agree. . . ??
521
736
3,264
بیوی اپنے شوہر کے ایسے ہی ماتحت ہوتی ہے جیسے پاکستان میں فوج صدر پاکستان کے ماتحت ہے
6
274
جتنی بڑی بیماری کا نام کینسر ہے اتنی ہی بڑی امید کا نام شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال ہے ادکار وحاج علی شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ ٹیویٹ کو ثواب دارین سمجھ کر ریویٹ کیا کریں
14
80
927
ابھی تھوڑی دیر پہلے گھر پہنچا تو دیکھا وائف کمبل لپیٹے پڑی ہے پوچھا کیا ہوا کہتیں دوپہر سے بخار اور سر درد ہے بہت بولا چلو ڈاکٹر پاس میڈیسن لیتے ہیں کہتی نہیں ابھی تھوڑی پہلے ہی لی ہے ابھی تو مجھ سے ہلا بھی نہیں جاتا پوچھنے لگی یہ شاپر میں کیا ہے کوئی پارسل ہے ؟کہا صبح دکھاؤں گا ابھی تمہاری طبیعت ٹھیک نہیں سوٹ آرڈر کیا تھا تمہارے لیے فٹ آٹھ کر بیٹھ گئی ابھی دکھائیں میں بلکل ٹھیک ہوں مجھے کیا ہوا
116
ملتان میں 100 تولہ سونا چوری کیس کا گرفتار ملزم ہتھکڑی سمیت فرار ملتان کے تھانہ صدر میں سو تولہ سونا چوری کے مقدمے میں گرفتار ملزم ہتھکڑی سمیت فرار ہوگیا۔ ملزم کی گرفتاری کے لیے ملتان پولیس کو مظفرگڑھ میں بھی تشدد کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
2
136
شوکت خانم لاہور اور پشاور کے بعد آپ کی ایک اور ڈونیشن شوکت خانم کراچی انور مقصود صاحب کی شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کراچی کے لیے فنڈ ریزنگ کی اپیل شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ ٹیویٹ کو ثواب دارین سمجھ کر ریٹویٹس کیا کریں
14
49
673
Asif Mehmood retweeted
ادکارہ ریما خان کا شوکت خانم کراچی کےلیے فنڈ ریزنگ کی اپیل شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ ٹیویٹ کو ثواب دارین سمجھ کر ریٹویٹس کیا کرو
13
36
521
Asif Mehmood retweeted
29 دسمبر کو شوکت خانم کینسر ہسپتال کراچی کے افتتاح کے موقع عمران خان ہمارے ساتھ ہوں گے انشاء اللہ انشاء اللہ #SKMH #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
2
40
125
1,395
ہر عورت کو معیاری علاج کی سہولت ملنی چاہیے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں بریسٹ کینسر کے مریضوں کے لیے سالانہ 10 لاکھ روپے تک مفت علاج، لاہور میں نواز شریف کینسر ہسپتال کی تعمیر اور بروقت تشخیص کے لیے خصوصی آگاہی اقدامات جاری ہیں، کیونکہ بروقت تشخیص ہی زندگی بچانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
127
پی ٹی آئی رکنِ قومی اسمبلی (ایم این اے) مولانا نسیم علی شاہ کو بنوں پولیس نے گرفتار کر لیا یاد رہے کہ چند روز قبل بنوں پولیس اور امن کمیٹی کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا تھا کہ کسی کو بھی سیاسی بنیادوں پر گرفتار نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی کسی کو تکلیف پہنچائی جائے گی۔
1
7
32
470
حرمین شریفین کے تحفظ پہ کوئی سمجھوتا نہیں ہو سکتا ڈی جی ایس پی آر
8
499
ساہیوال کے علاقے میں سالانہ عرس کی تقریب کے دوران رقاصاؤں پر کرنسی نوٹ نچھاور کرنے کی ویڈیو وائرل پولیس کے اے ایس آئی کو گرفتار کر لیا گیا، درگاہ کے متولی کے خلاف بھی مقدمہ درج، رپورٹ ڈی پی او عثمان ٹیپو کی ہدایت پر یوسف والا پولیس نے تحصیل ساہیوال کے گاؤں 55/5-L میں حضرت دیوان بابا حاجی شیر کے سالانہ عرس کے موقع پر جمعہ کی رات رقاصاؤں پر پیسے لٹانے کے الزام میں فتح شیر پولیس اسٹیشن کے اے ایس آئی رستم علی بھٹی اور درگاہ کے متولی بشیر احمد بھٹی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
