Dreams create tides in the sea of emotions otherwise it becomes fetid. پتر میں گالاں تے ضرور کڈنیاں برا نہ منانا. گالیوں کے لئے ایڈوانس معذرت

on the earth.
زندگی جبرمسلسل کی طرح کاٹی ہے. جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں. آؤ اک سجدہ کریں عالم مدہوشی میں. لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں.
3
5
28
مخططون لتقسيم باكستان، عميلان إسرائيليان اثنان
2
3
11
335
سو فیصد درست ہے
1
1
44
ڈاکٹر عارف علوی صاحب کون سی جیل میں قید ہیں??? @ArifAlvi
42
106
180
1,926
حالانکہ اس کو تاحیات استثناء حاصل ہے
1
16
سہیل آفریدی نے فکس لانگ مارچز کی بات بلاول ' نواز شریف اور فضل الرحمان کے متعلق کی تھی۔ اس پر گنڈاپور کی جو یکطرفہ آڈیو آئی ہے وہ فیک ہی ہو سکتی ہے۔ گنڈاپور اتنا احمقانہ بیان نہیں دے سکتا ۔ یا پھر گنڈاپور پر پریشر ہی اتنا ہے کہ ایکسپوز ہوئے بغیر کوئی چارہ پی نہیں تھا ان کے پاس
69
345
1,251
64,438
گنڈا پور کو خود تردید کرنی چاہیے ورنہ یہ بیان درست تصور ہو گا
11
ویسے اچکزئی صاحب کا ایک فضول قسم کا اعتراض ہے جس کی وجہ سے آئینی عہدوں پر چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تعیناتی میں تاخیر کی بات ان پر آرہی ہے
اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی پارلیمنٹ کے کانسٹیٹیوشن روم میں میرے آفس میں سپیکر کے آفس چلے جائیں لیکن وزیر اعظم سے ملاقات کریں بات نیشنل انٹرسٹ کی ہے باقی ساری باتیں irrelevant ہیں ،علی ظفر
12
90
753
37,389
عمران خان نام بتائیں گے تو پھر نامزد کرے گا اچکزئی
205
بیرونِ ملک پاکستانیوں کو خراجِ تحسین! بینکنگ چینلز کے ذریعے پاکستان رقم بھیجیں اور پاسبان ریمیٹنس ریوارڈز کے ذریعے اپنے پیاروں کو 10 کروڑ روپے تک جیتنے کا موقع فراہم کریں۔ یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے۔ 🇵🇰 مزید تفصیلات کے لیے 1link.net.pk/pasbanrewards وزٹ کریں۔ #StateBankOfPakistan #PasbanRemittanceRewards #PasbanRewards #Remittances #OverseasPakistanis #Pakistan #NBP #nationalbankopen #SBP
152
274
1,997
2,680,915
ائرپورٹ پر ان کو یزیدی فوج کی طرف سے ٹھڈے مارے جاتے ہیں
6
سپریم کورٹ سے نظام انصاف ڈیجٹیلائز کرنے اور پتہ نہیں کیا اقدامات ہو رہے ہیں آج اور دو دن پہلے اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالتوں میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ویڈیو لنک پیشی کے دوران ۔۔۔۔ قیدیوں کی جیل سے ویڈیو لنک عدالت پیشی کے ناقص حالات میں نے دیکھے ہیں پہلے تو ویڈیو لنک کنیکٹ ہونے کے ہی ایشو تھے زوم ویڈیو لنک کنیکٹ ہو جائے تو ویڈیو ٹھیک نہیں آرہی ہوتی آواز کا یہ عالم ہے کہ آپ کو کیمرہ کے ساتھ کان لگانا پڑتا ہے آج بھی جج صاحب کیمرے کو کان سے لگا کر سن رہے تھے پھر اج دو دفعہ اچانک سکرین ہی بند ہو گئی یہ حالت ہے ہماری اے ٹی سی ویڈیو لنک کی
5
131
493
15,011
یزید کو پاکستان توڑنے کے لیے لایا گیا ہے نہ کہ سنوارنے کے لیے
14
Pakistan has made remarkable, lasting contributions to global peace‑keeping. These brave peacekeepers risk everything amid perilous conditions, and their devotion to world peace truly deserves worldwide respect.
