🇵🇰یہ ملک میرا ہے ہمارا ہے ہم سب کا ہے کسی کے باپ کا نہیں

uae dubai
If you want to defeat me, you'll have to kill me. However, this act will turn you into a symbol of hatred. People will remember you as their enemy Meanwhile, I will be seen as a hero, even in death. I will continue to live in people's hearts and minds, forever cherished as a…
1
3
10
1,384
Syed Akhtar Shah retweeted
Education is important. Knowing physics is important.
250
1,090
15,387
1,812,530
Syed Akhtar Shah retweeted
عمران خان کا سائن کیا ہوا بیٹ نیویارک میں ایک لاکھ ڈالر کا آکشن ہوا، عمران خان کے پابند سلاسل ہونے کیوجہ سے مزید بیٹ سائن کروانے میں ناکامی کیوجہ سے جس شخص نے ایک لاکھ کا بیٹ آکشن میں لیا اس نے واپس شوکت خانم کو عطیہ کر دیا جو آج واشنگٹن DC میں 25 ہزار ڈالر کا پھر آکشن ہو گیا
3
888
2,841
68,054
Syed Akhtar Shah retweeted
ایک لڑکا ہے اس کا نام ہے حسنین رفیق ، صحافی ہے۔ آپ سب اسے جانتے ہیں۔ جو عوام دیکھنا چاہتے ہیں وہ دکھاتا تھا۔ وہ کسی کالج بیکری فارمیسی والے سیٹھ کا نوکر نہیں۔ ساری زندگی کرائے کے گھر میں رہا ، اپنا گھر بنایا جو فوج نے تڑوا دیا۔ لاپتہ ہے۔ اس پر بدترین تشدد کی بھی اطلاعات ہیں۔ لیکن مشکل میں عاصمہ شیرازی اور حامد میر ہیں؟ جنکے گھروں کی مالیت کھلا کھلا بیس تیس کروڑ ہے؟ یعنی پریشانیاں وہ جھیل رہے ہیں جو بیس تیس لاکھ ماہانہ تنخواہ لیتے ہیں؟ جو چینل مالک کا پریشر گروپ ہیں؟ یعنی یہ جو کررہے ہیں وہ مشکل ہے تو جو حسنین رفیق کررہا تھا وہ آسان ہے؟ سٹے سٹرانگ حسنین رفیق ۔ سٹے سٹرانگ آزاد صحافت ، سٹے سٹرانگ مزاحمت ، سٹے سٹرانگ انکار ۔ چاپلوسی مردہ باد ۔ منافقت مردہ باد۔ حرام خوری مردہ باد۔ سیٹھ کے نوکر مردہ باد۔
74
3,182
9,344
126,403
Syed Akhtar Shah retweeted
وردی، وردی ہوتی ہے۔ تمہیں وردی کو گندا نہیں کرنے دوں گا۔ اس وردی میں چور گھس چکے ہیں، اور سب سے بڑا چور عاصم منیر ہے۔ آئی ایس آئی کے کالے چینل میرے خلاف متحرک ہیں۔ ملتان کے سیکٹر کمانڈر گوندل کی حرکتیں! میں تو اُسے جانتا ہی نہیں ہوں۔ مجھے مروانا ہے؟ گرفتار کرنا ہے؟ آؤ، کرو! پھر کہتا ہوں: چوروں! اس وردی سے نکلو۔ بلھے شاہ کہندا سی 'میری بکل دے ویچ چور' اس چور نوں اسی گڈنا جے! youtu.be/Dp_5ovREZEs
22
242
815
7,998
Syed Akhtar Shah retweeted
A Pakistan channel by name of Global Times Pakistan run by Haider (uses number: +447741925295) has been using my video clips to push his business. He has no respect for me, he has been harming my reputation by his sensational & foolish headlines with my picture on the thumbnail. I have great respect for Pakistanis. I wish this man showed some for me. Thank you!
