We always need one friend who understands What we even can't say.

MIR khan retweeted
پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس محمد ولی گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف درخواستوں پر کل سماعت کریں گے
19
302
2,426
56,286
MIR khan retweeted
#BREAKING_NEWS:🚨🚨 A Pakistani military regime soldier is transporting ISIS militants in his vehicle for training purposes. Khan Wali Afridi is the person lifting the curtain from the vehicle.
28
410
727
12,918
MIR khan retweeted
یہ رہی ان کی اصل حقیقت ، گورنر راج لگاتے ہی امریکیوں کے پاؤں میں بیٹھنے چلا گیا گورنر امریکہ کو اب خیبرپختونخوا میں گھسایا جائے گا کھلی چھوٹ دیکر
1
202
471
7,327
MIR khan retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : خوفناک منصوبہ ۔ اسٹیبلشمنٹ مراد سعید کو مارنا چاہتی ہے ۔!!🛑🛑 اسٹیبلشمنٹ کو لگتا ہے, مراد سعید کے علاؤہ سب کنٹرول میں ہیں ۔ لیکن ان کو پیچھے سے مراد سعید پیغام بھیجتا ہے ۔ پھر یہ جاگ جاتے ہیں ۔ ڈرٹی ہیری نے منیر سے کہا کہ, اگر میں مراد سعید کو مار دوں تو سب ٹھیک ہو جائے گا۔ عادل راجہ!!!🚨
13
643
2,427
51,884
MIR khan retweeted
The inclusion of Pakistan in the war scenario for the Middle East as presented by Netanyahu indicates that the current Pakistani hybrd regime , at the behest of the United States, is poised to repeat the mistake of the "Afghanistan War." The first such conflict was initiated by a military ruler under the guise of a "war on terror," and now once again, the country is being steered into a conflict outside the region this time under the pretext of "Defending Makkah." Consequently, the theater of the Middle East conflict will extend to Pakistan, a development that is part of a Western agenda.
12
61
141
4,175
MIR khan retweeted
ذہنی مریض پشاور جا رہا ہے۔ معدنیات پر بڑی میٹنگ ہو رہی ہے۔ جس کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ اس کے آنے پر ، پر امن احتجاج کیا جانا چاہیئے۔
324
3,176
12,029
98,102
زمینوں پہ قبضے ، معدنیات پہ قبضے ان مقامی افراد کی آنکھوں میں خون اتر آیا ہے یہ کسی بڑی تباہی کا پیش خیمہ بھی ہو سکتا ہے
43
1,276
2,959
37,832
MIR khan retweeted
پہلے امریکہ کے سفیر ڈونلڈ لو نے سائفر لایا اور ہماری اسٹیبلشمنٹ نے امریکہ کے ڈر سے حکومت گرا دی، اب سہیل آفریدی نے مائنز بل منظور نہیں کیا تو اب خاتون سفیر کے ذریعے سہیل آفریدی کی حکومت گرا کر گورنر راج اور ایمرجنسی لگا دی۔۔۔
21
515
1,060
13,288
وزیرستان سے معدنیات نکالنے کا عمل جاری ہے۔ کرفیو کے ان دنوں میں، جب تمام سڑکیں بند ہوتی ہیں اور عام عوام کو نقل و حرکت کی اجازت نہیں ہوتی، وہاں معدنیات سے بھرے ٹرک باآسانی نکل رہے ہوتے ہیں۔ عجیب اتفاق ہے کہ طالبان اس پر چوف تک نہیں کرتے ۔ @BushraGohar @mazdaki
48
994
1,748
26,770
MIR khan retweeted
