Hamxa Khan retweeted
Jo Jo log @AimalWali ko galiyan de rahay hain woh vote pher bhi PTI ko deingay laiken want Aimal Maulana and others to take a stand for them!
8
11
51
2,131
Hamxa Khan retweeted
In the same spirit, I clarify my position: I represent Pakhtuns in general and the Awami National Party in particular. I do not speak for PTI, PKMAP, or PTM, nor represent the TTP or TTA. My duty is not to defend their positions or agendas, but to uphold our principles and serve our people through democratic, constitutional, and non-violent struggle, guided by Baacha Khan’s legacy. This extends beyond our voters. Peace, dignity, and provincial rights belong equally to supporters and opponents alike. I will not abandon a just cause because an opponent supports it, nor stay silent on injustice because an ally commits it. Our people’s interests—not approval from power or opposition—will guide my politics.
Our Principles Are Not for Sale, and Our Commitment to Our People Is Not Negotiable. Baacha Khan’s philosophy teaches that politics is not a struggle for personal privilege or office, but a lifelong commitment to our people’s dignity, peace, and rights. Yesterday, the Governor visited our residence, expressed respect for the Awami National Party, and sought cooperation on peace and security, the National Finance Commission, Khyber Pakhtunkhwa’s constitutional rights, and the province’s royalties and financial entitlements. I supported these objectives as they concern our people’s rights and welfare. The Awami National Party has already declined political offers, including the governorship. Our public position remains unchanged. We come from a tradition that has endured imprisonment, persecution, sacrifice, and isolation without abandoning its principles. Baacha Khan taught non-violence, patience, service, and steadfastness. These principles do not require closing the doors to dialogue, nor does dialogue require surrendering political independence. We can disagree on politics yet agree our people deserve peace. We can differ on ideology yet demand constitutional justice. We can remain independent yet stand together for our province’s legitimate rights. Our elders taught us to measure integrity not by whom we meet, but by the principles we uphold and the interests we serve. For us, peace is not a political favour, provincial rights are not a bargaining chip, and our people’s dignity is not to be exchanged for office or privilege. We shall continue to engage where our people’s rights are concerned, disagree where our principles demand it, and remain faithful to the legacy entrusted to us. Our loyalty is to our principles, our people, and the constitutional rights of our province. That commitment remains unchanged.
129
117
334
37,227
RT @ANPSpox: خیبر پختونخوا کی انتظامی تقسیم اور متوازی کونسل کا قیام آئین (آرٹیکل 239) کی صریح خلاف ورزی ہے۔ یہ اقدام صوبے کی وحدت اور تشخص…
14
Hamxa Khan retweeted
Manzoor Pashteen and us share no differences regarding our provincial resources and rights. ​Rather than making baseless accusations, your attention would be far better directed toward the severe, alarming rise in juvenile harassment and child abuse cases occuring in Punjab.
I hope Manzoor Pashteen spoke honestly at The Hague. His political predecessors were staunch allies of the USSR—a regime that killed up to three million Pashtuns—yet he conveniently blames Pakistan for the Afghan war. Covertly and overtly supporting Soviet atrocities against Pashtuns is a legacy that cannot be swept under the rug. The sudden focus on mineral rights is just another smokescreen to legitimize anti-state agendas. Their recent narrative surrounding mineral rights is merely another attempt to justify anti-state activities… it is deeply concerning to see the EU back Pashtun and Baloch separatist groups, whose regressive agendas pose a threat to stability in Pakistan and beyond.
