گورنر راج کے بعد پشاور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 15 سے 16 گھنٹے ہو چکا ہے، جبکہ کوہاٹ اڈے کے قریب واقع پشاور کے دیہات میں پورے دن میں صرف تین گھنٹے لائٹ آتی ہے
15
218
833
10,603
بیوروچیف ڈان پشاور @AliGunjai کا ٹویٹ
4
312
1,475
11,950
Unknown retweeted
11
31
182
3,719
Unknown retweeted
پاکستان بھر میں درج ہونے والے گینگ ریپ کے 99 اعشاریہ 2 فیصد مقدمات صرف پنجاب میں درج ہوتے ہیں۔ خوفناک اعدادوشمار
My cover story for Dawn EOS is out. It is a long read that unveils the numbers about sexual violence against women; gang rape; gang rape and rape of minors. It painfully leafs through tedious process the state enacted to help women and lessen the violence and how it is less helpful. THE LINK 👇 dawn.com/news/2037785/the-nu…
4
174
390
8,014
Unknown retweeted
جن کرنل صاحب کی ڈیوٹی تھی کہ ایک لسٹ بنائیں، اُس نے جلدی میں خیبر پختونخوا میں غیر آئینی مشاورتی کونسل میں ایک ایسے شخص کا نام شامل کیا جو کئی سال پہلے دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہو گئے تھے۔ یہ ٹولہ بار بار عمران خان کو درست ثابت کر رہا ہے کہ یہ ڈاکو ڈفر الائنس ہے۔ پاکستان کے باشعور عوام جانتے ہیں کہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت، جو ملک کی واحد جائز حکومت تھی، کا خاتمہ کبھی بھی دہشت گردی کے خلاف کارروائی کے لیے نہیں تھا۔ #DakooDufferAlliance
33
2,834
7,714
134,072
Unknown retweeted
یہی حل پاکستان میں بھی ہے۔
کاکروچز کی طاقت۔ مودی سرکار گھٹنوں پر۔ (انڈیا) کاکروچ جنتا پارٹی (CJP) کے سربراہ ابھیجیت دپکے گزشتہ روز جیسے ہی امریکہ سے بھارت پہنچے تاکہ مودی سرکار کے خلاف "ووٹ چوری" دھرنے میں شرکت کر سکیں، تو دہلی پولیس نے ہوائی جہاز کے لینڈ کرتے ہی انہیں پرواز کے اندر سے ہی گرفتار کر لیا۔ ابھیجیت دپکے کی اس ڈرامائی گرفتاری کے بعد بیس لاکھ سے زائد مشتعل نوجوان دہلی کی سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے مودی سرکار کو الٹی میٹم دیا کہ: "اگر 12 گھنٹوں کے اندر پارٹی سربراہ کو رہا نہ کیا گیا تو جو کچھ بھی ہوگا، اس کی تمام تر ذمہ داری انتظامیہ پر ہوگی۔ ووٹر لسٹوں سے جن 13 کروڑ لوگوں کے نام مبینہ طور پر ہٹائے گئے ہیں، اگر انہیں دوبارہ شامل نہ کیا گیا تو یہ 20 لاکھ نوجوان دیکھتے ہی دیکھتے 20 کروڑ میں بدل جائیں گے۔" نوجوانوں کے اس زبردست دباؤ اور احتجاج کے آگے جھکتے ہوئے بالآخر مودی سرکار نے ابھیجیت دپکے کی رہائی کی منظوری دے دی اور کہا کہ: "ہم آپ کے ساتھ ہر قسم کے مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔" #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
34
132
656
10,358
Unknown retweeted
مہنگائی کی سالانہ شرح 11.38 فیصد تک پہنچ گئی، آٹا، دالوں سمیت 23 اشیا مزید مہنگی۔ تجربہ کاریاں!
