Thank you so much Hafiz sb, Khadija Shah arrest shows that there will be no mercy on army brats too. Apny civilians or army background walon k sath brabar ka salooq ker k qoom ka aitemaad Jeet lia hai! Zindabad!!!!
8
6
62
5,840
khizar Panadol retweeted
حکومت بدلتے ہی پشاور میں 13 سال سے جمی غلاظت کے خاتمے کا آغاز، تبدیلی نعروں سے نہیں عملی اقدامات سے نظر آتی ہے۔👇👇
35
186
562
7,637
khizar Panadol retweeted
تحریک انصاف نے 14 سال پراپیگینڈا کیا کہ پنجاب خیبر پختونخواہ کو کم گندم دیتا ہے۔ حکومت گئی تو آج نوشہرہ اضاخیل میں گندم کے گوداموں کے دورے میں انکشاف ہوا کہ سرکاری ریکارڈ میں موجود گندم کی بوریوں میں ریت بھری ہوئی ہے سرکاری گندم افغانستان سمگل ہوتی تھی
42
990
1,908
35,138
khizar Panadol retweeted
جو گھر 6 ماہ پہلے ایک افغان فیملی کو کرائے پر دیا گیا تھا، وہاں سے بم کا برآمد ہونا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ خیبر پختونخوا سے غیر قانونی باشندوں کو نکالنا ملکی سلامتی کے لیے کتنا اہم ہے...
25
525
1,479
11,088
khizar Panadol retweeted
A team that cheated to beat Japan btw, what makes you think they won’t do the same vs Pakistan. Their country goes bonkers when they lose to us and rant like this lmao 🤣
Christopher Nolan can’t create Cheating. Correct
11
7
119
12,851
khizar Panadol retweeted
طالبان جس علاقے کی خدمت کے لئے ڈاکٹروں اور انجینیرز کی تشکیلیں بھیج رہے ہیں پاکستانی فوجی وہاں منرلز کی تلاش میں جان سے ہاتھ دھو رہے ہیںِ۔ خود کو طالبان کا وزیر اطلاعات کہنے والے ہمارے لیڈر آف اپوزیشن ہیں۔
فیلڈمارشل کا ایک ہی ٹارگٹ ہے معدنیات معدنیات اور معدنیات 👇🏽👇🏽👇🏽 اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی گفتگو
58
221
826
52,144
khizar Panadol retweeted
I hope Manzoor Pashteen spoke honestly at The Hague. His political predecessors were staunch allies of the USSR—a regime that killed up to three million Pashtuns—yet he conveniently blames Pakistan for the Afghan war. Covertly and overtly supporting Soviet atrocities against Pashtuns is a legacy that cannot be swept under the rug. The sudden focus on mineral rights is just another smokescreen to legitimize anti-state agendas. Their recent narrative surrounding mineral rights is merely another attempt to justify anti-state activities… it is deeply concerning to see the EU back Pashtun and Baloch separatist groups, whose regressive agendas pose a threat to stability in Pakistan and beyond.
