Pinned Tweet
جس قوم کو نجات مانگنی چاہئیے وہ رسیدیں مانگ رہی ہے #فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
1
1
4
237
Lost Soul retweeted
سیاسی لیڈروں کی جان چھوڑو اور ان کو پکڑو بھائی۔ اپنا وہ کام کرو جس کی تنخواہ ملتی ہے اور حلف اٹھایا ہوا ہے۔
مراد سعید کے حوالے سے قوم کو جلد خوشخبری ملے گی۔ مراد سعید تمہارے لئے بہتر یہی ہے کہ عدالتوں میں اپنے مقدمات کا سامنا کرو اور مزید مفرور نہ بنو ۔ جو لوگ تم کو ریاست پاکستان کے خلاف ہتھیار اٹھانے اور مسلح لڑائی کا مشورہ دے رہے ہیں وہ تمہارے اور تمہاری پارٹی کے دشمن ہیں ۔
2
19
85
1,556
Lost Soul retweeted
علامہ اقبال میڈیکل کالج کے سٹوڈنٹ عبداللہ مظہر کی ڈیتھ کے واقعے کی غیرجانبدار تحقیقات کیوں نہیں ہوئیں ؟ علامہ اقبال میڈیکل کالج کے طلبا کی آواز کیوں نہیں سنی جارہی ؟ اس ایشو کو کیوں دبایا جارہا ہے؟ 👇 youtu.be/O2kY6vOhxi0?si=MERS…
5
58
166
6,364
Lost Soul retweeted
پاکستان کی عسکری کہانی! #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
5
95
226
2,805
No implementation yet. Courts have been turned into printing machines that keep churning out nothing but black-and-white pages.
آج اسلام آباد ہائی کورٹ سے عمران خان صاحب کے قید تنہائی کے فیصلے کے اہم نکات ملاقات اور بیٹوں سے رابطہ عدالت نے اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو ہدایت کی ہے کہ عمران خان کو: * بشریٰ عمران سے قواعد کے مطابق مقررہ ملاقاتیں فراہم کی جائیں۔ * خاندان کے افراد سے بھی قانون کے مطابق معقول ملاقاتیں کروائی جائیں۔ * ان کے بیٹوں کے ساتھ آڈیو، ویڈیو اور واٹس ایپ کالز مناسب وقفوں سے کروائی جائیں۔ * یہ رابطہ بنیادی طور پر نجی خاندانی رابطے کے لیے ہوگا۔ * اگر جیل انتظامیہ کو آبجیکٹو میٹریل کی بنیاد پر معلوم ہو کہ کال ریکارڈ، نشر، پھیلائی یا سیاسی مہم کے لیے استعمال کی جا رہی ہے تو سہولت فوری طور پر معطل کی جا سکتی ہے، تاہم وجوہات تحریری طور پر ریکارڈ کرنا اور قانون کی پابندی لازم ہوگی۔ روزانہ ایک گھنٹہ واک اور انسانی رابطہ عدالت نے واضح حکم دیا کہ عمران خان کو: * روزانہ کم از کم ایک گھنٹہ واک اور جسمانی ورزش کا موقع دیا جائے۔ * بامعنی انسانی میل جول بھی یقینی بنایا جائے۔ * اگر سکیورٹی کی وجہ سے انہیں الگ رکھنا ضروری سمجھا جائے تو یہ انتظام غیر ضروری یا طویل سماجی تنہائی میں تبدیل نہیں ہونا چاہیے۔ * جیل انتظامیہ ملاقات یا انسانی رابطے کے افراد، تعداد، وقت اور مقام کو سکیورٹی کے تحت منظم کر سکتی ہے، لیکن سکیورٹی کو مکمل انسانی رابطے سے محرومی کے لیے blanket justification کے طور پر استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ کتابیں، اخبارات اور ٹی وی عدالت نے مزید حکم دیا کہ عمران خان کو: * باقاعدگی سے اخبارات، میگزین اور قابلِ اجازت مطالعاتی مواد فراہم کیا جائے۔ * عدالت کے سامنے پیش کی گئی مخصوص کتابیں سکیورٹی جانچ کے بعد انہیں فراہم کی جائیں۔ * کسی کتاب کو صرف اس کے علمی، مذہبی، تاریخی یا فکری موضوع کی بنیاد پر روکا نہیں جا سکتا، جب تک وہ قانوناً ممنوع یا سکیورٹی/جیل ڈسپلن کے لیے خطرہ ثابت نہ ہو۔ * قابلِ اطلاق جیل قواعد اور میڈیکل بورڈ کی سفارش کے مطابق ٹیلی ویژن کی فعال سہولت بھی فراہم کی جا سکتی ہے۔ فیصلے پر عملدرآمد کی لازمی ہدایت عدالت نے آئینی درخواستیں انہی شرائط کے ساتھ نمٹا دی ہیں اور اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو ان احکامات پر عملدرآمد یقینی بنانے کا پابند کیا ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ: * عملدرآمد لازمی قرار دیا گیا ہے۔ * سپرنٹنڈنٹ جیل کو 15 دن کے اندر عملدرآمد رپورٹ عدالت میں ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کے ذریعے چیمبرز میں پیش کرنا ہوگی۔ * البتہ یہ تمام احکامات سپریم کورٹ یا اس ہائی کورٹ کے Larger Bench کے زیرِ سماعت معاملات میں آئندہ جاری ہونے والے احکامات کے تابع رہیں گے۔ خالد یوسف چوہدری لیگل کونسل سابق وزیراعظم عمران خان
1
50
109
912
Lost Soul retweeted
ہر روز ایک نیا سانحہ اس یتیم بچے کو صرف اس لئے مار دیا گیا یہ جبری مشقت سے آزاد ہوکر کام چھوڑ کر چلا گیا تھا کیا بنے گا اس ملک کا جس میں بچے محفوظ نہیں ہیں
35
1,430
4,066
36,187
Lost Soul retweeted
ہمارا بھائی قید میں ہے ہمیں ان لڑائی جھگڑوں سے کوئی کام نہیں، ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ ہمارا فوکس صرف عمران خان پر ہیں یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
4
149
273
3,858
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
7
199
584
8,717
Lost Soul retweeted
People will eventually forget. He should have been tried and punished. The public needed to know how he and his gang trapped people. This would have raised public awareness and helped prevent similar crimes. This approach will achieve nothing. These rulers r incompetent & idiots.
لائبہ اعجاز خودکشی کیس مرکزی ملزم تھانہ رمنا کی حدود میں اپنے ہی ساتھیوں کے فائرنگ سے مارا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس ملزم کو نشاندہی کے لیے لیکر جارہی تھی کہ اس کے ساتھیوں نے ملزم کو چھڑوانے کے لیے فائرگ کی جس سے ملزم نعمان مارا گیا۔
8
60
258
7,399
Lost Soul retweeted
جب آئین ھی نہیں تو آپ سوال کیوں کر رھے ہیں؟ ورنہ آئین پاکستان کے مطابق تو آئین میں سویلین کو ملٹری حراست میں رکھنے کی کوئی شق نہیں۔ آرٹیکل 10(2) کہتا ہے 24 گھنٹے میں مجسٹریٹ کے سامنے پیش کرو۔ آج کتنے دن ہوگئے لاپتہ ہوئے، جنگل کا قانون ھے ، جو طاقتور ہوگا ، وھی کمزور کا کھا جائے گا
سہیل آفریدی جنید اکبر اور بابر سلیم سواتی کو کسی بھی غرض سے وفاقی یا صوبائی تحویل کی بجائے فوج نے کس قانون کے تحت اپنے پاس رکھا ہے؟ سویلینز کو ملٹری حراست میں رکھنا پاکستان کے آئین کی کس شق کے تحت ہے ؟
4
28
36
836
Lost Soul retweeted
فوکس اڈیالہ جیل پر 🚨 آج خان صاحب سے بہنوں کی ملاقات کا دن ہے لیکن بدقسمتی سے بہنیں قید میں ہیں رہائی کے لئے فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں
8
262
548
5,178
Lost Soul retweeted
یہ وڈیو ان تمام لوگوں کے لیے جو روز ایک دوسرے کا حوصلہ بڑھاتے ہیں، چاہے سخت مشکل حالات ہوں۔ سچ میں انصافینز کو ہرانا بہت مشکل ہے کیونکہ وہ عمران خان کی طرح کبھی ہار نہیں مانتے۔ #تم_کھڑے_تھے
16
305
690
6,550
Lost Soul retweeted
آپ اس جوٹھ کی حرکتیں چیک کریں.. اخے "میش".ویسے یہ پچھوں لیہ کا ماچھی ہے اور "میش"ایسے بول رہا ہے جیسے جسٹن بیبر ہو... اور پائی بندے کو اپنے منہ کے حساب سے بات کرنی چاہیے پتہ نہیں کس نے اسے کہا کہ "میش" کہو گے تو تم چیسے بچے لگو گے. اسے کہتے ہیں دیسی کھوتا تے ولیتی ٹیٹبے. پٹوارن
39
191
1,060
16,776
Lost Soul retweeted
مراد سعید کی فیملی کے ساتھ جو سلوک ہو رہا ہے یہ غیر آئینی اور غیر قانونی ہے #مراد_سعید_کی_فیملی_کو_تحفظ_دو
2
11
28
354
Lost Soul retweeted
اسکے بعد اب امریکہ سے بھی لات پڑنے کا وقت قریب آ پہنچا ہے😝بڑا شوق تھا ثالثی کروانے کا ۔ اب سمجھ آئے گی کہ عمران خان دو ملکوں کے جنگی معاملات میں نیوٹرل رہنے پر اتنا زور کیوں دیتا تھا۔ دوسروں کی جنگ میں کود کر ثالث بننے کا شوق اب مہنگا پڑنے والا ہے۔
5
128
418
2,582
Lost Soul retweeted
جن کو سندھی آتی ہے وہ سن لیں کہ بلاول اور ان کے والد کی کتنی تعریفیں ہو رہی ہی
پیپلز پارٹی حکومت میں پیسہ کھاؤ،خود کو بناؤ!! حکمران اپنی خدمت کیلئے قانون سازی کرتے ہیں عوام کیلئے نہیں
20
181
574
9,034
Lost Soul retweeted
پاک فوج نے کل سے فیس بک پر بھی کچھ پوسٹ نہیں کیا۔ حالانکہ دن میں چار چار پوسٹیں کھڑکاتے تھے۔ جنرل صاحب اس میں رونے کی کیا بات ہے؟ فون میرے ہاتھ میں ہے کوئی اسلحہ تو نہیں ہر پوسٹ پر 😂 ہی کیا ہے کوئی مسئلہ تو نہیں
77
874
3,654
23,362
Lost Soul retweeted
مارنگ بلوچ کل بھی میری بہن تھی آج بھی ہے اور ہمیشہ رہے گی مجھے اس بہن پے ہمشیہ فخر رہے گا سارا جہاں بھی تیرے خلاف ہوگیا میں پھر تیرے لیے بولتا رہوں گا ماہرنگ بلوچ کی ایک سیکنڈ کی زندگی اس سسٹم کی ہزار سالہ زندگی سے بہتر ہے ماہرنگ بلوچ زندہ آباد عمران خان زندہ آباد شوکت میر زندہ آباد رضوی برادران زندہ آباد بشری بیگم زندہ آباد نورین آپا علیمہ آپا زندہ آباد
7
138
402
2,800
Lost Soul retweeted
زبردست آئی ایس پی آر کا اربوں کا بجٹ وڑ گیا، بھائی آشفتہ سر کو سب فالو کرے، @AshuftaaSar
7
346
984
15,578
Lost Soul retweeted
اچھا وہ جو آپکی تعزیر ہے ، جو آپ کی سزا ہے ، جو آپ کا اسلامی قانون ہے وہ آپکے اسلامی ملک میں ان ننگی ٹانگوں پر کیوں لاگو نہیں ہوا تھا ؟ حرم کی حدود کے باہر شریعت موقوف ہے؟ یا یہ ماڈرن ازم اسلام کے فروغ کے لیے امر مجبوری اختیار کرنا ہے؟ یا شریعت اولی الامر کے سامنے خاموش ہے؟ کچھ تو دلائل دیجیے حضور
47
217
875
24,641
Lost Soul retweeted
آج تک دو چیزوں پہ دہشت گردوں نے کبھی حملہ نہیں کیا ڈیزل کی سمگلنگ پہ اور معدنیات کی سمگلنگ پہ اور یہ دونوں کام کون کرتا ہے سب کو سب معلوم ہے!
21
749
2,343
10,269