اس جلسی میں دو ہزار لوگ ہیں ٹوٹل۔ پی ٹی آئی کی غلط سیاسی پالسیوں کی وہ سے ان کا سیاسی جنازہ نکل چکا ہے، ان میں اتنی ۂمت نہیں ہے کہ یہ بندے کٹھے کر سکیں۔ وزیر اعلٰی اپنے حکقہ میں جائیں اور اتنے کم لوگ نکلیں، کمال ہے
PTI

Oct 7, 2026 · 6:51 PM UTC

325
96
550
38,963
Sort replies: Relevant Recent Liked
Replying to @afnanullahkh
اچھا دو ہزار ہے تو ٹینشن کس بات کی ہے کس بات سے پھٹ رہی کبھی گولی چلانے کی دھمکی دیتے ہو کبھی گونرنر راج کی کبھی ایمرجنسی کئ کھولو راستے ہٹاو کنٹینر آنے دو انُ دو ہزار کو ۔۔
3
54
1,079
Replying to @afnanullahkh
دن میں دیکھ لو دو ہزار نہیں 200 لوگ ہے لیکن پھر بھی ہوا نکلی ہوئی ہے کیوں 😅
1
27
563
Replying to @afnanullahkh
فارم 47 کی پیداوار ہو تم سب کو پتہ ہے انکے ذہن میں کتنا خوف ہے یار #عوامی_مزاحمت_کی_للکار #فتنہ_الطیارہ_شریف_خاندان
تیکھاسچ
5
12
563
Replying to @afnanullahkh
چلو مان لیتے ہیں 2ہزار لوگ ہیں پھر تو اسلام آباد کے راستے کھول دیں کنٹینر ہٹا دیں 2ہزار کے لیے 60ہزار پولیس والوں کو کیوں زلیل کر رہے ہو دو ہزار کے لیے تو اسلام آباد پولیس کافی ہے نا فارم 47کی نا جائیز پیداوار #عوامی_مزاحمت_کی_للکار #جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
1
11
514
Replying to @afnanullahkh
پورے دو ہفتے سے پھٹ کے تم لوگوں کی ہاتھ میں ائی ہوئی ہے اگر تھوڑے سے بندے ہیں تو کنٹینر ہٹاؤ کیوں عوام کی زندگی حرام کی ہوئی ہے
2
11
306
Replying to @afnanullahkh
گن سکتے ہو تو گن لو یدے دے اں
8
296
Replying to @afnanullahkh
2000 is still s good worker number for Sohail Afridi! Where not a single worker came out when Founder of PMLN & Former PM Nawaz Disqualified 🙂🇵🇰 Numbers are numbers 😆👍
7
481
Replying to @afnanullahkh
دو ہزار لوگ سینکڑوں کلومیٹر دور ہیں اور اسلام آباد میں ایک مہینے سے ہزاروں کنٹینر لگا رکھے ہیں 😊😊 وڈے سمجھدار تُسی اخے ہم ملک چلائیں گے
4
56
Replying to @afnanullahkh
ایک طرف ہماری وزیراعلیٰ چیخ چیخ کر کہتی رہی کے موبائل کی لائٹس جلاو، کچھ نہیں ہوگا تمہارے موبائلز کو، نہیں خراب ہوگئے تمہارے موبائل، لیکن کسی ایک کے کان پر بھی جوء نہیں رینگی تھی اور یہاں لوگوں نے اتنی لائٹس آن کر رکھی ہے اور بندہ صرف 2ہزار ہے۔ واہ نئ منافقت تیرا ای آسرا آے🤑🤑
4
410
Replying to @afnanullahkh
چلے 2000 ہی سہی آپ اتنے بھی lahore کے کسی علاقے میں نکال کر دیکھا دے
2
44
Replying to @afnanullahkh
Issko aajkal koi doosra kaam nai. Sab ko pta hai loag kiske sath hain. Tumhari bakwas se koi farq nai parna. Phir jab elections honge tum logon ka syasi janaza nikal jaaye ga.
2
586
Replying to @afnanullahkh
Agr pti ka jnaza nikal Chuka hai to elect marit pey krwaye govt apko lag pta jaye ga 3 Saal sey to pti khtam kr rehy ho Tum logon ka bhi time aye ga jab is mulk .mein aain o qanoon ho ga
1
75
Replying to @afnanullahkh
تو دو ہزار بھی اکھٹے کر کے دکھا دے اندھے
1
170
Replying to @afnanullahkh
Kisi Allah wale ne sahi kaha hy Aik to parhy likhy nhi dosra ye koshish b nhi krty. Lkn ye sahib parhy likhy hn masla ye hy jinke sth rhty hn unka asar ho geya hy.....matt waji pai ye
1
249
Replying to @afnanullahkh
oki .. but no body cares, how much you count ..