9
21
326
Hamxa Khan retweeted
Our Principles Are Not for Sale, and Our Commitment to Our People Is Not Negotiable. Baacha Khan’s philosophy teaches that politics is not a struggle for personal privilege or office, but a lifelong commitment to our people’s dignity, peace, and rights. Yesterday, the Governor visited our residence, expressed respect for the Awami National Party, and sought cooperation on peace and security, the National Finance Commission, Khyber Pakhtunkhwa’s constitutional rights, and the province’s royalties and financial entitlements. I supported these objectives as they concern our people’s rights and welfare. The Awami National Party has already declined political offers, including the governorship. Our public position remains unchanged. We come from a tradition that has endured imprisonment, persecution, sacrifice, and isolation without abandoning its principles. Baacha Khan taught non-violence, patience, service, and steadfastness. These principles do not require closing the doors to dialogue, nor does dialogue require surrendering political independence. We can disagree on politics yet agree our people deserve peace. We can differ on ideology yet demand constitutional justice. We can remain independent yet stand together for our province’s legitimate rights. Our elders taught us to measure integrity not by whom we meet, but by the principles we uphold and the interests we serve. For us, peace is not a political favour, provincial rights are not a bargaining chip, and our people’s dignity is not to be exchanged for office or privilege. We shall continue to engage where our people’s rights are concerned, disagree where our principles demand it, and remain faithful to the legacy entrusted to us. Our loyalty is to our principles, our people, and the constitutional rights of our province. That commitment remains unchanged.
156
182
492
50,773
Hamxa Khan retweeted
🚨🚨علاقائی نمائندہ و ترقیاتی کونسل میں عوامی نیشنل پارٹی بنوں اور خیبر کے رہنماؤں کی نمائندگی قبول کرنے سےمعذرت ؛بازمحمد خان اورشیرین آفریدی پارٹی موقف کےساتھ کھڑےہیں،اے این پی
1
3
61
1,192
Hamxa Khan retweeted
لگتا ہے خواجہ آصف نے فارورڈد مسج ٹویٹ کیا ہے ورنہ سرکاری اعداد و شمار کا پوسٹ مارٹم تو عوامی نیشنل پارٹی کے نثار باز نے کیا ہے۔ خواجہ صاحب اس کو بھی پڑھ لینا اور اگر پھر بھی کوئی شرم کوئی حیا رہ گئی ہو تو پوسٹ ڈیلیٹ کرکے معافی مانگ لینا جوکہ مشکل ہے
خیبر پختونخوا میں معدنیات کے لائسنسز کی حقیقت (سرکاری اعداد و شمار کے مطابق): قیام پاکستان سے 2010 تک خیبر پختونخوا میں معدنیات کے صرف 482 لائسنس/ٹائٹلز جاری ہوئے تھے۔ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومتوں کے دور میں یہ تعداد تیزی سے بڑھی۔ 2020 تک 1,762، فروری 2024 تک 3,962، اور موجودہ وقت میں کل 4,917 مائننگ لائسنسز جاری ہو چکے ہیں۔ ان میں سے 4,133 آباد اضلاع میں اور 784 ضم شدہ اضلاع میں ہیں اس پورے عرصے میں عسکری ادارے FWO کو صرف ایک لائسنس ملا، جو 2015 میں شمالی وزیرستان کے بویا علاقے میں دیا گیا تھا، جہاں FWO تعمیراتی اور بحالی کے کاموں میں مصروف رہا اس وقت 500 سے زائد نئی درخواستیں زیر غور ہیں، جن میں سے کوئی بھی عسکری ادارے کی جانب سے نہیں ہے مختصر یہ کہ معدنیات کے لائسنسز کی بڑی تعداد پی ٹی آئی دورِ حکومت میں جاری ہوئی، جبکہ عسکری اداروں کا اس شعبے میں براہِ راست حصہ سرے سے تھا ہی نہیں.
7
45
226
3,091
Hamxa Khan retweeted
Visited Wali Bagh and met with @ANPMarkaz President @AimalWali , along with Mian Iftikhar Hussain, and other party leaders. Our province has endured too much, and its people deserve lasting peace and meaningful progress. Political differences must not stand in the way of our shared responsibility towards our people. I believe all political leadership must work together, and we welcome constructive suggestions and guidance in the larger interest of Khyber Pakhtunkhwa.
72
70
501
15,896
Hamxa Khan retweeted
اس وقت سب سے واضح مئوقف جمعیت علماء اسلام اور عوامی نیشنل پارٹی نے اختیار کیا ہوا ہے گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف جہاں پی ٹی آئی آدھی خوش آدھی غائب نظر آرہی ہے وہیں مولانا فضل الرحمن اور ایمل ولی خان نے دو ٹوک الفاظ میں اس اقدام کی نہ صرف مذمت کی بلکہ مئوثر مخالفت بھی کررہے ہیں
33
66
459
7,830
Hamxa Khan retweeted
PTI's KP govt didn't even spare a veteran like @MianIftikharHus - arrested and paraded in handcuffs. Tweets from that time show PTI supporters/journalists celebrating it. Just see Meher Sahiba's glee.