نیدرلینڈز کے شہر دی ہیگ (The Hague) میں منعقدہ ایک کانفرنس کے دوران، پشتون تحفظ موومنٹ (PTM) کے رہنما منظور پشتین نے ایک تقریر کی، جس میں انہوں نے پاکستانی ریاست کی جانب سے پشتون عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کے ٹھوس شواہد اور حقائق پیش کیے۔ ان کی تقریر کے فوراً بعد، پاکستانی سفارت کار آصف درانی اور نیدرلینڈز میں پاکستان کے سفیر نے اعتراضات اٹھانے اور کارروائی میں خلل ڈالنے کی کوشش کی، اور پھر کانفرنس سے واک آؤٹ کر گئے۔ ان کے اس رویے پر وہاں موجود مختلف ممالک کے نمائندوں نے بھی ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔ یہاں ایک اہم نکتے کی وضاحت ضروری ہے۔ وقت کی کمی اور دیگر مقررین کو بھی کانفرنس سے خطاب کا موقع فراہم کرنے کی ضرورت کے پیشِ نظر، منظور پشتین ان مظالم کے تمام حقائق اور تفصیلات مکمل طور پر بیان نہیں کر سکے۔ دنیا نے جو کچھ سنا، وہ ایک بہت بڑی اور انتہائی تشویشناک حقیقت کا محض ایک چھوٹا سا حصہ تھا۔ ان مظالم کے بارے میں مزید ٹھوس شواہد اور حقائق پہلے ہی دنیا کے سامنے لائے جا چکے ہیں، اور مزید تفصیلات بھی پیش کی جاتی رہیں گی۔ عالمی برادری کو اب اس حقیقت سے مزید چشم پوشی نہیں کرنی چاہیے۔ اس کے بجائے، اسے ان حقائق کو سنجیدگی سے لینا چاہیے، پشتون عوام کی تکالیف کو تسلیم کرنا چاہیے، اور ان ناانصافیوں کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے جن کا سامنا وہ مسلسل کر رہے ہیں۔ آئیے اب منظور پشتین کی تقریر کے اہم حصے سنتے ہیں۔
81
46
340
83,390
khizar Panadol retweeted
مریم نواز نے سندھ کے انتظامی افسران کے سامنے 15 پر کال کروائی،عظمی بخاری نے نمبر ملایا تو 15 سے خاتون نے ایک منٹ کے اندر رسپونڈ کیا۔سندھ کے افسران تالیاں بجانے پر مجبور ہوگئے۔
22
242
1,098
23,529
khizar Panadol retweeted
وہ جو حراست میں ہے وہ پنجاب آیا تھا انقلاب کی امید لیکر پھر سب نے دیکھا لاہور کے فٹ پاتھ پر اکیلا بیٹھا ہوا تھا یہ پنجاب کی وزیراعلی ہے اس نے ساہیوال بازار کی تزئین و آرائش کروائی ہے عوام کو بلائے بغیر عوام خود جمع ہوئی ہے کیونکہ عوام کو کام چائیے انتشار نہیں ❤️
86
539
1,756
48,569
khizar Panadol retweeted
Meet Hayat Preghen. Living in Canada, his entire gimmick is accusing the army of protecting taliban. Yet, when Bannu police hangs a TTP member, he calls for protests against it. All these grifters want is chaos in KP, so they can milk it for clout.
25
78
354
6,964
khizar Panadol retweeted
مولانا سیاست کرتے ھیں ان کے کارکنان مولانا کو خدا نا بنائیں،تنقید اگر نواز شریف ،زلآصف زرداری ،فیلڈ مارشل پر ھوسکتی ھے تو مولانا پر بھی ھوسکتی ھے،یوتھئے نا بنیں انسان بنیں۔
81
332
1,478
12,413
khizar Panadol retweeted
پانچ ہزار معدنیات کے لائسنس خیبرپختونخوا کی حکومت نے ایشو کیے ہیں جی ایچ کیو یا فیڈرل حکومت نے ایشو نہیں کیے کتنے پختونوں کتنے قبائلیوں کتنے افغانیوں کے نام ہیں سامنے لائیں ہمت کریں
50
705
1,836
19,417
RT @CherieDamour_: Punjab is literally the only one paying the electricity bills. Baqi sab muft khoray
75
khizar Panadol retweeted
KPK میں حکومتی رٹ نہیں ہیں وہاں دہشتگرد شام کو گھومتے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمن PTI کی صوبائی حکومت دہشتگردی روکنے میں ناکام ہو گئی ۔ مولانا فضل الرحمن وفاق نے ایمرجنسی لگائی کہ دہشتگردوں کا صفایا کیا جائے تو مولانا نے رنگ ہی بدل لیا چاہتے کیا ہیں آپ ؟ 😂😂
36
218
480
9,153
khizar Panadol retweeted
ساھیوال میں دختر نواز شریف کا والہانہ استقبال۔
