HEALER and EDUCATOR... Interested in mental, physical, emotional and spiritual HAPPINESS and WELL-BEING !!!

our world
wisdom is our religion( said by prophet Muhammad; peace and blessing of God on him and all the prophets.)
8
2
33
Haroon Akhtar, MD. retweeted
دنیا کا مضبوط ترین لیکن پاکستان کا مختصر ترین اور کمزور ترین حلف جو اٹھانے کے اگلے ہی لمحے توڑ دیا جاتا ہے! میں اللہ تعالیٰ کو حاضر و ناظر جان کر حلف اٹھاتا ہوں کہ میں پاکستان کا وفادار رہوں گا، آئینِ پاکستان کی حمایت اور پاسداری کروں گا، اور اپنے آپ کو کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمیوں میں شریک نہیں کروں گا، اور قانون کے مطابق دیانتداری اور وفاداری سے پاکستان کا تحفظ کروں گا۔ بنیادی نکات: • اللہ کو حاضر و ناظر جاننا: حلف کا آغاز خدا کو گواہ بنا کر کیا جاتا ہے۔ • ملک و آئین سے وفاداری: پاکستان اور اس کے آئین کی مکمل حمایت اور حفاظت کا عہد کیا جاتا ہے۔ • غیر سیاسی رہنا: فوجی اہلکار خود کو ملکی یا کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمیوں سے دور رکھنے کا حلف اٹھاتے ہیں۔ • فرض شناسی: ملک کے دفاع اور قوانین پر سختی سے عمل کرنے کا عہد ہوتا ہے۔ x.com/92newschannel/status/2…
188
2,579
6,125
68,552
Haroon Akhtar, MD. retweeted
یہ بہاولپور کی ویڈیو ہے۔پنجاب پولیس کو مریم نواز نے قانون و اخلاقیات سے ماورا ایک گینگ بنا رکھ چھوڑا ہے۔چادر چار دیواری عورت بزرگ مرد۔نہیں اب اس کا کوئی لحاظ ہے نہ شرم۔ظاہرتر جب آپ نے عوام کے ووٹ سے آنا نہیں تو آپ کو اس سے کیا کہ عوام کس حال میں ہیں۔
49
1,280
2,274
18,350
Illegal minerals smuggling by ASIM MUNIR! Pakistanis will only honor business contracts through #ImranKhan All contracts signed by a Dictator are against Pakistan’s Islamic constitution & are therefore null & void! @IntlCrimCourt @guardiannews @AJEnglish @AP @UNHumanRights @FT
Every Saturday and Sunday, the Pakistani military imposes a curfew in North Waziristan, citing military movement. Yet, trucks continue transporting minerals in bulk. The roads remain open for extracting our resources, while locals, patients and children are held hostage by restrictions.
7
9
242
Haroon Akhtar, MD. retweeted
تم سینیٹ نہیں امریکہ کی سینیٹ کو بھی involve کرلو جس پارٹی کا چیف منسٹر سات دن سے غائب ہے اُس پر بات کرنے کے بجائے اسے اپنی عزت کی پڑی ہے جا کرلے جو کرنا ہے 🖐️🖐️
20
106
409
11,194
Haroon Akhtar, MD. retweeted
Do not get involved or fall into the trap of blaming and attacking the likes of Murad Saeed, Sohail Afridi or anyone else for that matter. This narrative is being pushed by the regime, with the aim of picking us off one by one. Instead, stand by your party, its leaders and your colleagues with grace, dignity and unity. Take careful note of those pushing the regime’s agenda by creating further divisions and chaos under the guise of blame games. Dividing us is their strategy. Standing united MUST be ours!