1
271
ادکارہ ماہرہ خان کے عمران خان کے لیے سونے کے پانی سے لکھے جانے والے الفاظ 29 دسمبر کو شوکت خانم کینسر ہسپتال کراچی کے افتتاح کے موقع عمران خان ہمارے ساتھ ہوں گے انشاء اللہ انشاء اللہ شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ ٹیویٹ کو ثواب دارین سمجھ کر ریٹویٹس کیا کریں
13
948
3,601
33,357
اللہ تعالیٰ شیخ رشید صاحب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا رہا بہت تکلیفیں جھیلیں مگر خان کے خلاف ایک لفظ نکالا زبان سے اصلی اور نسلی
5
15
543
نئی ہواؤں کی صحبت بگاڑ دیتی ہے کبوتروں کو کھلی چھت بگاڑ دیتی ہے جو جرم کرتے ہیں اتنے برے نہیں ہوتے سزا نہ دے کے عدالت بگاڑ دیتی ہے۔۔
1
4
22
611
وڈے صحافیوں کو یہ نہیں پتہ ایران گندم ،چاول ،دالوں میں خود کفیل ہے اور دوسرے ملکوں کو ایکسپورٹ کرتا
ایران نے سعودی عرب کی"ناکہ بندی"کرنے کی کوشش کی۔ پاکستان نے ایران کی"ناکہ بندی"کر دی۔ ایران میں ادویات، گندم،چاول اور دالوں جیسی سمیت کئی اشیاءِ کا شدید بحران جب پیدا گا تو انہیں سمجھ آئے گا کہ سعودی عرب میں کروڑوں زائرین سمیت عام انسانوں کی روزمرہ استعمال کی اشیاء کی سپلائی کو ڈسٹرب کرنا کتنی غلیظ حرکت ہے۔ "ٹرانزٹ آف گڈز آرڈر 2026" کے تحت پاکستان نے ایران کو گوادر، کراچی اورپورٹ قاسم (3 پورٹس) اور 6 کوریڈورز سے عالمی تجارت کے لیے رسائی دی تھی،وہ اب بند کر دی ہے۔ اس فیصلے سے ایران میں ادویات، گندم، چاول اور دالوں جیسی اہم اشیاءِ خورونوش کا شدید بحران پیدا ہو جائے گا۔ ایران عالمی ناکہ بندی کے دوران پاکستان کے راستے یہ سامان آسانی سے منگوا رہا تھا۔ پاکستان کو یہ سٹرٹیجک فیصلہ اپنے سب سے قابلِ اعتماد اور دیرینہ دفاعی شراکت دار سعودی عرب کے مفادات اور اعتماد کو برقرار رکھنے کے لیے کرنا پڑا ہے۔ جیسے کو تیسا۔۔ پاکستان کے لیے سعودی عرب سے بڑھ کر کوئی نہیں۔ (اسد آر چوہدری)
1
7
327
صاف پانی ہر شہری کی ضرورت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صاف پانی پروگرام کے تحت رحیم یار خان کی تحصیل خانپور میں جدید واٹر بوٹلنگ پلانٹ سے لوگوں کے گھروں تک صاف اور محفوظ پانی پہنچایا جا رہا ہے۔ ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے سورجن بھی اس سہولت سے مستفید ہو رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ مریم نواز صرف مسلمانوں کی نہیں بلکہ ان کی بھی وزیراعلیٰ ہیں۔ بلاامتیاز خدمت اور سہولت کی فراہمی ہی اس پروگرام کا مقصد ہے۔
1
3
271
خطائیں عمرِ رفتہ کی، سزائیں عمرِ حاضر کو عجیب دستورِ اُلفت ہے، کہاں کرنی کہاں بھرنی
8
5
45
484
Asif Mehmood retweeted
آمین
7
106
843
3,908
Asif Mehmood retweeted
I've done my part I've prayed already I've cried already. Now, I'm waiting and watching & For Allah to do His part My heart is at peace And I'm entrusting my all matters to Him, the Almighty. اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ (۱۵۳) ☝🤍 Alhamdulillah #GoodMorning #PositiveEnergy only
4
5
17
442