﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے مقلب القلوب!ہمارے دل کو قرآن سے جوڑ دے،
نماز کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنا دے ذکر کو ہماری روح کی غذا
اور دعا کو ہماری زندگی کا سہارا بنادے
اور ان سب کے ذریعے ہمارے ایمان کو روز بروز مضبوط فرما۔
#رازٍ_مومن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
محبت سے ایک بار درود شریف پڑھ لیں
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
صبح بخیر
#سرمایہ_زیست
السلام علیکم
بےشک وہ رب کریم انسان کو آزماتا ہے اور ہم انسان ہی ہیں جو اسکے حکمت اور رحمت کو سمجھ نہیں پاتے۔ مگر وہ پھر بھی انسان کی لاکھ خطائیں بھلا کر اپنے بندے کو اپنی رحمت کی چھاوں میں سمیٹ لیتا ہے اور وہی تو ہے کہ جب دنیا کا کوئی سہارا باقی نہیں رہتا تو بس وہ باقی رہتا ہے
السلام علیکم
تن کو جوگی سب کریں، من کو جوگی کوئے
سہجے سب سدھ ہو جائے، جو من جوگی ہوئے.
"کبیر"
مفہوم: لوگ اپنے جسم اور لباس کو تو فقیروں جیسا بنا لیتے ہیں، لیکن اپنے دل کو پاک اور متقی کوئی نہیں بناتا۔ اگر انسان کا دل حقیقت میں خدا کی یاد میں لگ جائے تو باقی تمام مقصد خود بخود حاصل ہو جاتے ہیں۔
آہستہ چل اے زندگی
کئی قرض چکانا باقی ہے
کچھ درد مٹانا باقی ہے
کچھ فرض نبھانا باقی ہے
رفتار میں تیرے چلنے سے
کچھ روٹھ گئے، کچھ چھوٹ گئے
روٹھوں کو منانا باقی ہے
روتوں کو ہنسانا باقی ہے
کچھ حسرتیں ابھی ادھوری ہیں
کچھ کام بھی اور ضروری ہے
1/2