103
1,675
9,451
973,198
Haroon Akhtar, MD. retweeted
65
1,847
3,167
33,548
Haroon Akhtar, MD. retweeted
میں یہ نہیں جانتا کہ یہ حقیقت پر مبنی ہے یا فرضی تحریر ہے۔ جو بات مجھے اس تحریر کو یہاں پوسٹ کرنے پر مجبور کررہی ہے وہ ہے "اللہ تعالیٰ" کے پاک نام کی اہمیت اور عزت کو کہ ہم پر لازم ہے۔ 👇👇👇 بغداد کے مشہور شراب خانے کے دروازے پر دستک ہوئی شراب خانے کے مالک نے نشے میں دُھت ننگے پاؤں لڑکھڑاتے ہوئے دروازہ کھولا تو اُس کے سامنے سادہ لباس میں ایک پر وقار شخص کھڑا تھا مالک نے اُکتائے لہجہ میں کہا معذرت چاہتا ہوں سب ملازم جا چکے ہیں یہ شراب خانہ بند کرنے کا وقت ہے آپ کل آئیے گا اس سے پہلے کہ مالک پلٹتا اجنبی نے اُس کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر کہا مجھے بشر بن حارث سے ملنا ہے اُس کے نام بہت اہم پیغام ہے شراب خانے کے مالک نے چونک کر کہا بولیے میرا نام ہی بشر بن حارث ہے اجنبی نے بڑی حیرت سے سر سے لے کر پاؤں تک سامنے لڑکھڑاتے ہوئے شخص کو دیکھا اور بولا کیا آپ ہی بشر بن حارث ہیں؟ مالک نے اُکتائے ہوئے لہجے میں کہا کیوں کوئی شک! اجنبی نے آگے بڑھ کر اُس کے ہاتھوں کو بوسہ دیا اور بولا سُنو بشر بن حارث خالقِ ارضِ وسما نے مجھے کہا ہے کہ میرے دوست بشر بن حارث کو میرا سلام عرض کرنا اور کہنا جو عزت تم نے میرے نام کو دی تھی وہی عزت رہتی دنیا تک تمہارے نام کو ملے گی اتنا سُننا تھا کہ بشر بن حارث کی نگاہوں میں وہ منظر گھوم گیا جب اک دن حسبِ معمول وہ نشے میں دُھت چلا جا رہا تھا کہ اُس کی نظر گندگی کے ڈھیر پر پڑے اک کاغذ پر پڑی جس پر اسم اللہ لکھا تھا بشر نے کاغذ کو بڑے احترام سے چوما صاف کر کے خوشبو لگائی اور پاک جگہ رکھ دیا اور کہا اے مالکِ عرش العظیم یہ جگہ یہ گندگی تو بشر کا مقام ہے آپ کا نہیں آپ کا تو مقام پاک ہے۔ بس یہی ادا بشر بن حارث کو بشرحافی رحمت اللہ علیہ بنا گئی۔ جس وقت آپ کو یہ پیغام ملا آپ اس وقت ننگے پاؤں تھے اور پھر آپ نے ساری زندگی ننگے پاؤں گزار دی۔ وہی بشر حافی رحمت اللہ علیہ جس کے متعلق اپنے وقت کے امام، احمد بن حنبل رحمت اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے کہ اے لوگو! جس اللہ جل جلالہ کو احمد بن حنبل مانتا ہے، بشر حافی رحمت اللہ علیہ اُسے پہچانتا ہے۔ دوستو! آپ بھی کوشش کریں کہ کہیں اخبار یا کاغذ کے کسی ٹکڑے پر اللہ پاک جل جلالہ یا نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم یا مقدس ہستیوں کا نام نظر آئے تو اسے کسی صاف اور پاک جگہ پر رکھ دیا کریں۔ حوالہ کتب ( طبقات صُوفیہ کشف المعجوب)
2
5
7
172
Haroon Akhtar, MD. retweeted
Green means "friendly" to Israel Bibi said
45
45
239
49,991
Haroon Akhtar, MD. retweeted
پنجرے میں بند کیا ہوا تھا ایمان مزاری اور ہادی علی کو، ہمیں دور سے دیکھنے کی اجازت دی گئی، یہ کیا کُت خانہ مچایا ہوا ہے اس ملک میں، یہ کوئی ریاست ہے؟ شیریں مزاری
102
3,573
8,814
93,099
Haroon Akhtar, MD. retweeted
Attention: For all those who were in “Denial Mode” I have attached a screenshot. Saudi Regime uses brutality in the name of Islam to justify a family rule. This execution of Bangladeshis was totally unjustified! This is how they destroy the image of Islam!
And that describes everything that is wrong with Saudi Arabia and all Muslims who support this medieval mind set..