52
210
1,036
14,596
khizar Panadol retweeted
حکومت کو شکست،حکومت پی ٹی آئی کے سامنے ھاتھ پھیلائے گی۔
84
98
362
18,362
khizar Panadol retweeted
اس جعلی سیکرٹری کو سات لاکھ روپے مہنہ تںخواہ ملتی تھی ، ہمارے خلاف میڈیا کمپین چلانے کیلئے علیحدہ پیسے لئے اور اب یہ کہاں ہے!؟ تحریک انساف کی جعلی لیڈرشپ ۔۔۔۔
40
37
529
97,130
khizar Panadol retweeted
مولانا فضل الرحمٰن جیسے سینئر سیاستدان، جو خود دہشت گردی کا شکار رہے ہیں، ان سے دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والوں کی حمایت کی توقع نہیں تھی۔ نااہلی، نالائقی اور کرپشن سے خیبر پختونخوا کی بربادی کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کے بجائے ان کی حمایت میں بات کرنا نہایت افسوسناک ہے۔ جن کی حمایت میں بیانات جاری ہو رہے ہیں، ان سے پوچھا جائے کہ کیا تیرہ سال میں وہ کسی ایک شہید کے جنازے میں بھی شریک ہوئے؟ الٹا دہشت گردوں کو پناہ دی، انہیں پالا پوسا اور پاکستان پر حملہ آور ہونے کے لیے وسائل، پناہ گاہیں اور اپنے صوبے کی زمین فراہم کی۔ یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے خیبر پختونخوا میں نااہلی کے انبار لگا دیے، وہاں کے عوام کی زندگیاں تباہ و برباد کر دیں اور انہیں دہشت گردی کی نذر کر دیا۔ صوبے کے قیمتی وسائل دھرنوں اور احتجاجوں پرخرچ کر دیے، اور تیرہ قیمتی سال کرپشن اور نالائقی کی نذر کر دیے۔ جس سپہ سالار نے معرکۂ حق میں ملک کو تاریخی فتح سے ہمکنار کیا اور جس کی قیادت میں پاکستان کو حرمین شریفین کے تحفظ کا اعزاز ملا، اس کے بارے میں مولانا صاحب کے الفاظ نے ہر محبِ وطن پاکستانی کا دل دکھایا ہے۔ پاک فوج کے افسر اور جوان آج بھی دہشت گردی کا ناسور ختم کرنے کے لیے سینوں پر گولیاں کھا رہے ہیں۔ ہر روز کسی ماں کا لختِ جگر، کسی بہن کا بھائی اور کسی کا شوہر سبز ہلالی پرچم میں لپٹ کر گھر آتا ہے۔ان شہیدوں کے لہو کو سلام پیش کرنے اور اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہونے کے بجائے دہشت گردی کے خاتمے کی راہ میں رکاوٹ بننے والوں کا ساتھ دینا آپ کے شایانِ شان نہیں۔ آپ کی جماعت نے خود دہشت گردی کے زخم سہے ہیں، آپ کے ساتھیوں نے شہادتیں دی ہیں۔ اور جن کی حمایت میں آج آپ کھڑے ہیں، کل یہی آپ کے بارے میں انتہائی ناشائستہ زبان استعمال کرتے اور ذاتی حملے کرتے رہے ہیں۔ دہشت گردی کے متاثرین کا دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والوں کے ساتھ کھڑا ہونا کم از کم میری سمجھ سے باہر ہے۔ خیبر پختون خواہ میں میں اپنی حکومت کے خاتمے کا ذمہ دار اور کوئی نہیں تحریک انصاف خود ہے۔
2,659
2,125
5,448
1,249,516
khizar Panadol retweeted
جب دہشتگرد تنظیم نے ایک بلوچ کے میڈیکل سٹور کو صرف اس لیے جلا دیا کہ وہاں پاکستان کا جھنڈا 🇵🇰 لگا ہوا تھا، تو اس نوجوان نے دہشتگردوں کے خوف میں مبتلا ہونے کی بجائے اگلے ہی دن دوبارہ اپنے سٹور پر پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا۔ اس بہادر بلوچ نے یہ واضح پیغام دیا کہ دہشت گردی اور نفرت اسے پاکستان سے محبت کے راستے سے نہیں ہٹا سکتیں۔..
11
417
1,530
11,286
"Houthis will free Palestine but they need to kill Saudis to achieve it." "Assad could free Palestine but he needs to kill Syrians to achieve it." "Iran could free Palestine but they need to kill Arabs to achieve it."
96
440
2,626
77,292
khizar Panadol retweeted
یہ والی تقریر آج تک کوئی نہیں بھولا ۔ عبد القادر پٹیل کا مراد سعید کو جواب بھی سننا ۔
بلاول کی آج قومی اسمبلی تقریر پر مراد سعید کا جواب😄🔥 @MuradSaeedPTI
3
110
361
19,475