Ex MNA-North Waziristan. Central President, National Democratic Movement- @NDM_Official, Ex Chairman Foreign Affairs Committee @NaOfPakistan

North Waziristan/Peshawar
Mohsin Dawar retweeted
Colonial strategies of violence included destruction of entire villages, crops, grain stores & wholesale displacement of tribes. Current COIN doctrine BAL resembles the 19th century colonial playbook. Destruction of houses & orchards & vacation of villages; punishment of family
Colonial authorities justified indiscriminate force agnst frontier tribes as “teaching thm in only language they understand.” One official defended collective punishment: “there is not a single man of them who is innocent.” Striking resemblance to today’s discourse & practices
1
19
54
1,744
RT @gabeeno: Here is @mjdawar asking the then prime minister Imran Khan to hold General Bajwa & General faiz accountable instead of attacki…
11
Mohsin Dawar retweeted
Be with @BareenBID and watch webinar titled “Afghanistan at the Crossroads of the Regional Intelligence Chessboard” @NazilaJamshidi1 @mjdawar @MMStanekzai @SenseandC_sense @NDM_Official
You are watching webinar titled “Afghanistan at the Crossroads of the Regional Intelligence Chessboard” x.com/i/broadcasts/1dKrPrLeq…
7
16
1,465
Mohsin Dawar retweeted
مراد سعید، نہ تو ہماری حافظہ اتنی کمزور ہے کہ اتنی جلدی آپ کا کردار بھول جائیں،وہی کردار جو آپ نے اسمبلی کے فلور پر ہماری قیادت کے خلاف اور اس پوری دہشتگردی کے حق میں مقتدرہ کے لیے ادا کیا۔ اب ایک ٹویٹ کرکے یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ گویا آپ بڑے اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہیں۔
تحریک انصاف کی وفاقی حکومت میں پاکستان اور خیبر پختونخواہ terrorism نہیں tourism کے لیے جانے جاتے تھے۔ رجیم چینج کے بعد دہشتگردی کو دوبارہ جان بوجھ کر خیبر پختونخواہ پر مسلط کیا گیا۔ جب ۲۰۲۲ کی گرمیوں میں ہم نے آواز اٹھائ تو آپ نے ہمیں جھوٹا کہا لیکن آج اسی دہشتگردی کو بہانہ بنا کر معصوم پختونوں کا خون بہایا جارہا ہے-
2
33
106
3,762
Mohsin Dawar retweeted
Check the date @MuradSaeedPTI
.@mjdawar explains the incentives in place for Pashtun parliamentarians in Pakistan; blame Pashtun victims & you will be given ministries & awards (e.g. Murad Saeed & Ali Mohd Khan). But if you speak up for Pashtun victims, you won't even be able to get ur production orders #PTM
3
29
93
7,222
Mohsin Dawar retweeted
محسن واور ٹھیک کہہ رہا ھے۔TTPکی سہولت کاری میں pti پوری طرح شریک تھی اور دھشت گردوں کو اپنا حلیف بنایا ھوا تھا۔ اور آج بھی TTP کی سہولت کاری جاری ھے۔ کبھی pti نے دھشت گردوں کی مذمت کی ھے؟ کبھی شہیدوں کے جنازوں میں شرکت کی ھے؟ کبھی مذمتی بیان دیا ھے؟ کبھی شہیدوں کے گھروں میں فاتحہ کے لئے گئے؟