اب تک ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر چار ہزار ارب روپے کا تانبا یعنی Copper بیچ چکے ہیں۔ لیکن عجیب بات یہ ہے کہ معدنیات لے کر جانے کے وقت نہ دھشتگرد ہوتے ہیں اور نہ کوئی قسم کا خطرہ
61
2,306
4,565
50,054
MIR khan retweeted
🚨بلوچستان سے افسوسناک خبروں کا سلسلہ جاری: 17 اکتوبر — مستونگ میں 20 پولیس اہلکا اغوا 18 اکتوبر — خضدار میں ماربل فیکٹری میں کام کرنے والے 17 مزدور اغـوا “بلوچستان پر بھی اس وقت ایک جعلی حکومت مسلط ہے، وہ کیسے مسائل کا حل کر سکتی ہے؟ مجھے بطور پاکستانی اور سابق وزیراعظم بلوچستان کے حالات پر شدید تشویش ہے۔ دہشتگردی کے بڑھتے واقعات، پرامن احتجاج کرنے والے نہتے لوگوں پر گولیاں چلانے، تشدد اور گرفتار کرنے پر بہت افسوس ہے۔ ریاست کا فرض ہے کہ بلوچستان کے لوگوں کی آواز کو سنے اور ان کے مسائل کو حل کرے۔ جب تک وہاں کے حقیقی نمائندگان کو ساتھ نہیں بٹھایا جائے گا، ان کے مسائل نہیں سنے جائیں گے اور وہاں کی عوام کی منشاء کو مدنظر رکھ کر فیصلے نہیں کیے جائیں گے بلوچستان کا مسئلہ حل نہیں ہو گا۔ ڈنڈے کے زور سے کبھی مسائل حل نہیں ہوتے بلکہ بگڑتے جاتے ہیں۔” - عمران خان، مارچ 2025 #بلوچستان_کو_جینے_دو #FreeImranKhan
11
598
1,877
36,882
MIR khan retweeted
چار ہمسائے ہیں۔ تین دشمن بنا لیے ہیں۔ تینوں سے تجارت بند ہے۔ چوتھے سے مہنگے قرضے لیے اب اسکے پراجیکٹس بھی ویران کردیے۔ پانچ صوبے ہیں۔ ایک میں فوج موومنٹ نہیں کرسکتی۔ دوسرے میں گورنر راج ، تیسرے میں کٹھ پتلی حکومت اور چوتھا حمایت کے بدلے ٹھگوں کو دے رکھا ہے پانچویں میں بھی عوامی نماندہ حکومت نہیں۔ ملحق ریاست میں شدید احتجاج دھرنے چل رہے ہیں۔ کچھ عرصے بعد کوئی جرنیل کہے گا یہ سارا سیاسی مسئلہ تھا۔ سیاستدانوں کی کمزوریاں تھیں۔ ملک ہی ایسا تھا۔ گرمی ہے بہت تھی۔ دور ہی بہت تھا۔
115
2,809
6,948
154,989
ہمارے لیئے شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے وزیر اعلیٰ اغواء اسپیکر اغواء وزراء اغواء دو تہائی اکثریت پر شب خون مارکر ہمارے حکومت کو ختم کیا گیا اور ہمارے زمیداران کی کوئی پالسی واضح نہیں پی ٹی آئی کو یہاں تک پہنچانے میں مرکزی لیڈر شپ کی ناقص پالیسی بنانے والے زمیدار ہیں
40
1,025
3,226
15,806
MIR khan retweeted
معافی تو بنگالیوں سے بھی مانگی تھی لیکن علیحدگی کے بعد ۔۔۔ اب فیصلہ جرنیل خود کرلیں:زبیر علی خان @ZubairAlikhanUN خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
2
703
3,219
45,730
MIR khan retweeted
یہ ہے ابوبکر کا بھائ قاری بلال جو دہست گرد ہے جس کو کل کا اٹھایا ہے ابھی تک کوئ پتا نہیں جرم یہ ہے میرا بھائ ہے امام مسجد ہے اس نے کوئ آئن نہیں توڑا کوئ الیکشن نہیں چوری کیا کسی ماں کے بیٹے کو گولیاں نہیں ماری کوئ 53ارب کی کرپشن نہیں کی بلکے بچوں کو اللہ کا کلام سیکھاتا ہے اور گھر سے اغوا کر لیا مدرسہ بند بچوں کی تعلیم بند ہے
95
3,326
9,656
107,479
MIR khan retweeted
بہت جلدی ہے پھر بھی ضمیر فروش میڈیا لوگوں کو بتا رہا ہے کہ اگر آفریدی دھشت گردی پہ تعاون کرتا تو ایمرجنسی نہ لگتی یہ مئی نو کی طرح کا فالز فلیگ ہوا ہے پاکستانیوں کب تک پھدو بنو گئے؟ جب تک بنو گے، وہ بناتے جایں گے!