394
557
3,455
130,403
Syed Akhtar Shah retweeted
اللہ کے اس ولی نے ایران امریکہ جنگ کا سارا نقشہ بتا دیا تھا اور وہی ہوا جیسے عمران خان نے کہا تھا کہ ایرانی شہادتوں سے نہیں ڈرتے اور اسکا نتیجہ امریکہ کے لیے اور دنیا کے لیے اچھا نہیں نکلے گا۔۔۔۔ایک ایک لفظ وہی نکلا۔۔ " ایران کے بارے میں میری تشویش یہ ہے کہ مجھے یقین نہیں ہے کہ آیا تمام ممالک اس صورتحال کی سنگینی کو سمجھتے ہیں اگر ایران کے ساتھ کوئی تنازعہ ہوتا ہے۔ لوگ یہ نہیں سمجھتے کہ یہ عراق جیسا نہیں ہونے والا، بلکہ یہ اس سے کہیں زیادہ بدتر ہو سکتا ہے۔ اس کے پاکستان کے لیے انتہائی شدید اور نقصان دہ نتائج ہوں گے۔ اسلام میں شیعہ عنصر بہت متحد ہے اور ان میں سنی مسلمانوں کے مقابلے میں شہادت کا احساس بہت زیادہ ہوتا ہے۔ اگرچہ فضائی بمباری اور ائرفیلڈز کو نشانہ بنانے کی صورت میں ابتدائی جنگ شاید مختصر ہو، لیکن اس کے بعد کے نتائج سے متعلق میری اصل پریشانی یہ ہے کہ بہت سے لوگ اس کی گہرائی کو پوری طرح نہیں سمجھتے۔ میں سختی سے اس بات پر زور دوں گا کہ اس طرح کی کوئی دوسری فوجی صورتحال یا تنازعہ نہیں ہونا چاہیے۔ پاکستان پچھلے 15 سالوں میں جو کچھ جھیل چکا ہے اس کے بعد ہماری سرحدوں پر کسی بھی نئے تنازعے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ ہم اس حوالے سے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں، اور اگر اس میں پاکستان کوئی بھی مثبت کردار ادا کر سکتا ہے تو ہم یہ بات پہلے ہی ایران کو تجویز کر چکے ہیں۔" عمران خان #imran_khan #iran_america #conflict Admin
18
1,625
4,092
36,100
Syed Akhtar Shah retweeted
اس سے بڑی درندگی کیا ہوگی نا شرم نا حیا نا انسانیت نا مسلمانیت بس کرپشن ، درندگی اور ظلم بے شک لوگ بھی غلط کرتے ہیان بیچ راستے سڑک پہ لگاتے ہیں لیکن قانون ہے آپ اپنے سامنے اٹھوا کر ہٹا سکتے ہیں رزق کی تذلیل نہی
23
355
557
10,079
Syed Akhtar Shah retweeted
کہنے والے نے کہا کہ دراصل کام اس کے سارے یزیدوں والے ہیں لیکن خواہش یہ ہے کہ اسے حسین کی طرح یاد رکھا جائے۔لیکن یزیدوں کا مقام تو تاریخ کا کوڑا دان ہے چاہے کوئی لوکل یزید ہو یا انٹرنیشنل یزید۔
19
366
1,465
9,945
Syed Akhtar Shah retweeted
ذوالفقار علی بھٹو 1958 تک خود کو ’بھارتی شہری‘ ثابت کرنے کیلئے بھارتی عدالتوں میں کیس لڑتے رہے، ایوب خان کی کابینہ میں وزیر مقرر ہوئے تو بھارتی سپریم کورٹ سے 3 نومبر 1958 کو درخواست واپس لی۔ BBC اردو کا دلچسپ آرٹیکل bbc.com/urdu/articles/cqz0vp…
13
455
1,045
17,759
Syed Akhtar Shah retweeted
