پنجاب میں جدید کیتھ لیبز کے قیام کے لیے طبی عملے کی بھرتیاں جاری ہیں۔ انٹروینشنل کارڈیالوجسٹ، میڈیکل آفیسر کارڈیالوجی، کیتھ لیب ٹیکنالوجسٹ اور چارج نرس کی آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔ آخری تاریخ: 2 اکتوبر 2026 🌐 jobs.pshealthpunjab.gov.pk ☎️ 1033

Last edited Sep 25, 2026 · 8:21 AM UTC

3
3
8
1,681
Sort replies: Relevant Recent Liked
Replying to @HP_GoP
باقی محکمہ جات میں بھی نوکریاں دیں
13