حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے سوہنی دھرتی سکیم ختم کرنے کا اعلان کردیا جس سے ہم پاکستانیوں کو کچھ ڈائریکٹ فائدہ ہوتا تھا
ایک طرف تو حکومت شکریہ ادا کرتی ہے پھر ہمارے فائدے کی ایک سکیم بھی برداشت ناں ہوئی
#SohniDharti @CMShehbaz
@StateBank_Pak @opf_pk @Financegovpk
Jul 3, 2026 · 9:46 AM UTC
1
157