پی ٹی آئی قیادت کو دہشت گردی یاد تب آئی جب اقتدار ہاتھ سے گیا، ورنہ آخر وقت تک اس پوری سہولت کاری میں برابر کے شریک رہے۔ یکم جولائی 2021 کی نیشنل سیکیورٹی بریفنگ کی ریکارڈنگ پبلک کی جائے، اس وقت ان کی اپنی حکومت تھی۔ سب کو پتہ چل جائے گا کہ مخالفت کی تھی یا سہولت کاری۔
260
680
1,925
128,214
Mohsin Dawar retweeted
آپ نے 2022 کی گرمیوں کے بعد ہی دہشت گردی کے خلاف آواز اٹھانا شروع کی، مگر 2018 سے جب محسن داوڑ ایوان میں صدائے احتجاج بلند کرتے رہے، آپ باجوہ و فیض کی ہمنوائی میں محسن داوڑ پر ہی بندوقیں تانے کھڑے رہے۔ تاریخ کا جبر یہی ہے کہ لمحوں کی خطائیں صدیوں تک بھگتنا پڑتی ہیں۔
تحریک انصاف کی وفاقی حکومت میں پاکستان اور خیبر پختونخواہ terrorism نہیں tourism کے لیے جانے جاتے تھے۔ رجیم چینج کے بعد دہشتگردی کو دوبارہ جان بوجھ کر خیبر پختونخواہ پر مسلط کیا گیا۔ جب ۲۰۲۲ کی گرمیوں میں ہم نے آواز اٹھائ تو آپ نے ہمیں جھوٹا کہا لیکن آج اسی دہشتگردی کو بہانہ بنا کر معصوم پختونوں کا خون بہایا جارہا ہے-
14
20
73
4,013
Absolutely shameful how a credible and reputed senior journalist @farzanaalispark has been removed from her job at Aaj News. This will not stop her from reporting on Pakhtunkhwa and other issues of concern. We stand with her and express our solidarity.
ملازمت سے فارغ کروا کر اگر یہ لگتا ہے کہ ہم سوال کرنا چھوڑ دیں گے تو یہ آپکی غلط فہمی ہے۔۔۔۔ سوال تو گا ۔۔۔
6
68
362
22,166
RT @gabeeno: Truth should always be told with such fun music in the background ;)
13
Congratulations @Advjalila more power to you.
The 2026 @RightLivelihood Award goes to women and women-led organisations challenging entrenched power structures: 🏆 Jalila Haider @Advjalila 🏆 Rural Women's Assembly @womensassembly 🏆 Georgian Young Lawyers’ Association @GYLA_CSO 🏆 Timnit Gebru @timnitGebru
1
6
49
6,434
در اواسط سپتامبر ۲۰۲۶، ابراهیم کالین، رئیس دستگاه استخبارات ترکیه، و هیأت امنیت ملی قطر به سرپرستی حمد بن خمیس الکبیسی، به کابل سفر کردند؛ کالین همچنین سفری به قندهار داشت. آن‌ها با هسته اصلی امنیتی طالبان — شامل عبدالحق وثیق، سراج‌الدین حقانی، محمد یعقوب مجاهد و عبدالغنی برادر — دیدار کردند. دستور کار این دیدارها شامل حل‌وفصل سیاسی نبود، بلکه بر همکاری‌های اطلاعاتی، مبارزه با مواد مخدر، قاچاق و تروریسم، تنش‌های میان افغانستان و پاکستان و همچنین مسدود بودن مسیرهای تجاری متمرکز بود. بار دیگر با افغانستان نه به عنوان یک جامعه سیاسی برخوردار از حقوق و عاملیت، بلکه به مثابه یک پرونده امنیتی برخورد می‌شود. در این برنامه با ما باشید. 👇🏻
1
4
19
2,182
Join the webinar titled “Afghanistan at the Crossroads of the Regional Intelligence Chessboard” Event aims to Analyse the Turkish and Qatari visits: who was met, what was discussed, and what was left off the table. Place Afghanistan on the regional intelligence chessboard, especially the Pakistan file and competing regional interests. Assess the cost of security-first engagement for legitimacy, rights, and Afghan agency. Identify future-oriented options that reconnect regional mediation