Nasir Durrani IG KPK speaking very well. Explaining why Mian Iftikhar was arrested
3
23
78
4,634
RT @khannisar930: پچھلے دو سال سے میں رکن صوبائی اسمبلی کے حثیت سے صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ماینز اینڈ منرل کا ممبر ہو، اور محکمہ معدنی…
1,767
Hamxa Khan retweeted
بہت آعلی ایمل ولی خان، آپ نے آج اپنے دادا ولی خان صاحب کی یاد تازہ کر دی!!!!!
🚨عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر، سینیٹر ایمل ولی خان کا پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب: (قومی اسمبلی کے آفیشل فیس بک پیج سے اصل تقریر کو ایڈیٹ اور اپنی مرضی کے حصے منتخب کرکے آج صبج نشر کیا گیا ہے۔ جن جگہوں پر تقریر کو سنسر کیا گیا ہے، اس کی نشاندہی ہم نے ویڈیو میں کی ہے) 🟥 ہمارا صوبہ اور ہماری قوم ایک نہایت تاریک دور سے گزر رہے ہیں۔ 🟥چار پانچ چیزوں کو جوڑ کر ہم یہاں ایک ہی چیز بنا رہے ہیں اور اس پر ایک ہی جگہ بحث ہو رہی ہے۔ 🟥پی ٹی آئی ایک الگ بحث ہے، وہ بیچاری قوم جس کا نہ دہشت گردی سے اور نہ پی ٹی آئی سے کوئی لینا دینا ہے، وہ الگ بحث ہے، جبکہ گورنر راج اور ایمرجنسی الگ بحث ہیں۔ 🟥تاریخ تین سال کی نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کی تاریخ 2013 سے شروع نہ کریں، بلکہ اس سے بھی پیچھے جائیں۔ 🟥ہمیں ماضی یاد ہے۔ اس ایوان کے سامنے کھڑے ہو کر میں اس ریاست سے کچھ سوالات کرنا چاہتا ہوں۔ 🟥اس ایوان میں ہمارے مؤقف کی طرف اشارے ہوئے۔ ہر کوئی مثال کے لیے ہمیں پیش کر دیتا ہے۔ 🟥2008 اور 2013 کے درمیان ہم نے اس ریاست کے ساتھ کھڑے ہو کر دہشت گردی کے خلاف ایک ایسا مؤقف اپنایا کہ ہم نے ہزاروں کی تعداد میں، لیڈروں سے لے کر کارکنوں تک، قربانیاں دیں۔ 🟥میں اپنے پی ٹی آئی کے دوستوں کو 2013 یاد دلانا چاہتا ہوں۔ ہمیں یاد ہے کہ ہم انتخابات لڑ رہے تھے، لیکن نہ جلسہ کر سکتے تھے، نہ جلوس نکال سکتے تھے اور نہ میٹنگ کر سکتے تھے۔ 🟥 جو کارکن ہماری یہ لال ٹوپی پہنتا تھا، اسے باقاعدہ طالبان کی طرف سے دھمکی ملتی تھی کہ اگر تم لال ٹوپی پہنو گے تو مارے جاؤ گے۔ 🟥جس گھر پر لال جھنڈا لگا ہوتا تھا، وہاں باقاعدہ دھمکی دی جاتی تھی کہ اس گھر میں دھماکہ ہوگا۔ 🟥کیا ہمیں نہیں پتا کہ 2013 میں خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت کیسے آئی؟ 🟥ہم قطعاً آپ پر یہ الزام نہیں لگا رہے، بیرسٹر صاحب، کہ آپ دہشت گردوں کے حامی ہیں، لیکن تاریخ گواہ ہے کہ آپ کے لیڈر دہشت گردوں کے بہت بڑے وکیل رہ چکے ہیں۔ 🟥کیا 2013 سے 2018 تک پی ٹی آئی کی حکومت کھلے عام ان طالبان کی وکالت کر رہی تھی یا نہیں؟ 🟥 آن ریکارڈ پرویز خٹک اور بانی پی ٹی آئی کے بیانات موجود ہیں کہ ان کو مین اسٹریم میں لائیں، انہیں دفاتر دیں۔ 