1۔بشری بی بی کی فیمیلی کی آج منگل کو جیل میں ان سے ملاقات ہو گئی۔
2۔خان صاحب کے ساتھ آج ان کے وکیل سلمان صفدر نے جیل میں ملاقات کی۔ لیکن بہنوں کی خان صاحب سے ملاقات ناں ہو سکی۔
Clear message for Khan Sb: “If you cooperate, the facilities will continue.”