1
129
Replying to @afnanullahkh
تو تجھے کیوں تکلیف ہورہی ہے 2000 بھی نا ہوں 200 بھی نا ہوں تجھے کیوں مروڑ اُٹھ رہے ہیں
2
231
Replying to @afnanullahkh
تو پھر انے دو نہ انکو اسلام آباد کیو کینٹینرز لگائ ہوئ ہے روز پریس کانفرسز کرہے ہو؟
1
166
Replying to @afnanullahkh
Patwario penyako kon si dunya mein rehte ho
1
88
Replying to @afnanullahkh
Muqabila kar k dekao begherato
1
278
Replying to @afnanullahkh
2000 ki wjah se police bula li container lga deay rangers bula li foj bula li 😀
1
76
Replying to @afnanullahkh
آپ لوگوں کو اور آپکے ہیندلرز کو شرم آنی چاہئے پھر۔ ۲۰۰۰ لوگوں کیلئے ۳۰۰۰ کنٹینرز لگائے ہے اور ۶۰۰۰۰ پولیس،ایف سی،رینجرز،ارمی کو میدان میں اتارا ہے۔۔باڈر پی جس کا ساتھ اسلحہ ہوتا ہے udr کیا حال ہوگا آپ لوگوں کا۔۔۔۔۔
2
491
Replying to @afnanullahkh
اللہ تعالیٰ معاف کرے کون کون سے لوگ صرف دنیاوی سیاست کیلئے جھوٹ بولتے ہیں مجھے امید نہیں تھی پھر خیال آیا یہ بھی تو بوٹ پالشیا پٹواری ہے یہ سچ بولے تو اس کو لکوا نہ ہو جائے
24
Replying to @afnanullahkh
جلسی جلسہ بننے میں دیر نہیں لگتی۔ ویسے جلسی ہے تو پریشانی کس بات کی ہے سر
7
Replying to @afnanullahkh
چلو 2 ہزار ہی صحیح زندہ دل تو ہیں نا ! بکے ہوے اور مرے ہوے ضمیر سے تو بہتر ہیں۔ بھیک میں دی گئی حکومتی عہدے دار تو نہیں ہیں۔
13
Replying to @afnanullahkh
پھر تم لوگوں کو اتنا خوف اور ڈر کیوں ہے ہٹا دو ساری پابندیاں ۔۔ کیوں پنجاب کو اپنی باندھی بنایا ہوا؟ خوف سے سارے ملک کو بند کر دیا ہے اور پھر آکے سناتے ہو لوگ ۲۰۰۰ ہیں تم کیوں بندے گن رہے ہو 😂
12
Replying to @afnanullahkh
تم لوگوں پر لعنت اللہ عذاب نازل ہوجنہوں نے دو ہزار بندوں کے لیے 60 ہزار پولیس والے اکٹھے کر رکھی ہیں
16
Replying to @afnanullahkh
کیا عجیب بات ھے کے دو ھزار لوگوں کے لانگ مارچ کو روکھنے کیکئے 70ھزار کی نفری بلائی گئی ھے، کم بختو اور کتنا کوئی جھوٹ بولو گئے کیا لوگ اندھے ھیں لوگوں کو نظر نہیں آرھا ؟؟؟
6
Replying to @afnanullahkh
ڈر کیوں رہے ہو 2 ہزار سے ہمت کرو بے شرمو اسلام آباد 2 مہینے سے بند پڑھا ہے اور جلسی شرم تم کو مگر آتی نہیں
6
Replying to @afnanullahkh
چلو دو ہزار ہی سہی وہ اپنے بھگوڑے لیڈر کو بولو اپنے حلقے میں جاے اس سے آدھے بندے اکٹھے کر لے
14
Replying to @afnanullahkh
عمران خان نے کہا تھا کہ میں اکیلا ہی کافی ہوں
4
Replying to @afnanullahkh
اوہ۔۔۔۔ پھر کنٹینرز ہٹا دو۔۔۔۔ کیا فائدو عوام تو نکلی نہیں ۔۔۔
4
Replying to @afnanullahkh
آنکھیں کھول اندھے تیرے جلسے میں تو دس لوگ بھی نن آئیں
8
Replying to @afnanullahkh
آنکھیں بونڈ سے نکال کر دیکھو
10
Replying to @afnanullahkh
تو اسلام آباد اور پنجاب کو کس کی بارات کے لیے بند کیا ہے۔ مینڈیٹ چور حرام خورو۔۔
5
Replying to @afnanullahkh
بیچارہ نواز شریف تو دونوں سیٹیں ہار گیا اور اب اسے کوئی پہچانتا بھی نہیں ہے
1