20کروڑ عوام کو چند ڈگڈگی والے بندر بنا کر نچا رہے ہیں۔ ایک تماشا لگا ہؤا ہے

Rawalpindi, Pakistan
كُلُّ نَفْسٍ ذائِقَةُ الْمَوْتِ کے لیے کونسا اسپرے کرو گے موت کے فرشتے کے لیے کونسا ماسک استعمال کرو گے وہ تو ماسک میں بھی پہچان لے گا کیا مائیکل جیکسن کو بھول گے جس نےکہا تھا میں150سال تک زندہ رہوں گالیکن جب وقت آیاتو دنیا کے بہترین ڈاکٹرز بیڈ کےساتھ موجود تھےاور پھر بھی مر گیا
2
7
43
آپ کے پاس کس ہلاک کی فائل ہیں؟
Hmre phs 2 files hain
1
1
59
بندر تماشا retweeted
محسن نقوی کی پریس کانفرنس پر سہیل آفریدی کا سخت جواب ‘ لانگ مارچ سے خطاب #MohsinNaqvi #SohailAfridi #LongMarch #DailyQudrat
6
193
760
15,035
بندر تماشا retweeted
Replying to @Markhorr313
مارخور کو اگر اتنی اطلاع ہوتی تو بلوچستان میں اتنی دہشت گردی ہوتی؟
1
1
7
115
بندر تماشا retweeted
Replying to @GFarooqi
آٹھ گئی بی بی ۔۔ ابھی ناشتہ بھی نہیں کیا اور دہشت گرد شناخت کرنے بیٹھ گئی کتنی سخت ڈیوٹی ہے بی بی کی😂
1
18
1,035
بندر تماشا retweeted
کون کہتا ہے سندھ ترقی نہیں کررہا اب سکھر میں بھی ایسے پٹرول پمپ بن گئے ہیں جہاں جہازوں میں ایندھن بھرا جاتا ہے سندھ پولیس زندہ باد
1
24
24
511
بندر تماشا retweeted
زبردست چھترول 🔥 واہ ایک خاتون نےآج نظام کو انکی عدالت میں کھڑے ہو کر24 کروڑعوام کی آواز سنائی ہے اگر آپ نا انصافی کر سکتےہیں تو کیا ہم بتمیزی نہیں کر سکتے
4
156
456
25,081
بندر تماشا retweeted
Replying to @AzazSyed
شرم بھی نہیں آتی ان لوگوں کو ایسی پوسٹ کرتے ہوے پوری دنیا میں صحافی خبر کی تحقیق کرتے ہیں پھر خبر دیتےہیں ہمارے پاکستانی صحافی کاپی پیسٹ والےہیں کوئی تحقیق نہیں کرنی کہاں پر ملتا ہے3296روپےکاسلنڈر؟5000 سے اوپر ریٹ ہے11.8 کلو سلنڈر کاجس کاوزن بھی پورا نہیں ہوتا گیس بھی کم ہوتی ہے
1
1
4
112
بندر تماشا retweeted
Replying to @Badass1ZQ1
کوئی بندا اس عورت کی تسلی کراۓ تاکہ اس کے دماغ سے یہ باتیں نکلیں
2
1
11
2,975
بندر تماشا retweeted
42
361
881
13,653
بندر تماشا retweeted
Replying to @JimSheikh2
کم بختاں دے " گردے " وی فیل نئ ہندے !
1
1
33
یہ دونوں ویاگرا فرینڈز ہیں😅
2
2
111
😅😅😂😂😂
65
بندر تماشا retweeted
Replying to @ShafqatQureshi_
سنگل مرد کونسا پیراشوٹ سے زمین پر اترا تھا😅 سنگل مرد کے ساتھ اسکے والدین ہوتے ہیں سسٹرز ہوتی ہے اس پر زمہ داریاں ہوتی ہیں اس نے شادی بھی کرنی ہے خالی سنگل مرد پاکستان میں کتنے ہیں جن کے ماں باپ یا بہن بھائی نہیں ہوتے؟
1
1
11
232
اس کا اپنا نکاح نامہ چیک کرنا چاہیے مجھے لگتا ہے اس بندے کی کوئی نہ کوئی چیز جعلی ضرور ہے ۔
71
بندر تماشا retweeted
عمران خان کا جواب لازمی سنیں 🤲✌️
16
491
1,548
25,279
ویسے ہی نہیں لوگ عمران خان کے لیے پاگل ہیں یہ وجہ ہے ۔۔
2
69
احتجاج والوں کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ خان صاحب کو علاج کی سہولیات مہیا کریں اس پر حکومت کیوں اپنی ضد پر اڑی ہوئی ہے سپریم کورٹ بھی نہیں بول رہی ایک آرڈر جاری کر دو خان سو ملاقات کرا دو لانگ مارچ ختم ہو جاۓ گا
55
بندر تماشا retweeted
Replying to @GFarooqi
میڈم آپ تو کہتی تھی کہ عمران خان ختم شد پھر اتنا ڈر کیوں کہ پورا شہر بند کر دیا ابھی تو شکر کرو بندہ جیل میں 😂
1
5
157
بندر تماشا retweeted
اسلام آباد کے باہر کنٹینرز ایسے لگے ہوئے ہیں جیسے منگول قلعہ فتح کرنے آرہے ہوں😂 #قومی_زبان
2
12
221
بندر تماشا retweeted
27 ستمبر 2019 کو وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں یادگار اور مکمل تقریر یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ♥️
33
3,232
7,630
55,597