مارخور کے پاس مستند اطلاعات ہیں کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں ٹی ٹی پی کے مسلحہ افراد موجود ہیں اور یہ افغانستان سے رابطے میں ہیں ۔ کسی بھی سانحے کی زمہ دار براہ راست پی ٹی آئی قیادت ہوگی ۔

Oct 5, 2026 · 10:00 AM UTC

902
163
603
63,239
Sort replies: Relevant Recent Liked
Replying to @Markhorr313
ماخور کے پاس اطلاعات غلط ہے بلکل غلط عوام نے آج پی ٹی ائی کے لانگ مارچ میں جی ایچ کیو کے مسلحہ افراد کو دیکھا ہے جو پستول لانا بھول گئے تھے
2
19
181
1,397
Replying to @Markhorr313
مارخور کو فوری ایسے افراد کو پکڑنا چاہیے آپ سے تو کوئی چھپ نہیں سکتا
1
76
Replying to @Markhorr313
یہ ہیں وہ مسلح افراد 😯
8
90
465
Replying to @Markhorr313
مال خور ہمارے پاس بھی مستند اطلاعات ویڈیو ثبوت کے ساتھ ہیں کہ یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہی ہے👍
11
67
795
Replying to @Markhorr313
ایسے شوشے چھوڑنا نئی بات تھوڑی ہے یہ بھی مستند ہے یا نہیں؟
4
68
626
Replying to @Markhorr313
واقع ایسا بلکل ہے 😂
2
52
420
Replying to @Markhorr313
عوام انتظار میں ھے تاریخ میں پہلی بار میلڈ وارشل کو سرعام پھانسی ھوگی
2
42
284
Replying to @Markhorr313
کسی بھی سانحے کی زمہ دار براہ راست مریم نواز کے بتاۓ گئے لوگوں پر ہو گی
5
33
407
Replying to @Markhorr313
4
32
793
Replying to @Markhorr313
ماخور کے پاس اطلاعات ہیں کہ پی ٹی ائی کے لانگ مارچ میں مارخور کے مسلحہ افراد موجود ہیں اور یہ جی ایچ کیو سے رابطے میں ہیں کسی بھی سانحے کی زمہ دار براہ راست عاصم منیر ،ائی ایس ائی اور جی ایچ کیو ہوگی ۔
1
3
33
365
Replying to @Markhorr313
ماخور خود ہی دہشتگرد ہے اور اگر کچھ بھی ہوا اکا ذمہ دار عاصم منیر، آئی ایس آئی اور ایم آئی ہو گی۔ اعلان ختم ہوا۔
1
2
27
283
ہر عام و خاص پاکستانی کے پاس مستند اطلاعات ہیں کہ جیسے 9 مئی کیا گیا اور جس نے 9 مئی کیا اور پھر اسکی آڑ میں پی ٹی آئی کو توڑنے کی کوشش کی گئی بلکل ویسے ہی جیسے 9/11 کیا گیا اور کئی ممالک پر قبضے کیے گئے بلکل ایسے ہی یہ مال خور ایک اور سانحہ کو پلان کر چکے ہیں اور عملی جامہ پہنانے کو تیار ہیں۔
2
22
468
Replying to @Markhorr313
عوام جتنی جلدی اس ویڈیو کو سمجھے گی اتنی جلدی ہی انکی جان چھوٹے گی اس قبضہ مافیا سے
3
15
317
Replying to @Markhorr313
سارا ملک ہی ہرامی پن سے چل رہا جھوٹ بولو اور ڈھیٹ بنے رہو ۔۔😅😂
19
177
Replying to @Markhorr313
