خان صاحب نے کہا تھا میری سب سے بڑی قربانی اپنےبچوں سے دور رہنا ہے 🥲💔
جہاں دیگرسیاستدانوں نےاپنے بچوں کی خاطر لوٹ مارکرکے جائیدادیں بنائیں وہیں عمران خان نے قوم کی بچوں کی خاطر اپنےبچوں سے دور رہنا چُنا۔
یہ کتنی بڑی قربانی ہے وہی سمجھ سکتا جس کو بچوں سے کبھی دور رہنا پڑا ہو