Pakistan is one of the world’s longstanding & largest contributors to @UNPeacekeeping. It was inspiring to meet some of the Pakistani women & men #ServingForPeace with courage & distinction in some of the most world’s most difficult & dangerous environments. I thank them for their service & sacrifice.
58
143
819
20,912
China is itself a fascist country with worst human rights record.
1
10
But there is no corruption. China leadership is sincere to nation and country. No outside country assets no slaves of others like us.
8
بعض لوگ ڈنڈے کی زبان سمجھتے ہیں۔ کیونکہ یہ لوگ مخالفت میں اتنے آگے نکل جاتے ہیں کہ اپنے اداروں پہ تنقید کرتے کرتے یہ لوگ غدار بن جاتے ہیں اور ملک دشمنوں سے مل جاتے ہیں۔ اسی لئے ان کا علاج ہے ڈنڈا۔ جب تک ان کو ڈنڈا نہ دیا جائے یہ سدھرنے والے نہیں ہیں۔😡👊
20
1
7
1,813
بالکل جیسے 1971 میں بنگالیوں نے دیا تھا
9
خیبر پختون خواہ میں پی ٹی ائی کے ایم این اے ایم پی اے کو گھر سے اٹھا کر لے جاتے ہیں لیکن دہشت گردوں کو اٹھانے کے لیے ان کو پی ٹی ائی حکومت کی اجازت کی ضرورت ہے.
11
110
299
3,205
جعلی ڈرامہ مردان صوابی جانا ہے اسی لئے وہاں کے MPA ڈرامہ کر کے غائب ہو رہے 😂
1
1
36
یہی بات بلوچستان کے لوگوں کے بارے میں کی جاتی تھی کہ وہ خود غائب ہو جاتے ہیں پھر نتیجہ دیکھ لیا. اب بلوچستان میں رٹ ختم ہو چکی ہے
6
پختونخواہ میں حکومت بھی ہے ، لاکھوں لوگ سڑکوں پر بھی ہیں اسکے باوجود اراکین اسمبلی اور عہدیداروں کا اغواء نہیں روک پا رہے۔ پنجاب میں نا حکومت ہے اور نا لوگ نکلتے ہیں۔ یہ مسئلہ کسی کی بزدلی کا نہیں طاقت اور وحشت کا ہے۔ یہ طاقت اور وحشت سے ہی حل ہوگا لیکن وقت لگے گا۔ جیسے بنگالیوں کو لگا ، بلوچوں کو لگا۔ یہاں سفر کی سمت وہی ہے نتیجہ بھی وہی نکلے گا۔
77
1,160
4,055
37,978
آخرکار اسی طرف آنا ہو گا. وہی واحد حل ہے لیکن اس پہلے پوری تیاری کریں. لاکھوں لوگوں کو تحریک میں شامل کریں
8
I strongly condemn the repeated terrorist attacks by the Houthi militia against the Kingdom of Saudi Arabia, including the targeting of King Khalid International Airport in Riyadh and Abha International Airport, which resulted in loss of lives and injuries to civilians. I commend the vigilance and professionalism of the Saudi armed forces and the Coalition in intercepting multiple ballistic missiles and their tireless efforts to protect innocent lives and safeguard the Kingdom. Pakistan stands in unwavering solidarity with the leadership and people of our brotherly Kingdom of Saudi Arabia. In line with the Makkah Joint Defence Agreement, and recent decisions taken by its Strategic Political and Defense Committee, our commitment to the Kingdom’s sovereignty, territorial integrity and security is resolute. We also fully support Saudi Arabia’s legitimate right to defend its people and protect its cities and vital infrastructure. The Houthi militia must immediately cease these attacks. We will continue to stand shoulder to shoulder with Saudi Arabia in the face of these threats.