7
102
482
7,862
Unknown retweeted
بلی تھیلے سے باہر! شاکر اعوان @ShakirAwan88 دہشت گردی آئی نہیں دہشت گرد لائے گئے۔ عوامی حکومت کو ناجائز طور پر گرانے اور عوامی نمائندوں کے جبری اغواء کے بعد اصل عزائم سامنے آرہے ہیں۔ باڑہ میں ہونے والا سانحہ Mineral Massacre ہے۔
35
3,200
7,367
95,789
Unknown retweeted
کسی سیاسی لیڈر کی باتوں پر نہیں جانا چاہیے۔ اسکا عمل دیکھنا چاہیے۔
18
263
869
8,515
Unknown retweeted
عوام کیلیے اصول ہیں، نظریات ہیں۔۔ اشرافیہ کیلیے مفادات ہیں، مراعات ہیں۔
7
160
708
7,280
بی آر ٹی کی نئی 50 بسوں کی ترسیل مکمل، بی ارٹی پشاور کے بسوں کی تعداد 296 ہوگئی!! شکریہ عمران خان شکریہ سہیل آفریدی
43
832
4,042
36,400
بھارت دنیاکی چوتھی بڑی معیشت بن گیا اور پاکستان بھوک کا شکار دنیا کا چوتھا بڑا ملک۔ شکریہ شہباز شریف
117
1,144
2,479
26,666
Unknown retweeted
پچھلے تین دنوں میں KP میں تین پولیس چوکیوں پر حملے ہو چکے ہیں سات پولیس والے جانبحق ہو چکے ہیں گورنر نے ابھی تک کسی ایک جنازے میں شرکت نہیں کی
76
1,840
4,442
118,408
Unknown retweeted
ایک بیوہ خاتون ٹیچر ساڑھے تین ماہ قبل 25 جون 2026 کو ریٹائرڈ ہوئیں انکا کوئی بیٹا نہیں ہے وہ گھر کی واحد کفیل ہیں۔ پنشن اور دیگر بقایا جات کے لیے انکی فائنل ساڑھے تین ماہ سے DEO بہاولنگر سمیرا شاہین صاحبہ کی میز پر انکے دستخطوں کی محتاج ہے۔ سمیرا شاہین صاحبہ کو فائل سائن کرنے کا وقت یا شاید کچھ اور نہیں مل رہا تو فائل بند کی بند پڑی ہے۔ نوٹس لیکر دعائیں لیں @RanaSikandarH @SchoolEduPunjab
30
389
996
31,695
Unknown retweeted
لاہور میں نشے میں دھت پولیس اہلکار نے شادمان کے قریب بینک افیسر کی گاڑی کو ٹکر ماردی، خاتون آفیسر کی گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔ ویڈیو میں حادثے کے بعد خاتون کو اہلکار سے گفتگو کرتے اور پولیس ڈرائیور عبد الغفار کو دوران ڈیوٹی نشے میں دھت دیکھا جاسکتا ہے۔
25
687
1,113
28,634
آپ کس فارم کے ہیں ؟؟؟ پولٹری فارم کے یا ملٹری فارم کے؟؟؟
316
2,514
9,346
82,393
Unknown retweeted
"وزیر اعظم صاحب! آپ لوگوں نے اسے اغوا کیا ہے۔ اس کے ساتھ آپ نے ایم پی ایز کو اغوا کیا ہے، اس کے ساتھ آپ نے ایم این ایز کو اغوا کیا ہے۔ آپ اغوا کار ہیں، آپ دہشت گرد ہیں! آپ نے ایک منتخب پارلیمنٹ، جو کہ کروڑوں انسانوں کی نمائندہ ہے، اس پر حملہ کیا ہے۔ ​8 فروری کو جو الیکشن ہوئے، آپ خدا کو حاضر ناظر جان کر، دل پر ہاتھ رکھ کر قسم کھائیں، کیا یہ الیکشن حقیقت تھے؟" ​قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی سے خطاب جو قومی اسمبلی نے سینسر کر دیا تھا۔
17
2,408
7,052
84,795
Unknown retweeted
پہلے لوگ اغوا ہوتے تھے اور علاقہ غیر پہنچائے جاتے تھے اب خیبر پختونخواہ سے بسیں اغوا ہو کر پنجاب جا رہی ہیں۔ یہ بسیں بھی بائی ایئر گئی ہیں یا بائی روڈ ؟
82
611
2,221
16,198
Unknown retweeted
آج بلوچستان کے کئی شہروں میں خیبر پختونخوا کے غیر آئینی گورنر راج اور #غنڈہ_راج کے خلاف احتجاج ہوئے۔ #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
50
1,115
4,741
49,730
آیئن ،قانون اور انصاف کی بالادستی مبارک ہو،، پشاور ہائیکورٹ میں سہیل آفریدی کی بازیابی کی درخواست فائل کرنے والے وکیل ایڈوکیٹ سپریم کورٹ بشیر خان وزیر کو آج پشاور ہائیکورٹ کے باہر سے نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا ہے،،،
20
2,221
5,570
68,849