ذرائع" اور "مارخور" کے نام پر جھوٹ کے پلندے بیچنے والے ان حرام خوروں کو اب جب عوامی سیلاب کو روکنے کا کوئی راستہ نہیں مل رہا، تو انہوں نے ہمیشہ کی طرح مظلوم پختونوں اور تحریک انصاف کے پرامن کارکنوں پر دہشت گردی کا گھٹیا لیبل لگانا شروع کر دیا ہے۔ یہ خوف اور بوکھلاہٹ کا وہ آخری مرحلہ ہے جہاں فارم 47 کی پیداوار اور ان کے پالتو میڈیا سیل پرامن شہریوں پر ریاستی جبر، اندھی شیلنگ اور گولی چلانے کا بدنام ترین جواز پیدا کرنے کی بزدلانہ سازشیں گھڑ رہے ہیں۔
18
384
Replying to @Markhorr313
لیکن مارخور حرام خور کو یہ پتہ نہیں ہوتا کہ خود کش حملہ آور افغانستان سے آ کر پاکستان میں پھٹ جاتا ہے ؟ عوام چ سمجھ رکھا ہے؟؟؟
1
1
12
166
Replying to @Markhorr313
عوام کے پاس مستند اطلاعات ہیں کہ جرنیل ملک کے غدار ہیں، کے پی معدنیات چوری کرنے کے لئے آپریشن کرنا چاہتے ہیں۔ قومی نعرہ: غدار فوج مردہ باد
2
8
109
Replying to @Markhorr313
Yeh hein Woh cancer
1
9
287
Replying to @Markhorr313
حرام خور کو اسامہ کے بارے میں کیا مستند اطلاعات تھیں؟
10
81
پاکستان کو بلوچستان سے روزانہ ہمارے جوانوں کی لاشیں اٹھانی پڑ رہی ہیں حتی کہ خواتین نے پچھلے دنوں فوجی شہید کر دیئے ہمارے مارخور کو پتہ نہیں چلا لیکن مارخور اب سیاسی پراپگنڈا میں لگا ہوا ہے مارخور کو قوم اس وقت تک لنڈ پہ رکھے گی جب تک مارخور سیاست چھوڑ کر بندے کا پتر بن کے دفاع پہ نہیں لگا جاتا
10
187
Replying to @Markhorr313
مارخور کو اگر اتنی اطلاع ہوتی تو بلوچستان میں اتنی دہشت گردی ہوتی؟
1
1
7
115
Replying to @Markhorr313
8
118
Replying to @Markhorr313
مارخور بھائی جب میرےجوان بھائی، بیٹے قافلے کی صورت میں جاتے ہیں یا بلوچستان سے چھٹی واپس آتے ہوئے شہید کر دئیے جاتے ہیں تو اُسوقت آپ کی اطلاعات گانڈ مروانے گئی ہوتی ہیں بیسیوں جوان شہید ہوئے ان 2 سالوں میں خیبر پختون خواہ میں اور بلوچستان میں اُس کی تو مصدقہ اطلاع نہیں آپ کے پاس
1
7
129
Replying to @Markhorr313
اگر اتنے ہی قابل ہوتے تو نا ہی سیاچن ہاتھ سے جاتا نا کارگل نا بنگلہ دیش اور نا ہی بلوچستان اسی کی دہائی سے دہشتگردی کنٹرول نہیں ہو رہی اور اور باتیں سن لو اصل بات یہی ہے کہ دہشت گرد بھی ان کے اپنے ہیں جب اور جہاں فوجیوں کو ضرورت ہوتی ہے پہنچ جاتے ہیں لاکھوں پاکستانیوں کی قاتل پاکستانی فوج
1
5
139
Replying to @Markhorr313
ساری دنیا جاھل ہے، بس یہ بارویں پاس پھودو سب جانتے x.com/TirahWalMama/status/21…
1
4
76
Replying to @Markhorr313