to political inclusion and accountability. Speakers: ➢ Mr. @MMStanekzai , Former Cheif of National Directorate of Security (NDS) of IR Afghanistan ➢ Mr. @mjdawar , President, National Democratic Movement (NDM) ➢ Ambassador @SenseandC_sense , Former India Ambassador to Afghanistan ➢ Ms. @NazilaJamshidi1 , Policy, Gender Equality and Human Rights Specialist as moderator Date & Time: -Sunday, October 04, 2026 -London 02:00 pm -Afghanistan 05:30 pm -USA/Canada 09:00 am -Europe 03:00 pm -Pakistan 06:00 pm -Australia 11:00 pm For more information, please visit the link below: 👇🏻 bareen.org/2026/09/30/afghan…
4
15
2,429
RT @a_siab: It’s not a coincidence that unarmed Pashtuns are being massacred on both sides of the Durand Line and some charlatans have the…
76
1,221
Mohsin Dawar retweeted
مجبوری کے انقلابی یہ سمجھتے ہیں کہ عظیم لیڈر کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ صرف باجوہ کے کہنے پر آسکتا تھا- جبکہ حقیقت یہ ہے کہ 2018 کے دھاندلی زدہ الیکشن کے وزیر اعظم کو باجوہ ہی عدم اعتماد سے بچا رہا تھا-
3
18
51
2,418
RT @gabeeno: “Pakistan has nothing against Afghan people , we are against Afghan Taliban Regime” - DGISPR Afghans saw the last DGISI havin…
7
Mohsin Dawar retweeted
مجبوری کے انقلابی اور ان کی بڑی بڑی باتیں۔ خڑ کمر کے شہیدوں اور مسنگ پرسنز پر پر ان جیسوں کی صحافت بھی یاد ہے۔ آج جب سیم پیج سے لات مار کر نکالے گئے ہیں تو خود سے ہی انقلاب کے ٹھیکیدار بن گئے ہیں۔
Learnt the hard way, but atleast they have learnt. Thats good! @mjdawar
17
18
102
6,571
Mohsin Dawar retweeted
Replying to @mjdawar
@mjdawar حقیقت بیان کر رہے ہیں۔ صرف علی وزیر اور محسن داوڑ نے کھل کرُمخالفت کی تھی۔
پی ٹی آئی قیادت کو دہشت گردی یاد تب آئی جب اقتدار ہاتھ سے گیا، ورنہ آخر وقت تک اس پوری سہولت کاری میں برابر کے شریک رہے۔ یکم جولائی 2021 کی نیشنل سیکیورٹی بریفنگ کی ریکارڈنگ پبلک کی جائے، اس وقت ان کی اپنی حکومت تھی۔ سب کو پتہ چل جائے گا کہ مخالفت کی تھی یا سہولت کاری۔
11
8
30
1,738
پی ٹی آئی قیادت کو دہشت گردی یاد تب آئی جب اقتدار ہاتھ سے گیا، ورنہ آخر وقت تک اس پوری سہولت کاری میں برابر کے شریک رہے۔ یکم جولائی 2021 کی نیشنل سیکیورٹی بریفنگ کی ریکارڈنگ پبلک کی جائے، اس وقت ان کی اپنی حکومت تھی۔ سب کو پتہ چل جائے گا کہ مخالفت کی تھی یا سہولت کاری۔
343
416
1,180
171,038
Mohsin Dawar retweeted
موجودہ صورتحال پر نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی صدر محسن داوڑ کی فرذانہ علی آفیشل میں کھری کھری باتیں سننے کے لئے لنک کلک کریں youtu.be/APoEFqtdRdw?si=jrEW…
1
17
45
4,977
Mohsin Dawar retweeted
کسی کو بھی جمہوریت کا سرٹیفیکیٹ پی ٹی آئی سے نہیں لینا چاہیے۔اگر ان کو پرانی تنخواہ سے بھی کم پر کام کرنے کی آفر ہوئی تو یہ پہلے بھی تیار تھے اور اب تو شاید اس سے بھی کم تنخواہ پر کام کیلیے یہ لوگ تیار ہیں۔ @NDM_Official کے مرکزی صدر @mjdawar پی ٹی آئی کی حقیقت بیان کر رہے ہیں۔
41
29
86
4,463