2,460
1,027
4,779
1,208,918
بالکل ایسا ہی ہے اتنا گھمائیں گے اس اسٹیبلشمنٹ کو انکو انکی نانی یاد کروادیں گے یہ لڑکے ۔۔۔ یہ ہیں سیاسی دماغ ماشاء اللہ باقیوں کا بھی سب کو معلوم ہوجائے گا کہ کیا پلے کررہے ہیں ۔۔۔۔ جتنی تنقید کرتے ہیں کرلیں اللہ الحق ہے وہ سب جانتا یے ہمیشہ کہا ہے کہ جس نے عمران خان کے ساتھ غداری کی وہ یاد رکھے وہ چھپ کر کرے یا سامنے وہ رسوا ہوگا اور ضرور ہوگا ۔۔۔۔
سہیل آفریدی جو کر رہا ہے اس کو لوگ Underestimate کر رہے ہیں، جو کچھ سہیل آفریدی اور لڑکے کر رہے ہیں یہ سیانے نہیں ڈیڑھ سیانے ہیں، انہوں نے جس جگہ سے لانگ مارچ کا آغاز کیا ہے اچھے بھلے سیاسی دماغ میں بھی یہ بات نہیں آتی، یہ لڑکے بہت سیانے اور سمجھدار ہیں یہ اپنی انرجی بھی بچا رہے ہیں اپنا ٹائم بھی لے رہے ہی، دوسری طرف کو ٹائم دے بھی رہے ہیں اور ٹف ٹائم دے رہے ہیں، ان لڑکوں کو یہ پتہ لگ گیا ہے کہ جس ایمرجنسی اور گورنر راج سے ہمیں ڈرایا جا رہا ہے وہ تو ہمارا بہت بڑا فائیدہ ہے اور ریاست یہ کر کے پھنس جائے گی، اب وہ اس کو انجوائے کر رہے ہیں۔ عمران ریاض خان #سر_بکف_میدان_میں #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
6
31
84
2,338
لانگ مارچ کو گھماتے رہیں. تاکہ میڈیا میں چلتا رہے. اسلام آباد میں بیٹھ کر کیا ملے گا. گھیرے میں آ جائیں گے
1
5
محب وطن retweeted
مشکل ہے، نا ممکن تو نہیں!
28
488
965
46,614
مشکل ہے، نا ممکن تو نہیں! AI Video via @AshuftaaSar
آشفتہ سر
18
625
1,828
20,568
نہتے لوگوں کا مقابلہ وحشی درندوں سے ہے
1
22
بندوقوں والوں کا مقابلہ نہتے لوگ نہیں کر سکتے. آخری حل وہی ہے. جلد یا بدیر اسی پر جانا پڑے گا
55
پی ٹی آئی کے وکلاء ونگ آئی ایل ایف کو متحرک کریں وہ مریم نواز کے خلاف طیارہ استعمال کیس کریں. فیک تصاویر پر پیکا کے کیس کریں
27
آپ نے اس ملک کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں، اخر میں آپ کہتے ہیں ہم ونس فار آل کریں گے، ونس فار آل بلوچستان میں کریں جہاں شام کے بعد لوگ گھروں سے باہر نہیں نکل سکتے، خدارا ونس فار آل بلوچستان کے حالات ٹھیک کر دیں، ونس فار آل پاکستان کے حالات ٹھیک کر دیں، قاضی احمد اکبر
5
616
1,527
11,856
پرویز سندھیلہ کا منہ دیکھیں
9
خیبرپختونخواہ میں ٹی ٹی پی کا دہشتگردی کے حوالے سے جو بھی کردار رہا ہو مگر ممبران اسمبلی اور وزراء کو سرعام اغوا کرنے کی ہمت انہوں نے بھی نہیں کی۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ دو میں سے ایک نتیجہ عین حقیقت ہے۔ ان دونوں آ پشنز کا اندازہ آپ خود لگا لیں
17
298
1,152
7,105
اس کا مطلب ہے کہ ایجنسیاں دہشت گردوں کو کھلی چھوٹ دے کر پی ٹی آئی کے لوگوں کے پیچھے لگی ہوئی ہیں. مطلب یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے
82
محب وطن retweeted
انڈیا میں مودی اور پاکستان میں مودی کے یاروں نے جمہوریت کا جنازہ نکال دیا ہے، یہ مناظر کوئی اچھے نہیں بلکہ جمہوری مارشل لاء کے ہیں۔ ان کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے اور عوام کو چاہیے کہ ظالم کے ظلم کو مل کر روکیں۔
1
244
439
3,491