ساری زمہ داری اگر پی ٹی آئی ۔ را ۔ موساد پر ھی ڈالنی ھے تو ھمارا خون کیوں چوس رھے ھو جان چھور دو ھم 40,000 پہ اک بندہ رکھ لیں گے جو ا کر بتا دیا کرے گا کہ دہشتگردی کے پیچھے را ھے فتنہ الہندوستقن ھے فتنہ الخوارج ھے ۔ یہ سات لاکھ ھم نے صرف روٹیاں کھانے کے لیے رکھے ھوئے ھیں
5
94
Replying to @Markhorr313
حرام خور بھائی بلوچستان سے بھی کبھی کوئی اطلاع آئی ہے 🧐
1
1
3
93
Replying to @Markhorr313
یہ ہیں وہ دہشت گرد جنکی بات یہ کر رہا ہے @Markhorr313
5
69
Replying to @Markhorr313
بلکل مارخور کے پاس یہ اطلاع کیوں نہیں ہوتی جب دہشتگرد ٹرین پر حملہ کرتے ہیں پورے پورے تھانے اڑا دیتے ہیں بسوں پر حملے کرتے ہیں سوشل میڈیا اکاؤنٹ چلاتے ہیں جدید دور کی ڈیوائس استعمال کرتے ہیں جہاں ایک سٹیل کی دھات پاس ہونے سے بندہ سیٹلائیٹ سے ٹریس ہو سکتا ہے لیکن دیشگرد نہیں
4
73
Replying to @Markhorr313
Yeh hain woh dalay نئی کھیپ مذہبی ٹچ دے کر نکالی گئی ہے۔ ایہناں دے حلیے تے نہ جانا، جاگدے رہنا 😜😜😜😜😜 #ReleaseImranKhanNOW #releaseimrankhanimmediately
1
4
116
Replying to @Markhorr313
اس دہشت گرد کو پکڑو
3
38
Replying to @Markhorr313
مادر خور دنیا کا واحد قبیلہ جس نے دشمن ملک کے اتنے لوگ نہیں مارے جتنے اپنے ملک کے وہ لوگ مارے جو انکو تنخواہیں اور تاحیات مراعات دیتے پاکستان میں کم از کم تحریک انصاف عمران خان کے 80% سپوٹرز مطلب 20 کڑور لوگ دہشتگرد ہیں کیا ؟ کبھی طالبان کبھی دہشتگرد کبھی گڈ بیڈ عوام تنگ آ چکی
3
54
Replying to @Markhorr313
پاکستان دہشت گردی کے معاملے میں نمبر ون ہے، لیکن اس کی اطلاع کہیں اور سے نہیں ملی؛ صرف پی ٹی آئی ہی کی اطلاع ہے۔ 😏
3
91
Replying to @Markhorr313
:پاک فوج کی وجہ سے تو پاکستانی پچھلے 80 سالوں سے امن کو ترس رہے ہیں پاکستان میں یہ ساری تباہی،گندگی اور غلاظت پولیٹیکل پارٹیوں کی وجہ سے نہیں بلکہ ایک حرام زادے ادارے کی وجہ سے ہے. جو کہتا ہے کہ أس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں مگر 1947 سے ہی گندی عسکری اور شیطانی سیاست کر رہا ہے
2
42
Replying to @Markhorr313
اگر یہ فوج ایسی ہی رہی، آئین پاکستان سے بالاتر، قانون سے بالاتر، احتساب کے بغیر اور استثنیٰ کے ساتھ، تو یہ ملک تباہ و برباد ہی رہے گا۔ یہ بچارہ ملک اور یہ بچاری عوام فوج کی وجہ سے تو حالت جنگ میں ہیں اور شاید ہمیشہ حالت جنگ میں ہی رہیں گے ۔
2
27
Replying to @Markhorr313
اگر کوئ سانحہ ہوا تو اسکا زمادار مارخور ہے اگر کچھ بھی ہو اس کے زمہ دار آپ ہونگے اور آپ جسکے کہنے پر ٹویٹ کررہی ہو وہ زمہ دار ہونگے #خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام #releaseimrankhan #سسٹیم-کا باپ عمران خان
2
144