Ahsan Suri retweeted
لیکن ملک تو اونچی اڑان اڑھ رہا ہے۔
7
190
557
4,518
Ahsan Suri retweeted
نجم سیٹھی کی خبر ہر بات کرنا ضروری ہے ۔کہ اسٹیبلشمنٹ نے فیصلہ کر لیا ہے کہ تحریک انصاف کو ختم کرنا ہے۔ یہ خبر درست ہے لیکن یہ فیصلہ آج کا نہیں یہ فیصلہ اس دن ہو گیا تھا جب عاصم منیر کو ریٹائر ہونے کے باوجود نواز شریف نے اسی شرط پر آرمی چیف بنایا گیا تھا کہ وہ تحریک انصاف کا خاتمہ کرے گا ۔ یاد رکھیں عمران خان ہی تحریک انصاف ہے تحریک انصاف میں پہلے بھی بہت لوگ آئے گئے۔ اب جو تحریک انصاف کو ختم کرنے کا ٹاسک ہے وہ عمران خان کو عوام کی یاداشت میں سے باہر نکالنا ہے۔ اس پر عملدرآمد 2025 سے ہی شروع ہو گیا تھا کہ عمران خان کو عوام سے دور کر دیا جائے۔عمران خان نے پارٹی کا آخری فیصلہ سہیل آفریدی کو وزیراعلی بنانے کا کیا اسکے بعد ایک سال سے عمران خان کی کسی سے ملاقات نہیں ہونے دی گئی ۔ شہزاد اکبر
12
870
2,810
49,702
Ahsan Suri retweeted
برطانوی صحافی یلدا حکیم نے عمران خان پر قیدِ تنہائی میں ہونے والے مظالم پر پورے دنیا کے سامنے آواز اٹھا دی۔ خان پر ہونے والے مظالم پاکستانی اسٹبلیشمنٹ کروا رہی ہے۔یہ اب انٹرنیشنل مسئلہ بن چکا ہے۔
4
263
610
3,056
Ahsan Suri retweeted
سہیل آفریدی بزدل ہے بلاول۔۔۔ اچھا ان کے ابا جی دلیر ہیں بمبینو سینمے والے جو اینٹ سے اینٹ بجا کر کہنے کے بعد تین سال پاکستان ہی نہں آئے۔۔ ان کی والدہ محترمہ کان کے درد کا بہانہ لگا کر واپس ہی نہیں آہیں جب تک کونڈالیزا رائس نے معاہدہ نہیں کروایا۔
9
178
557
7,460
Ahsan Suri retweeted
ہر چیز میں عمران خان کی کاپی... کوئی تو بات چھوڑ دو عمران خان کی
18
357
1,472
52,668
عمران خان ایک محب وطن سچا لیڈر ہے مجھے اسکے خلاف گواہی دینے پر مجبور کیا جا رہا ہے ۔ملک ریاض
1
153
333
7,763
Ahsan Suri retweeted
ایمل ولی خان کا منصور علی خان کی پوڈ کاسٹ میں تہلکہ خیز انکشاف 🔥🔥 9 مئی ایک ڈرامہ تھا جو PTI کو پھنسانے کیلئے کیا گیا۔ سب کو پتہ ہے کور کمانڈرز کے گھر ایسے کوئی نہیں گھس سکتا۔ یہ سب اسٹبلیشمنٹ اور ن لیگ کی گیم تھی، ہمیں بھی اس سارے معاملے پر خاموش رہنا کا حکم ملا تھا،۔
7
486
1,365
22,076