معدنیات نکالنے کیلئے ہوتے ہیں ہم تمام غیر ملکی اور ملکی کمپنیوں کو دعوت دیتے ہیں کہ خیبر پختونخوا آئیں ہمارے ساتھ جائنٹ ونچر کریں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
40
616
1,797
27,871
MIR khan retweeted
قاری بلال کو رہا کیا جائے۔۔۔۔
9
1,312
4,591
44,311
MIR khan retweeted
بریکنگ نیوز🚨 برطانوی صحافی یلدا حکیم نے عمران خان پر قیدِ تنہائی میں ہونے والے مظالم پر پورے دنیا کے سامنے آواز اٹھا دی۔ خان پر ہونے والے مظالم پاکستانی اسٹبلیشمنٹ کروا رہی ہے۔یہ اب انٹرنیشنل مسئلہ بن چکا ہے
31
4,548
10,657
59,895
MIR khan retweeted
معدنیات کا کھیل! سوال ہو گا جواب ہو گا #PakistanUnderCrisis
27
2,482
6,083
65,919
MIR khan retweeted
فوجی اور خیبر کی معدنیات : شہباز گل صاحب نے آج ایک سپر سکینڈل کا قصّہ سنایا جو تانبے کو صوبہ خیبر سے نکانے کے ٹھیکوں کے بارے میں ہے اور اس سکینڈل کی ساری تفصیل عوامی نیشنل پارٹی کے ایک صوبائی اسمبلی کے ممبر نے بتایی - ہوش ربا کہانی ہے اور یہ صرف ایک بڑی ہی عام دھات یعنی تانبے کو نکالنے کی ہے - یہ کوئی وہ والی دھات نہیں جسکی کہانی امریکی سفیر نے سنائی تھی کے یہ خاص دھاتیں 7 کھرب ڈالر سے زیادہ کی ہیں - تو تانبے نکالنے والی ایک فوجی کمپنی 4 کھرب کا تانبا نکال رہی ہے اور 2024 تک صوبے کو صرف 160 کروڑ دیے گئے باقی سب فوجی ہڑپ کر گئے اور کہتے ہیں ہم نے تو صرف ایک پرمٹ لیا ہوا ہے - ویسے یہ پرمٹ پچاس پرمٹوں سے بڑا ہے - اب سوچیں صرف تانبا کھربوں کا فائدہ دے رہا ہے اور ISPR کے شریف صاحب کہ رہے تھے یہ کوئی صوبائی حکومت کو جہیز میں ملا ہے، ہمارا پورا حق ہے - تو ابھی تو 7 کھرب ڈالر کے خاص اور نایاب معدنیات نکالنی ہیں - ذرا اندازہ لگایئں کتنے بڑے ہاتھ یہ لوگ مار رہے ہیں اور ماریں گے اور بدنام چھوٹے چور اچکے سیاست دانوں کو کریں گے ، جو خود بھی کوئی فرشتے تو نہیں مگر ان کے مقابلے میں فرشتے ہی نظر آ رہے ہیں - کیسے یہ فوجی صوبہ خیبر یا پورے پاکستان سے اپنا قبضہ ختم کریں گے، جان کی ، مال کی، عزت کی، غیرت کی , پاکستان کی, ہر چیز کی بازی لگا دیں گے، مریں گے اور ماریں گے , چھوڑیں گے نہیں - سب سوچ لیں اور تیار رہیں -
54
660
1,671
43,596