فاروق حیدر کے سابق ڈرائیور محمد عمران چار سالہ ساتھی ویڈیو میں خاندانی راز کھول رہے ہیں: فاروق حیدر کی نواسی ڈانسر نکلی
داماد بلال کھر نے پہلی بیوی پر تیزاب پھینکا، فاروق حیدر نے اثر و رسوخ سے بچایا؛
🚨نواسی جنت کھر کو سرینہ و دیگر ہوٹلوں سے نشے کی حالت میں گھر لاتا رہا۔
فاروق حیدر انتشاری کمیٹی کا ساتھ دے رہے ہیں جو انڈین ایجنڈے پر کام کرتی ہے۔ یہ نشئی و کرپٹ خاندان کشمیر سے بے پرواہ ہے اور مفادات کے لیے دہشت گرد کمیٹی سے بھی ہاتھ ملا سکتا ہے۔
@jannat_khar
سہیل آفریدی بھی غدار نکلا ممبر قومی اسمبلی (چھوٹے عمران خان) نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا🔥🔥
سہیل آفریدی نے مردان میں رات رکھنے کی بجائے پشاور جانے کو ترجیح ۔ سہیل آفریدی کے پاس ایک ماسٹر پلان تھا جسمیں گرفتاری مشروط تھی۔ سہیل آفریدی نے ماسٹر پلان پر عمل کیا۔
عاطف خان
@AtifKhanpti
حسنین نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا۔ شوکت بسرا سے فلک جاوید حاملہ ہوگئی تھی۔ اور دو مرتبہ ابارشن کرنا پڑا۔
فلک جاوید نے چند لوگوں کو کھل کر بتادیا تھا کہ شوکت بسری میرے ہونے والے بچے کا باپ ہے۔ شوکت بسری نے فلک جاوید کو دو کروڑ دے کر جان خلاصی کی تھی!
@sh_basra
علی آمین ایک بے غیرت آدمی ہے ۔ کارکنان ہمت کریں اور اسکو انڈے اور ٹماٹر ماریں۔ علی امین گنڈاپور پور اس احتجاج سے باہر نکالیں
پولیس چوکیوں کو اکھاڑ پھینکو رستے کھولو اور آگے بڑھو
#سر_بکف_میدان_میں#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
شاباش عمران خان کے شیروں شاباش۔
اس حقیقت کا بھی عوام کو علم ہونا چاہئیں کہ اس ملک کو کیسے کیسے لوگ کھا رہے ہیں ؟ اس کے خلاف آواز اٹھانے ولا کوئی نہیں۔ یہ عورت جو غیر قانونی طریقے سے ڈی جی پیمرا کی سیٹ پر ہیں بیرون ملک دوروں پر اربوں اڑھا چکی ہیں۔
🚨عائشہ منظور وٹو ڈی جی پیمرا بننے کے بعد بیرون ملک دوروں کی شوقین رہی ہیں۔ ان دوروں کو زیادہ تر آفیشل نوعیت کا رنگ دیا جاتا ہے، تاہم یہ دورے ذاتی خواہشات کے تحت ہوتے ہیں۔ انکا مقصد سرکاری اخراجات پر بیرون ملک سیر و تفریح اور شاپنگ کے سوا کچھ نہیں جبکہ ان دوروں سے پاکستان کو کوئی قابلِ ذکر ادارہ جاتی یا کوئی اور فوائد حاصل ہونے کے ثبوت سامنے نہیں آئے۔
عائشہ منظور وٹو نے پچھلے دو سالوں میں ذاتی خواہشات پوری کرنے اور سیر و تفریح کے لیے سرکاری خرچ پر بیرون ملک متعدد دورے کیے، جن میں ترکی، تھائی لینڈ، متحدہ عرب امارات کے تین دورے، سوئٹزرلینڈ، مالٹا، شنگھائی اور سنگاپور شامل ہیں۔
یہ صرف ویڈیو نہیں یہ دوسروں کی عزت ہے
پی ٹی آئی میں ایسے لوگوں کو رہنے کا کوئی حق نہیں جو دوسروں کے عزتوں سے کھیلیں۔
جاوید ہاشمی صاحب کی بیٹی کا ویڈیو بنانا اور اسکو سوشل میڈیا پر وائرل کروانا انتہائی بری حرکت ہے۔
پی ٹی آئی فی کافور نعیم پنجوتہ کو پارٹی سے نکالیں 🚨🚨🚨
@JavedHashmiJH
ایک تو سوشل میڈیا نے میری بات پکی کروادی، منگنی اور شادی بھی کروادی ہے
میں واضح کروں کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ہے اور نہ ہی میں کسی پرنسز گلوریا کو جانتا ہوں
سوشل میڈیا پر یہ تماشے حقیقی ایشوز پر سے توجہ ہٹانے کے لئے ہوتے ہیں۔
خواجہ آصف نے یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کیوں کردیا ؟؟؟
📌کچھ لوگوں کو جیون ساتھی ملک سے باہر ہی ملتا ہے۔ اس ملک کی عوام سے “محبت” صرف ووٹ کے لئے ہے۔ کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے!!
@KhawajaMAsif کو ڈر ہے کہ ابھی عمران خان کی شیرو اور ٹائیگرز انکو آڑھے ہاتھوں لینگے۔
خواجہ صاحب آپکی یہ خوف ہی ہمارے لئے کافی ہے۔ مان لو کہ تم ڈرے ہو !