ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہو گا !!!

Pakistan
#MQM42YearsWithAltaf مہاجر نامہ۔۔۔ منور رانا صاحب کا اک خوبصورت کلام ۔۔۔
#مہاجر_نامہ #منور_رانا ہجرت کی اس سے خوبصورت ،لاجواب عکاسی اس نظم سے قبل نہیں گزری ایک بار ضرور پڑھیں 🙏 @azizabadi @kashifzaidi4 @SidSamRay_ @suhail_khanzada @QasimalirazaAli @AliFahimp @desichawal @crescent7765 @hamidalibaigs @RopoSH_ @ibnefarshori @Taimur_Ali_Syed
6
19
51
7,382
جو لوگ پوچھتے ہیں نا کہ آپ پاکستان میں پیدا ہوۓ ہیں تو پھر کہاں کے مہاجر ؟ کس لیئے مہاجر ؟ تو سنئے یہ جو آج ہم فخریہ خود کو مہاجر کہتے ہیں نا اس کے پیچھے چھپے درد کو۔۔۔ اور ہمت اور ظرف ہو تو محسوس کیجیے ۔۔۔اس شخص کی آواز میں جسکا نام الطاف حسین ہے جس نے ہر مہاجر کے درد کو محسوس کیا انکی خاموشی کو آواز دی شناخت دی❣️ہم بانیانِ پاکستان کی اولاد ہیں ہم پاکستان کو ترقی یافتہ دیکھنا چاہتے ہیں نہ کہ اپنے اجداد سے یہ سوال کرنا چاہتے ہیں کہ کیا یہ سب دیکھنے کے لیئے ہجرت کی تھی ؟ جئے مہاجر جئے الطاف
اور ان سب باتوں کو برداشت کرنے کے باوجود ہمارا مطالبہ انتظامی بنیادوں پہ تقسیم کا ہے لِسانی نہیں کیونکہ ہم کو پاکستان سے پیار ہے یہ وطن ہمارے بزرگوں نے اَن گنت قربانیاں دیکر بنایا ہے ِ
8
19
72
1,980
خالد بھائی نے اک دن پہلے ریلی میں پی ایس پی والوں کو بھی سنائی تھی کہ ایم کیوایم کو دفن کرنے کے لئے آنے والے سن لیں اس پہ ڈانٹ پڑ گئی ہے شاید تو سارا غصہ بیچارے فاروق بھائی پہ نکال دیا 😢🙄🤭🤦🏼‍♀️🤭🙄😢
یہ آپس میں متفق نہں ہیں صوبہ کیسے لے گے !
1
4
8
1,406
اک مزے کی بات میں بھی بتاؤں 🤭ایم پی اے صاحبہ جنکے نام میں ڈاکٹر ہے نے خواتین کی صحت کی ناقص صورتحال پہ روشنی ڈالتے ہوۓ فرمایا کہ گیارہ ہزار خواتین پورے سال کے عرصہ میں دوران حمل و زچگی ، جان سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہیں ۔۔۔ اسکے بعد تجویز دی گئی کہ ان گیارہ ہزار خواتین کے جنازے ایکساتھ پڑھاۓ جائیں تاکہ مسئلہ اجاگر کیا جا سکے 🤦🏼‍♀️🤦🏼‍♀️🤦🏼‍♀️اب کوئی پوچھے اتنے سرد خانے کہاں سے آئیں گے اور کیا اک دن مقرر کیا جاۓ گا جس میں سب کے جنازے پڑھا کر تدفین ہو گی 🤦🏼‍♀️ سچی بات یہ کہ نہ تو کمال کے مرشد کوئی متاثر کن بات کر پاۓ تھے اسپیس میں نہ ہی پی ایس پی کے یہ دونوں ایم پی ایز 🙄🤭🤐آپکی ٹوئیٹ دیکھ کر مجھ سے رکا نہیں گیا صائم بھائی اُس اسپیس سے رکی ہوئی تھی 🤭🤭🤭
ایک اسپیس میں ایم کیو ایم پاکستان کی ایک رابطہ کمیٹی کی خاتون رکن ایم پی اے اور ایک مرد ایم پی اے کو انتظامی یونٹس کی بحث پر سنا اور کچھ سوال کئے۔ خلاصہ یہ کہ “انتظامی یونٹ” ایک رٹو طوطے والی لال بتی لگی۔ ہوگیا تو عوام کیسے مستفید ہوگی، وہ سسٹم فریم ورک کیا ہے۔ کوئی جواب نا تھا
2
1
13
181
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
اس کے بعد پوری پارٹی ہی اس اکیلے لیڈر نے فارغ کردی 😂
یہ واحد پارٹی ہے جس نے اپنا لیڈر ہی فارغ کر دیا، مصطفیٰ کمال #ARYNEws
1
7
17
526
بالکل نہیں ۔۔۔
کیا بطور مہاجر آپ کو الطاف حسین کے بغیر ایم کیو ایم قبول ہے؟
2
20
542
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary وقت کس تیزی سے گزرا روزمرہ میں منیرؔ آج کل ہوتا گیا اور دن ہوا ہوتے گئے منیر نیازی
4
26
580
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
الطاف حسین صرف شخصیت کا نام نہیں یہ اک نظریہ ہے جو ایسی بزدلانہ کاروائیوں سے ختم نہیں کیا جا سکتا ، ایسی حرکات کرنے والوں کو آخر یہ بات سمجھ کیوں نہیں آرہی !!!!!
