It is not about doing things that make you happy.... Do what is right, according to God's law,... and that will bring happiness ....🌸🌷

M ìśhãq ķhãñ,ýõűşàfźãí....💌🖊💞 retweeted
خبر ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد آٹا سستا ہو گیا ہے یعنی آٹے کے سستا ہونے کا کریڈٹ گورنر راج کو دیا گیا ہے جبکہ اصل وجہ یہ ہے کہ پنجاب سے گندم کی ترسیل شروع ہو گئی ہے لہذا جب چیف منسٹر سہیل آفریدی بار بار چیخ رہے تھے اور گندم کی ترسیل پر پابندی کے خاتمے کا مطالبہ کر رہے تھے تبھی ان کی بات مان لی جاتی تو آٹا تبھی سستا ہو سکتا تھا ایسا لگتا ہے سیاسی بنیادوں پر خیبر پختونخوا کے عوام کے ساتھ دشمنی کی گئی
3
76
180
1,965
M ìśhãq ķhãñ,ýõűşàfźãí....💌🖊💞 retweeted
میری دکان نہیں گرائی گئی بلکہ 12 خاندانوں کو بے روزگار کیا گیا۔ حکومت روزگار نہیں دیتی میں نے 12 خاندانوں کو روزگار دیا تھا پشاور کے ایک متاثرہ شخص کی گفتگو 💔
12
368
759
5,402
M ìśhãq ķhãñ,ýõűşàfźãí....💌🖊💞 retweeted
Alarming and important
68
3,072
7,279
131,896
M ìśhãq ķhãñ,ýõűşàfźãí....💌🖊💞 retweeted
3
69
170
4,503
M ìśhãq ķhãñ,ýõűşàfźãí....💌🖊💞 retweeted
کمال کر دیا آپ نے اس سے اچھی کوئی ویڈیو ہو ہی نہیں سکتی @RageAIcreator
9
562
1,381
13,758
RT @Waqarkhan: پشاور کے علاقے متنی سے چھے افراد کی لاشیں برآمد KP کے حالات بھی بلوچستان جیسے بناۓ جا رہے ہیں، آج گورنر راج کا ساتواں دن ہے…
378
M ìśhãq ķhãñ,ýõűşàfźãí....💌🖊💞 retweeted
گورنر راج کے بعد خیبر پختون خواہ کے عام عوام کا دو ٹوک جواب ووٹ صرف عمران خان کا 🔥
8
215
683
10,930
M ìśhãq ķhãñ,ýõűşàfźãí....💌🖊💞 retweeted
عمران خان کو کوئی بیماری نہیں ہے یہ ایکسٹرنل بیماری ہے، عمران خان اسی سسٹم میں باہر آئے گا اور اسی سسٹم کو عمران خان کو واپس لانا پڑے گا، اوریا مقبول جان
7
625
2,606
18,988
M ìśhãq ķhãñ,ýõűşàfźãí....💌🖊💞 retweeted
زمینوں پہ قبضے ، معدنیات پہ قبضے ان مقامی افراد کی آنکھوں میں خون اتر آیا ہے یہ کسی بڑی تباہی کا پیش خیمہ بھی ہو سکتا ہے
42
1,283
2,974
38,318
M ìśhãq ķhãñ,ýõűşàfźãí....💌🖊💞 retweeted
🚨پہاڑوں کے اندر یہ دہشت گرد چھپے ہوئے ہیں!! جن کا سودا کرنے کے لیے اتنا بڑا کھیل رچایا گیا... یہ قیمتی پتھر سونے اور چاندی سے زیادہ ویلیو رکھتے ہیں
6
626
1,404
23,422
M ìśhãq ķhãñ,ýõűşàfźãí....💌🖊💞 retweeted
”خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ کرکے عوام سے مسترد شدہ لوگوں کو بٹھا دیا گیا ہے۔ فیصل کریم کنڈی اور ثمر بلور جب یہ عوام میں جاتے ہیں تو صوبے میں عوام ، "عمران خان زندہ باد" کے نعرے لگاتے ہیں۔ جس طرح اسٹیبلشمنٹ طاقت کے ذریعے خیبر پختونخوا کے مسائل کا حل کرنا چاہتی ہے، یہ سب کچھ پہلے بلوچستان میں کرکے ناکام ہو چکے ہیں۔ پاکستان بھوک انڈیکس میں سرفہرست، دہشتگردی سے متاثرہ ممالک کی لسٹ میں پہلے نمبر پر ہے اور 3 سال میں لاکھوں پڑھے لکھے نوجوان ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں۔“ قاسم خان سوری
19
343
1,153
13,624
M ìśhãq ķhãñ,ýõűşàfźãí....💌🖊💞 retweeted
واہ بچے نے حکومت کو کیا زور دار تھپڑ مارا ہے🔥
2
194
559
4,537
M ìśhãq ķhãñ,ýõűşàfźãí....💌🖊💞 retweeted
🚨یہ ہےپاکستانی قوم کی اصل حقیقت
6
187
439
7,597
M ìśhãq ķhãñ,ýõűşàfźãí....💌🖊💞 retweeted
Imran Khan was right. Imran Khan is right.
2
77
240
1,763
M ìśhãq ķhãñ,ýõűşàfźãí....💌🖊💞 retweeted
نوازشریف کوجواب🔥
1
32
102
3,310
M ìśhãq ķhãñ,ýõűşàfźãí....💌🖊💞 retweeted
5
109
250
4,884
M ìśhãq ķhãñ,ýõűşàfźãí....💌🖊💞 retweeted
عمران خان صاحب آپ کاشکریہ3شوکت خانم ہسپتال بنانےکےلیے 🔥♥️
4
367
1,689
10,067
M ìśhãq ķhãñ,ýõűşàfźãí....💌🖊💞 retweeted
Imran Khan will be back soon. In Sha Allah
12
155
717
4,705
M ìśhãq ķhãñ,ýõűşàfźãí....💌🖊💞 retweeted
اس بندے نے پوری قوم کی ترجمانی 27 سیکنڈ میں 🔥 اس انکل نے پچھلے سارے ریکارڈ توڑ دیے، قوم کے غصہ کو، جزبات کو سمجھ کر شہبازشریف کو تُن کر رکھ دیا۔ کچھ نہیں چھوڑا ایسا حشر کیا ہے کہ بس پوچھو مت۔ ہیڈ فون یوز ضرور کرنا یہ سنتے وقت ،
22
773
2,213
56,802
M ìśhãq ķhãñ,ýõűşàfźãí....💌🖊💞 retweeted
آج مجھے ہاؤس اریسٹ سے رہا کر دیا ہے۔ اس سے تمہیں کیا فائدہ ہوا ہے؟ کیا تم مجھے روک سکے ہو؟ میں فوج اور فوجیوں کی عزت کرتا ہوں، لیکن نہ عاصم منیر کو فوجی مانتا ہوں اور نہ انہیں فوج۔ میرے ساتھ چلنے والے غریب لوگوں پر ٹارچر کیوں کیا؟ اپنا زور انڈیا پر دکھاؤ! بلوچستان میں دکھاؤ! طالبان کے خلاف دکھاؤ! غریب کو مارنے سے طاقتور نہیں ہوجاؤ گے۔ ہمارے محسنوں پر انہوں نے ظلم کیے ہیں۔ قائدِاعظم سے لے کر مشرقی پاکستان تک، ایک ایک کا حساب تم سے لوں گا۔ جب تک میری سانس ہے اور جب تک تمہاری سانس ہے، یہ جنگ جاری ہے۔
72
1,705
6,081
53,920