68
159
489
56,243
Haroon Akhtar, MD. retweeted
The draconian imprisonment of Aleema Khan, Dr Uzma Khan, and Noreen Niazi, Imran Khan’s three sisters, is an appalling abuse of state power. Imprisoning women for standing by their brother is an act of political vindictiveness, not justice.
10
427
1,127
9,346
Haroon Akhtar, MD. retweeted
Facebook gems😀
4
6
14
441
Haroon Akhtar, MD. retweeted
As long as Israel gets free healthcare, its worth it.
644
6,911
58,160
544,509
Haroon Akhtar, MD. retweeted
What you are seeing in the sky are the bodies of women and children.
878
13,040
28,715
223,328
Haroon Akhtar, MD. retweeted
"عاصم منیر کی جانب سے پاکستان میں "ہارڈ سٹیٹ" کا جو تصور فروغ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، وہ بالکل غلط ہے۔ ہارڈ سٹیٹ کا اصل مطلب ہے ایسی ریاست جہاں آئین کی بالادستی، قانون کی عملداری، عدل و انصاف کا نظام، اور جمہوری آزادی ہو، جہاں ذاتی مفاد نہیں بلکہ ملک و قوم کا مفاد مقدم ہو۔ جبکہ عاصم منیر کی "ہارڈ سٹیٹ" سے مراد ایسی ریاست ہے جہاں جمہوریت کے تمام ستونوں کو کچل کر "عاصم لاء" نافذ ہو۔ یاد رکھیں، عوام کی تائید اور حمایت کے بغیر کسی بھی ملک میں کسی “ہارڈ سٹیٹ” کا قیام ناممکن ہے۔ جو مظالم عاصم لاء کے تحت ڈھائے جا رہے ہیں، ان سے ریاست "ہارڈ" نہیں بلکہ اس کی جڑیں مزید کمزور ہو رہی ہیں۔ 26 نومبر اور مریدکے کی طرح اپنی ہی فوج، رینجرز اور پولیس کے ذریعے اپنی ہی عوام پر گولیاں برسانے سے کوئی ریاست مضبوط نہیں ہو سکتی۔ خیبرپختونخوا کے عوام نے تحریکِ انصاف کو بھرپور مینڈیٹ دیا ہے۔ اس مینڈیٹ کے تحت یہ میرا آئینی اور جمہوری حق ہے کہ صوبے کی پالیسیاں خود مرتب کروں، کیونکہ میں براہِ راست عوام کو جوابدہ ہوں۔ وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا بھی یہ حق ہے کہ وہ میرے ساتھ مشاورت سے صوبے میں ان پالیسیوں کا نفاذ یقینی بنائیں، جن کے لیے عوام نے ہم پر اعتماد کر کے ہمیں ووٹ دیا ہے۔ تحریکِ انصاف کے دور حکومت میں بہتر پالیسیوں کے باعث خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں امن قائم ہوا، مگر رجیم چینج کے بعد سے حالات مسلسل بگڑتے جا رہے ہیں۔ میں تین سال سے مسلسل کہتا آیا ہوں کہ ہمیں دانشمندی اور دوراندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان کے ساتھ پرامن انداز میں معاملات آگے بڑھانے چاہییں۔ افغانستان سے کشیدہ صورتحال نہایت تشویشناک ہے۔ نفرت اور تصادم کسی کے مفاد میں نہیں، عوام کے حقیقی نمائندوں کی بنائی ہوئی پالیسیاں ہی دہشتگردی کا دیرپا حل نکال سکتی ہیں۔ میرے خلاف قائم جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات کو جان بوجھ کر لٹکایا جا رہا ہے۔ القادر ٹرسٹ کیس میں گزشتہ دس ماہ سے انصاف کا قتل ہو رہا ہے۔ مشکل سے 10 ماہ بعد کیس کی سماعت کی تاریخ ملی، مگر ضمانت کا فیصلہ تاحال تاخیر کا شکار ہے۔ میں تحریکِ انصاف کے تمام سیاسی قائدین، اراکینِ اسمبلی، اور وکلاء کو ہدایت دیتا ہوں کہ اب سے میرے تمام کیسز کی عدالتی کارروائیوں میں باقاعدگی سے شرکت کریں، سماعت کے موقع پر عدالت میں موجود رہیں، اور انصاف کے حصول تک اپنی موجودگی برقرار رکھیں۔ اوپن کورٹ کے کیسز میں شرکت آپ کا قانونی و جمہوری حق ہے۔ تحریکِ انصاف کے دورِ حکومت میں نواز شریف کو جیل میں روزانہ کثیر تعداد میں سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کی اجازت تھی، فیملی کو بلا روک ٹوک رسائی حاصل تھی، بلکہ جیل میں دعوتوں تک کا اہتمام کیا جاتا تھا۔ اس کے برعکس آج مجھے مکمل تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ اس سے بڑی سیاسی انتقام کی مثال پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ مجھے جیل مینول کے مطابق بنیادی سہولیات فراہم نہیں کی جا رہیں۔ پچھلے دس مہینوں میں صرف ایک بار میرے بیٹوں سے بات کروائی گئی، وہ بھی تین تین منٹ کے دو مختصر وقفوں سے۔ مجھے ناصرف بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے بلکہ بطور پارٹی لیڈر، اپنے سیاسی ورکرز سے ملاقات کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی۔ وکلاء، سیاسی رفقاء اور اہلِ خانہ سے ملاقات میں بھی مسلسل رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیں۔ یہ سراسر بنیادی اور قانونی حقوق کی خلاف ورزی ہے” سابق وزیراعظم عمران خان کا بہنوں اور وکلأ کے ذریعے اڈیالہ جیل سے پیغام (21 اکتوبر، 2025)
1,420
23,737
38,511
1,400,138
Haroon Akhtar, MD. retweeted
🇩🇪🇮🇱🇵🇸 Thousands took the streets of Berlin last weekend, demanding an end to arms exports to Israel... Larger demonstrations earlier in the autumn drew TENS of thousands of participants. Ceasefire or not, these protests aren't stopping. Writer: Michael
57
116
504
38,673
Haroon Akhtar, MD. retweeted
Netanyahu called me a liar when settlers detained me, along with a NYT photographer, in Zanuta this past July. Now, he is calling a Washington Post photographer a liar. Netanyahu, you are the liar with the blood of Palestinian children on your hands.
The Prime Minister’s Office: The facts surrounding the confrontation near Abu Falah, during which Washington Post photojournalist Heidi Levine was allegedly assaulted, remain unclear and are under investigation. Israel unequivocally condemns violence against anyone—Jews, Arabs, Christians or journalists. Those responsible will be held accountable. But serious questions remain. Reports indicate some 200 Arabs and far-left activists confronted approximately 40 Israeli youths. Footage shows masked individuals on both sides hurling objects, amid reports of fireworks fired at Jewish youths. Other footage appears to show Levine knocked down and immediately helped to her feet by the same unidentified individual. The investigation must establish the facts, including who initiated the violence. We will not allow disputed incidents to be exploited to demonize the hundreds of thousands of law-abiding Jewish residents of Judea and Samaria. The facts must determine the conclusions. Not the headlines.
1,379
9,298
41,563
419,794
Haroon Akhtar, MD. retweeted
Sorry America, your government couldn't give you free healthcare they have to give billion of dollars to Elon Musk to give you flying cars and billion of dollars to Israel to kill innocent children in Gaza and Lebanon.
424
2,553
9,993
97,385
Haroon Akhtar, MD. retweeted
It is not enough to recognize Palestine. Because recognition still assumes "Israel" has a right to exist as it is. A colonial regime cannot coexist with the people it was built to erase. So long as "Israel" is recognized, Palestine will never be free. True justice begins not with recognition, but with un-recognition of the criminal project that calls itself a state.
38
640
1,506
13,009
Haroon Akhtar, MD. retweeted
🚨🇺🇸🇮🇱🇵🇸 BREAKING: U.S. journalist reportedly HOSPITALIZED after being severely beaten by Israeli settlers in the West Bank! Heidi Levine, an American photojournalist who has worked for Washington Post, suffered fractures and other injuries during the alleged assault near Ramallah The 63-year-old photographer was there covering the Palestinian olive harvest... WTF Writer: Samuel x.com/the_andrey_x/status/21…
433
2,563
6,589
238,200