🟥 بیرسٹر صاحب، ہم کبھی بھی آپ کو دہشت گردوں کی پشت پناہی کرنے کا ملزم نہیں ٹھہرائیں گے۔ 🟥لیکن 2018 میں کیا کھلے عام دہشت گرد پی ٹی آئی کے لیے انتخابی مہم چلا رہے تھے یا نہیں؟ 🟥2013 سے 2018 تک پانچ سال خیبر پختونخوا کی حکومت میں صوبے کے لوگوں کی خدمت نہیں ہوئی، بلکہ تختِ اسلام آباد اور تختِ لاہور کی لڑائیاں ہوتی رہیں۔ 🟥کیا ہمیں یاد نہیں کہ پرویز خٹک سرکاری عملے کے ساتھ آ کر یہاں وفاقی حکومت کے خلاف اپنا کیا کردار ادا کر رہے تھے؟ 🟥 جب بانی پی ٹی آئی کی حکومت آتی ہے تو کیا ری سیٹلمنٹ کا نظریہ آتا ہے یا نہیں؟ 🟥 میں کسی کے خلاف یا کسی کی حمایت میں نہیں بول رہا ہوں۔ 🟥 عجیب منطق ہے کہ ایک ہی الیکشن میں آدھے لوگوں کو کہا جاتا ہے کہ آپ دھاندلی سے آئے ہیں، جبکہ ہم ٹھیک ہیں۔ 🟥آج اس ایوان کے فلور پر کہتا ہوں کہ خیبر پختونخوا کے گزشتہ انتخابات کا احتساب کریں۔ 🟥اگر پچاس فیصد انتخاب دھاندلی زدہ ثابت نہ ہو تو میں بار بار کہتا ہوں کہ اس پورے ایوان کے سامنے سیاست چھوڑ دوں گا اور آئندہ کبھی سیاست نہیں کروں گا۔ 🟥ہمت کریں، احتساب کرائیں۔ باقی پاکستان کو تو آپ ویسے ہی جعلی کہہ رہے ہیں، جو آپ کے خیال میں ٹھیک ہے، اس کا احتساب کرائیں۔ 🟥پی ٹی آئی کی مخالفت ہم سے اور مولانا صاحب سے زیادہ شاید کسی نے نہیں کی ہوگی۔ 🟥لیکن اس مخالفت کا قطعاً یہ مطلب نہیں کہ ہم کسی سیاہ اقدام کی، خواہ وہ آئینی ہو یا قانونی، حمایت کریں گے۔ آپ اسے گورنر راج کہیں یا ایمرجنسی، ہم اس کی حمایت نہیں کریں گے۔ اس مخالفت کا قطعاً یہ مطلب نہیں کہ ہم اس سیاہ اقدام کو سپورٹ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ 🟥پی ٹی آئی یا دہشت گردی، دونوں میں سے کوئی بھی پختون قوم کی عکاسی نہیں کرتی۔ 🟥 پختون قوم تو اس سارے کھیل میں پس کر رہ گئی ہے۔ آج ہمارے بنیادی حقوق موجود نہیں ہیں۔ 🟥آج آپسی چپقلش کو بنیاد بنا کر خیبر پختونخوا کے عوام کو تاریکی کی طرف دھکیل دیا گیا ہے۔ 🟥اگر ایسا نہیں ہے تو مجھے اس ایوان میں دکھا دیں۔ ایسے بہت کم لوگ ہوں گے جو تاریخی طور پر دہشت گردی کے خلاف رہے ہیں۔ 🟥اس قوم پر رحم کریں۔ میں تمام ایوان سے یہ گزارش کرتا ہوں کہ آپ لوگ اور یہ نظام جو بھی کرنا چاہے، وہ کرسکتا ہے، ہم کچھ نہیں کر سکتے۔ 🟥آپ نے ایمرجنسی رول لگا لیا، ہم کیا کر سکتے ہیں؟ آپ نے گورنر راج لگا لیا، ہم کیا کر سکتے ہیں؟ کچھ بھی نہیں۔ 🟥 کیا اس گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ سے پختون قوم کو کوئی فائدہ ملے گا یا نہیں، یہ سوال ہمارے دلوں میں ضرور ہے۔ 🟥 کیا پاکستان دہشت گرد کو دہشت گرد کہنے کے لیے تیار ہے؟ اور یہ سارا نزلہ صرف ایک جگہ پر نہیں گرنا چاہیے۔ 🟥نیشنل ایکشن پلان ایک بہت مشکل وقت میں بنایا گیا۔ آج ہم یہ سوال کرتے ہیں کہ اس نیشنل ایکشن پلان کو بنے دس بارہ سال ہو گئے، لیکن آج تک ہمیں امن نہیں ملا۔ 🟥نیشنل ایکشن پلان میں بہت واضح لکھا ہے کہ جو سہولت کار ہے، اسے سزا ملے گی۔ 🟥سہولت کار بیچارہ وہ تو نہیں جسے یہ پتا بھی نہ ہو کہ جو بندہ میرے گھر آیا ہے، وہ دہشت گرد ہے بھی یا نہیں۔ بلکہ وہ مہمان نوازی کی خاطر اسے کھانا کھلا کر رخصت کر دیتا ہے، اور بعد میں اس کے گھر میں دھماکے ہو رہے ہوتے ہیں۔ 🟥خدا کا ہر گھر، جسے مسجد کہا جاتا ہے، مقدس ہے۔ جب ہماری مسجد تباہ ہوتی ہے تو کیا کوئی ہمارے غم میں شریک ہوتا ہے؟ جب ہماری مسجد شہید ہوتی ہے تو کیا کوئی ملک یہ کہنے آتا ہے کہ یہ بھی مسلمانوں کی مسجد ہے؟ 🟥پاکستان کو اب اس ملک کی بہتری کے لیے ہی پالیسی بنانی ہوگی۔ جب تک سمت تبدیل نہیں ہوگی، حالات یہی رہیں گے۔ 🟥اب جو ہو گیا، وہ ہو گیا، لیکن کیا اس مجلسِ شوریٰ کا یہ اختیار بنتا ہے، یہ حق بنتا ہے کہ وہ ان تمام پختونوں کے لیے کچھ کرے جو امن کے لیے ترس رہے ہیں؟ 🟥 وہ والدین جو چاہتے ہیں کہ ان کے بچے سکون سے اسکول جائیں اور خیریت سے واپس آئیں؛ وہ تاجر، صنعت کار اور روزگار کمانے والے لوگ جو چاہتے ہیں کہ صبح پُرامن طریقے سے اپنے کام پر جائیں، اپنا روزگار کریں اور پُرامن طریقے سے گھر واپس آئیں 🟥 وہ مائیں جو گھر میں بیٹھ کر دروازے پر دستک سن کر یہ سوچنے پر مجبور نہ ہوں کہ شاید کوئی شہید ہو گیا ہے اور انہیں اس کی خبر ملنے والی ہے۔ 🟥یہ تمام قوم، ان تمام ڈراموں کے باوجود، اس ایوان کی طرف دیکھتی ہے۔ پختونوں کے امن کا ضامن یہ ایوان ہے۔ 🟥اب تو یہ ذمہ داری بھی لے لی گئی ہے کہ پچھلی حکومت کو اس لیے ہٹا دیا گیا کیونکہ وہ دہشت گردوں کی سہولت کار تھی۔ ہم امید رکھتے ہیں کہ یہ جو نیا نظام آیا ہے، شاید یہ پختونوں کو امن دے گا۔ #ANP | #AimalWaliKhan
4
17
128
5,806
Hamxa Khan retweeted
Murad Saeed never led or even participated in those protests. PTI never issued a call for the anti-TTP rallies that Murad Saeed claims to have spearheaded. Those demonstrations were organized by local chapters of Ulasi Pasoon (People’s Uprising) across Swat, Dir, Bajaur, and Mohmand etc. Ulasi Pasoon was a broad-based, cross-party public movement supported by leaders and workers from PTM, JI (notably Senator Mushtaq Ahmad Khan), ANP, JUI, PMAP, and PPP. Co-opting a organic public uprising as a single leader/party's effort is factually incorrect. That being said, setting the record straight on those protests doesn't mean endorsing the unverified claim that Murad Saeed is hiding in Afghanistan.
