ویری گُڈ۔عمران خان نے کہا تھا ایبسیوٹلی ناٹ۔
تو پھر چنڈال یوسفزئی اور اسکے X پر موجود دو دو ٹکے کے اسائلم زدہ پالتُو کُتے کُتورے کیسے علیمہ خان پر الزامات لگاتے رہے ہیں کہ ڈیل ہونے والی ہوتی ہے تو علیمہ خان مداخلت کر کے کام خراب کر دیتی ہے۔
یہ کون خان کے لیے ڈیلیں کر رہا ہے؟
پوری کہانی یہ ہے کہ چھبیس نومبر کو حکومت گھُٹنوں پر آ گئی تھی،عمران خان کو آفر کی تھی کہ آپ کو نتھیا گلی یا پشاور شفٹ کر دیتے ہیں، آپ الیکشن لڑ کر اسمبلی میں آئیں اور اپوزیشن کریں، جس پر عمران خان نے ایبسلیوٹلی ناٹ کہہ دیا اور بولا میں نواز شریف کی طرح فکس میچ نہیں کھیلوں گا