سپریم کورٹ کے حکم پر بھی عمران خان کی ہسپتال منتقلی نہیں کیسسز کی سنوائی نہیں، ملاقاتیں بند،گزشتہ دو ہفتوں سے وزیراعلی اغوا، سپیکر لاپتہ، صوبائی صدر، وزراء، اراکین اسمبلی لاپتہ۔ سینکڑوں کارکنان (یوتھ، آئی ایس ایف سے لے کر ویلیج کونسل لیول تک) لاپتہ، پی ٹی آئی کے ترقیاتی منصوبوں کی تختیوں سے لے کر کارکنان و قیادت کے گھروں، ہجروں تک توڑے جا چکے ہیں۔ اب اگلے مورچوں تک پیش قدمی کرتے ہوئے عوام کو کچلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ دہشت گردی کے خلاف آپریشن مارکیٹوں بازاروں سے رکشوں، اور رکشوں سے ہوتا ہوا ریڑھی بانوں تک جا پہنچا ہے۔ ماضی میں جب ہم ”جہاں وسائل ہیں وہاں مسائل ہیں“ کا زکر کرتے تھے تب ڈی جے آئی ایس پی آر فرماتے تھے کہ کیا پختونخواہ کو معدنیات جہیز میں ملے تھے؟ اب قبضہ مافیہ معدنیات نکالنے اور صوبہ لوٹنے کے خفیہ منصوبوں کا کھلے عام اظہار کررہا ہے۔ اپنی ایس آئی ایف سی کی ناکامی کے بعد اب پختونخواہ کے وسائل کو جہیز سمجھ کر جھولیاں بھری جارہی ہیں۔ جہاں بریف کیس بھر کر معدنیات آفر ہوئی تھیں ان کی کمپنیز بلوانے کے ساتھ ساتھ اپنی نئی کمپنیز بنانے کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔ پی ٹی آئی کو کچلنے کے ساتھ عوام کے مسترد کردہ سیاسی یتیموں کو کونسل کے نام پر اختیارات دے کر اگلے الیکشن کے لیے تیاری کی امیدیں دلائ جا رہی ہیں۔ ساتھ ہی انگریز دور کے مَلک نظام کے ریوائیل اور آج کی نسل کو کالے قوانین کے ماتحت کرنے پر کام ہو رہا ہے۔ بے شرمی اور ڈھٹائی کی انتہا دیکھیں کہ جس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر ایمرجنسی لگائ، گورنر راج لگایا گیا آج اسی ایمرجنسی کے تحت بنائ، فوج کی خاص الخاص کونسل کا سربراہ فرما رہا ہے کہ ”فتنتہ الہندوستان۔ فتنتہ الخوارج“ محبت کی زبان سمجھتے ہیں۔ پی ڈی ایم حکومت کے بعد افغانستان بھیجے گئے جس وفد کے متعلق ہم سوال کر رہے تھے کہ عوامی نمائندے تو ہم ہیں تو بات چیت کے لیے بھیجا کس کو، شرائط کیا طے ہوئیں اور کس اتھارٹی کی بنیاد پر ہوئیں تو وہ انکشاف بھی بلآخر ہوگیا کہ فوج کے لوگ تھے۔ فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرکے ”فتنتہ ال ہندوستان و خوارج“ کی آبادکاری کے وقت کا ایک اور مطالبہ بھی پورا کر دیا گیا۔ فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرنے کا مطالبہ انہی کے لائے ہوں کا تھا۔ ڈھٹائی و بے شرمی سے پختونخواہ کو بھی بلوچستان بنایا جارہا ہے اور نام نہاد میڈیا ڈھول بجا رہا ہے۔ ہمارے لوگوں کو بھی سمجھنا چاہئے کہ جس پیمانے پر آپ کا نام مٹانے کی کاروائیاں ہوئیں اور ہو رہی ہیں آپ کا کیا خیال ہے کہ آپ کو واپس آنے دیا جائے گا؟ حکومت بحال ہوگی؟ نہیں آپ کو جس بحث میں الجھایا گیا ہے یا جس میں آپ الجھ گئے ہیں یہ آپشن ٹو ہے۔ یعنی جیسے آپ نے اپنے مینڈیٹ کا تحفظ کیا تھا ویسا اگر ابھی بھی کر سکے تو زیر بحث پلان لاگو ہوگا ورنہ کوئی واپسی نہیں۔ ایک بار انہیں آپ کی جانب سے یہ اطمینان ہوجائے تو اگلا اقدام ہمیں، آپ کو اور عمران خان کو دہشت گردی سے جوڑ کر پارٹی پر پابندی لگانے کا ہے۔ آپ خود کو مزید کسی مغالطے میں رکھنا چاہتے ہیں، آپ کی مرضی ہے لیکن وہ اپنے اہداف میں کلئیر ہیں۔ عمران خان کو جیل رکھنا اور ان کی جماعت کو کرش کرنا اور بیرونی آقاؤں کی خوشنودی سے اپنی طاقت کو دوام دیتے چلے جانا چاہے۔ اس کے بدلے پورا ملک برباد ہو جیسے ہماری نظروں کے سامنے ہو رہا ہے۔ وہ کلئیر ہیں، ہم کتنے کلئیر ہیں؟ میرا کام ایک مخلص دوست کی طرح آپ کو بروقت آگاہ کرنا تھا، جیسے پہلے بھی کیا تھا، بارہا کیا تھا۔ آج بھی کردیا۔