How is that possible that Murad Saeed is hiding in Afghanistan when he led protests against TTP in Swat. Seems like propaganda
4
35
111
5,796
Hamxa Khan retweeted
@ANPMarkaz 's leader Aimal Wali Khan raised difficult and tough questions. Worth listening and thinking about.
ہمیں نہیں پتا پختونخوا میں PTIکی حکومت کیسے آئی؟ آپکا لیڈر دہ/شت گر-دوں کا بہت بڑا وکیل تھا، میں چیلنج کرتا ہوں۔۔ استعفیٰ دے دوں گا ایمل ولی خان نے پی ٹی آئی کو دھو ڈالا #PublicNews #PublicUpdates
11
33
2,868
Hamxa Khan retweeted
اتنے دبنگ سی سی پی او کے ہوتے ہوئے کس نے صوبے کے بڑے افسر کے گھر میں گھسنے کی کوشش کی بلکہ انکے دو بچے بھی اغوا کر لئے یا تو اغوا کر بہت ہی طاقتور ہیں یا پولیس صرف ٹک ٹاک والے بدمعاشوں کو جنکے آگے پیچھے کوئی نہیں کو اپنی تحویل میں پار کرنے کو ہی بہادری سمجھتی ہے
6
25
114
7,545
Hamxa Khan retweeted
کیا گورنر راج سے کچھ بدل جائے گا؟ کیا پالیسی تبدیل ہوگی؟ نیشنل ایکشن پلان پر آج تک عمل درآمد کیوں نہیں ہوسکا؟ پارلیمان آزادانہ فیصلے کرکے قوم پر رحم کریں کیونکہ وہ ان سب ڈراموں کے باووجود اپکو دیکھ کر بہتری کی امید میں بیں۔ ایمل خان
1
11
92
930
Hamxa Khan retweeted
خواجہ صاحب @KhawajaMAsif اتنی بے شرمی کیساتھ جھوٹ بولنا کوم شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
مولانا اور ایمل ولی کو مال نہ ملنے کا دکھ ہے ۔۔ PDM کی حکومت بننے کے بعد اسٹیبلشمنٹ نے ایک میٹنگ بلائی جس میں یہ سارے شامل تھے جس میں فوری الیکشن کا فیصلہ ہوا لیکن ایمل ولی اور مولانا اس حق میں نہیں تھے وہ کہتے تھے ہم نے سال میٹر چلانے ہیں انہوں نے میٹر چلائے اور اس ایک سال میں پوری سیاست کی کایا پلٹ گئی اس وقت بھی ان کی نظریں مال پہ تھیں آج بھی جو درد ہے وہ اقتدار کا ہے .. خواجہ آصف ۔۔
2
9
50
2,338
Hamxa Khan retweeted
صورتحال یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ پنجاب کی پارٹی اب خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی اپوزیشن جماعتوں (جے یو آئی، اے این پی) کی تنقید بھی برداشت نہیں کر پا رہی۔
9
155
789
8,134
Hamxa Khan retweeted
حیران ہوں کہ ن لیگ اور خواجہ صاحب کی ڈھٹائی، جھوٹ اور جمہوریت کے نام پر منافقت کرنا اور پھر اس پر بقول خواجہ صاحب " کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے " جیسے اپنے اقوال زریں بھول جانا بھی ایک آرٹ ہے ۔
مولانا اور ایمل ولی کو مال نہ ملنے کا دکھ ہے ۔۔ PDM کی حکومت بننے کے بعد اسٹیبلشمنٹ نے ایک میٹنگ بلائی جس میں یہ سارے شامل تھے جس میں فوری الیکشن کا فیصلہ ہوا لیکن ایمل ولی اور مولانا اس حق میں نہیں تھے وہ کہتے تھے ہم نے سال میٹر چلانے ہیں انہوں نے میٹر چلائے اور اس ایک سال میں پوری سیاست کی کایا پلٹ گئی اس وقت بھی ان کی نظریں مال پہ تھیں آج بھی جو درد ہے وہ اقتدار کا ہے .. خواجہ آصف ۔۔
2
18
45
1,075