Ahsan Suri retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : عوام کا لاوا پھٹنے والا ہے ۔ پہلے خبردار کردیا ۔ پھر نہ کہنا کہ بتایا نہیں ۔!!!🔥🛑 مسلم لیگ نون کے ضلعی صدر عبد الرزاق جب اپنی گاڑی میں بیٹھنے لگے ۔ تو وہاں پر ایک شہری نے اس کو روک لیا ۔ اس بندے نے غصّے میں کہا کہ '' تم لوگ لوٹ رہے ہو ۔ کھا رہے ہو ۔ تم لوگ عوام کو صرف اپنے مفاد کیلئے استعمال کرتے ہو۔'' پھر آگے سے مسلم لیگ نون کے ضلعی صدر نے کہا کہ میں تمہیں گرفتار کرادوں گا ۔ چھوڑو گاڑی کو ۔ اس بندے نے کہا کہ ۔ میں ادھر ہی کھڑا ہوں ۔ کرواؤ گرفتار ۔! ہم بھوکے مر رہے ہیں, ہمارے پاس کھانے کو کچھ نہیں ہے ۔ کرادو ہمیں گرفتار ۔! اب ہمیں کسی چیز کا خوف نہیں ہے!!!🔥
2
347
955
14,551
Ahsan Suri retweeted
چار ہمسائے ہیں۔ تین دشمن بنا لیے ہیں۔ تینوں سے تجارت بند ہے۔ چوتھے سے مہنگے قرضے لیے اب اسکے پراجیکٹس بھی ویران کردیے۔ پانچ صوبے ہیں۔ ایک میں فوج موومنٹ نہیں کرسکتی۔ دوسرے میں گورنر راج ، تیسرے میں کٹھ پتلی حکومت اور چوتھا حمایت کے بدلے ٹھگوں کو دے رکھا ہے پانچویں میں بھی عوامی نماندہ حکومت نہیں۔ ملحق ریاست میں شدید احتجاج دھرنے چل رہے ہیں۔ کچھ عرصے بعد کوئی جرنیل کہے گا یہ سارا سیاسی مسئلہ تھا۔ سیاستدانوں کی کمزوریاں تھیں۔ ملک ہی ایسا تھا۔ گرمی ہے بہت تھی۔ دور ہی بہت تھا۔
115
2,759
6,846
151,108
Ahsan Suri retweeted
ادکارہ ماہرہ خان کے عمران خان کے لیے سونے کے پانی سے لکھے جانے والے الفاظ 29 دسمبر کو شوکت خانم کینسر ہسپتال کراچی کے افتتاح کے موقع عمران خان ہمارے ساتھ ہوں گے انشاء اللہ انشاء اللہ شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ ٹیویٹ کو ثواب دارین سمجھ کر ریٹویٹس کیا کریں
13
823
3,150
28,810
Ahsan Suri retweeted
تین دفعہ بھگیں ہیں صرف میاں صاحب 😂😂😂😂 لوگ ہسند نہیں نفرت کرتے ہیں اس لیے
ہمارے ہاں لوگ بھاگنے والوں کو پسند نہیں کرتے، عطا تارڑ جدہ بھاگنے والا عمران خان یا سہیل آفریدی تو نہیں تھے، بیماری کا بہانا بنا کر لندن بھاگنے والا عمران خان یا سہیل آفریدی تو نہیں تھے، میرے خیال میں عطا تارڑ نوازشریف کی بات کررہا ہے!!!😂
4
202
1,072
18,837
Ahsan Suri retweeted
ایک اور شرمناک ریکارڈ ۔ ایک اور تمغہ ! عاصم منیر کے دور میں پاکستان کی 4 میں سے 3 سرحدیں تجارت کے لیے بند۔ انڈیا بند، افغانستان بند، اور اب ایران بھی بند! معیشت تباہ، تاجر تباہ، ملک تنہائی کا شکار۔ یہ ہے "استحکام" کا اصل چہرہ! مبارکباد کس نے وصول کرنی ہے؟ #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی .
5
70
153
4,055
بریکنگ نیوز 🚨اعتزازاحسن کی دبنگ گفتگو 🔥🔥 عمران خان نے پاکستانی سیاست کے 4 ناقابل شکست عناصر امریکہ، اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ، شریف خاندان کو بیک وقت للکار رکھا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان اس وقت عالمی دنیا کا بہادر، نڈر لیڈر ہے۔ اسکے مقابلہ کا کوئی نہیں۔
3
288
927
7,722
Ahsan Suri retweeted
انیق ناجی 🔥🔥🔥 خطے میں بڑی تیزی سے حالات خراب ہورہے ہیں سعودیہ پر حملے ایران ہے نے حملے کی تیاریاں ہیں پاکستان نے ایران کے ساتھ اتنا بارڈر کلوز کردیا ہے لیکن پاکستان میں سب سے بڑا پرابلم عمران خان اور تحریک انصاف کو فکس کرنا ہے۔ دو تین لوگوں کی اناوں نے ملک کو خراب کیا ہوا ہے نون لیگ پیپلزپارٹی کی اوقات ختم ہوگئی تحریک انصاف کو دیوار سے لگادیا اسلیے سارا بوجھ ایک ہی جگہ آگیا ہے جس سے ڈلیور کرنا ناممکن ہے۔ بلوچستان اور kp میں افسروں کو اغوا کیا جارہا ہے چوکیوں پر حملے ہو رہے ہیں ۔ شریف خاندان اور زرداری خاندان عوام کے پیسہ سے عوام کے لیے پراجیکٹ لگاتے ہیں نام اپنے خاندان کا لکھتے ہیں جیسے وہ جیب سے خرچ کررہے ہوں اور احسان بھی عوام پر کرتے ہیں۔ قومی اسمبلی اب ٹومی اسمبلی بن چکی ہے جس میں اسٹیبلشمنٹ لئے ٹومیوں کو اکٹھا کردیا گیا ہے۔
4
246
936
29,799
Ahsan Suri retweeted
ن لیگ فیلڈ مارشل کی تصاویر اپنے جلسوں میں لگا کر فیلڈ مارشل کو سیاسی بنا رہی ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ن لیگ جب پیدا ہوئی جہاں تب کھڑی تھی وہیں آج کھڑی ہے۔ ثمینہ پاشا
38
832
3,457
17,122
Ahsan Suri retweeted
کیا کوئی تصور بھی کرسکتا ہے کہ دنیا کے ایک”جمہوری” ملک کی فوج نےایک سیاسی جماعت کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم کو تین سال سے قید میں ڈال رکھا ہو، بیوی بھی جیل میں اور بہنیں بھی۔ خاندان اور وکیلوں سمیت کسی سے ملاقات کرنے کی بھی اجازت نہ ہو۔ کونسا ملک ہوسکتا ہے بھلا؟ شاہد اسلم @ShahidAslam87 خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan #ImranKhan
5
519
1,411
10,003
Ahsan Suri retweeted
سنگاپور کی فی کس آمدنی تقریبا" ایک لاکھ ڈالر ہے۔ سنگاپور کے وزیراعظم کے پاس کوئی سرکاری طیارہ نہیں۔یعنی وزیراعظم کے لئے کوئی سرکاری طیارہ مختص نہیں کیا گیا۔ خیال رہے کہ پاکستان کی فی کس آمدن دو ہزار ڈالر سے بھی کم ہے!
81
721
2,288
21,719
Ahsan Suri retweeted
“ہمدرد یونیورسٹی کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق پاکستان میں ہر تین میں سے ایک شخص mental disorder کا شکار ہے. ان ۳۳ فیصد لوگوں کا پتا لگانا تو مشکل ہے، لیکن ایک آدمی کا پورے پاکستان کو پتہ ہے! پنڈی میں رہنے والے ایک شخص کے ذہنی بخار، ذہنی ہیجان، اور mental disorder کی وجہ سے، اگر اس شخص کی ذہنی حالت کی بچپن میں تشخیص ہوگئی ہوتی تو پاکستان اور اس پورے خطے میں اتنی مصیبت نہ ہوتی.” @MoeedNj #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
36
55
3,195
Ahsan Suri retweeted
ہمارے ہاں لوگ بھاگنے والوں کو پسند نہیں کرتے ! عطا تارڑ کا نواز شریف اور مریم صفدر پہ طنز ۔۔۔
4
107
364
3,150
Ahsan Suri retweeted
عمران خان ایک سچا لیڈر ہے مجھے کہا گیا کہ اسکے خلاف جھوٹے بیانات دیں میں نے انکار کردیا تھا،،،،،، ملک ریاض 🔥
15
1,011
2,843
26,705