244
4,380
9,889
74,332
Syed Akhtar Shah retweeted
ارمی چیف کے کہنے پہ ناجائز ظلم کرنے والے ہمیشہ آگ میں ہی رہیں گے ۔ ھدیث نمبر 4340۔ بےشک آرمی چیف نبی ہی اپونٹ کیوں نا کرے تب بھی ناجائز احکامات نہیں ماننے یہ ھدیث میں ہے یہ ویڈیو ہماری 7 لاکھ فوج کو ضرور دیکھنی چاھیے ہماری فوج تو آرمی چیف کے کہنے پہ مسلمانوں کو شہید کر دیتی ہے ۔ پلیز یہ ویڈیو ہر فوجی تک پہنچاو
136
2,460
5,533
111,618
Syed Akhtar Shah retweeted
Heartbreaking 💔
The difference between those who have everything and those with nothing in this world is heartbreaking 💔 Source: ferdychildrenfoundation1 on IG / Writer: Ian
50
2,482
8,030
143,704
Syed Akhtar Shah retweeted
ہم جانتے ہیں ہم بندوق کے ساۓ میں ہیں، ہم جب بھی فوج کی سیاست میں مداخلت پر بات کرتے ہیں تو اسے فوج مخالف کہہ کر ڈرایا جاتا ہے عمران خان ملک کے مقبول ترین لیڈر کی بہنوں کو اٹھا لیا، بتائیں اس کا کیا جواز ہے، جس کا جی چاہتا ہے اس کا گھر توڑ دیتے ہیں یہ سب کیا ہے انیق ناجی
9
412
1,264
64,951
Syed Akhtar Shah retweeted
میرا یقین ہے۔ عمران خان کو دھمکیاں دی گئی ہیں، انہیں بلیک میل کیا جا رہا ہے، اور جیل میں ان پر جسمانی تشدد بھی کیا گیا ہے۔ اور شاید یہ اس لیے ڈر رہے ہیں کہ اگر ملاقات ہوئی تو وہ آدمی بتا دے گا۔ محمود خان اچکزئی
8
1,082
3,181
18,363
Syed Akhtar Shah retweeted
The difference between those who have everything and those with nothing in this world is heartbreaking 💔 Source: ferdychildrenfoundation1 on IG / Writer: Ian
4,927
19,852
55,979
4,582,052
دنیا کا سب سے بڑا عشق "روٹی" اور سب سے بڑی عیاشی "تندرستی" ہے، بھوک انسان کا غرور توڑ دیتی ہے اور بیماری دنیا کی ہر خوشی چھین لیتی ہے۔۔۔۔
1
7
16
218
Syed Akhtar Shah retweeted
اسی لئے گورنر راج و ایمرجنسی لگائی گئی ہے۔
How will we trust war against Terrorism ?
4
88
222
3,089
RT @iAnumSheikh: Stay Strong kehne wale beghairat samne ayen !
385
Syed Akhtar Shah retweeted
A letter by Allama Muhammad Iqbal arguing that his idea was of a Muslim province within the Indian federation further suggesting that the idea of Pakistan originated in Cambridge and nothing to do with him. Worth researching into this document.
237
533
1,840
161,402
Syed Akhtar Shah retweeted
روف کلاسرا، اجمل جامی کا زہر منیب فاروق اور حسن ایوب سے زیادہ خطرناک ہے۔ یہ حضرات گڑھ میں زہر کھلاتے ہیں۔
68
844
4,180
40,483