4
31
84
1,056
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو نورالعین۔۔۔ ہمیشہ ایسے ہی چمکتی دمکتی رہیں اللہ آپ کے قلم میں آپ کے ہنر مزید خوبصورتی پیدا کرے ۔۔۔خوش آباد رہیں آمین 🎂💐💕🎂💐💕🎂
سالگرہ مبارک نور العین @noormalik195 🎂 ٹیم سیون اسٹارز کی جانب سے ہماری پیاری نور العین کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد۔ 🎂❤️ دعا ہے کہ آپ کی زندگی خوشیوں، محبتوں اور کامیابیوں سے ہمیشہ بھری رہے۔ ہر آنے والا دن آپ کے لیے نئی خوشیاں، خوبصورت یادیں اور بے شمار مسکراہٹیں لے کر آئے۔ ❤️ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش، سلامت اور شاد رکھے، اور آپ کی ہر نیک خواہش پوری فرمائے۔ 🤲 سالگرہ بہت بہت مبارک ہو نور العین! 🌹🎉 With love & best wishes, ⭐ Team 7 Stars ⭐
1
1
14
676
اللہمَّ اکْفِہِ بِما شِئْتَ۔۔۔ آمین
دو نقاب پوش افراد کود کر گھر کے اندر داخل ہوئے، بڑے گملے سے دروازے کاشیشہ توڑا ۔ ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین نے گھر پر حملے کے واقعے کی تفصیلات سے آگاہ کیا @metpoliceuk @10DowningStreet
3
9
33
580
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
🚨متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے عوام کو آگاہ کیا ہے کہ جمعرات کی شب لندن میں ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کے گھر پر دو نقاب پوش افراد نے حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 17 ستمبر بروز جمعرات کی شب لندن وقت کے مطابق 8 بجکر 11 منٹ پر دو نقاب پوش افراد ایک کار میں مل ہل کے علاقے میں واقع ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی رہائش گاہ پہنچے اور گھر کی باہر کی گرل کو پھلانگ کر اندر آئے اور چند سیکینڈ میں باہر گئے۔دونوں نقاب پوش افراد 8 بجکر 20 منٹ پر گرل پھلانگ کر دوبارہ داخل ہوئے جبکہ تیسرا فرد گاڑی کے اندر موجود تھا۔ دونوں نقاب پوش افراد نے اندر داخل ہوکر داخلی گیٹ کے سائیڈ شیشے کو توڑ کر گھر کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی۔ جیسے ہی سیکوریٹی الارم بجا تو دونوں نقاب پوش افراد گرل پھلانگ کر گاڑی میں بیٹھ کر فرار ہوگئے۔ اس واقعے سے فوری طور پر میٹرو پولیٹن پولیس کو آگاہ کیاگیا۔ میٹرو پولیٹن پولیس نے جناب الطاف حسین کے گھر پہنچ کر ان سے واقعے کی تفصیلات معلوم کیں، گھر کے متاثرہ جگہ کا معائنہ کیا اور واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی دیکھی۔ پولیس نے تفصیلات حاصل کرنے کے بعد واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی رابطہ کمیٹی کے ارکان اور ایم کیو ایم یوکے کے ذمہ داران و کارکنان جناب الطاف حسین کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ ایم کیو ایم کے ترجمان نے عوام کو آگاہ کیا ہے کہ بانی و قائد جناب الطاف حسین اللہ کے فضل و کرم سے خیریت سے ہیں۔ @metpoliceuk
35
165
232
13,238
ہیں ں ں سچی 😱😱😱 تو وہ لوگ جو کہہ رہے ہیں کہ ۔۔۔ کوئی فرق نہیں ۔۔ کوئی فرق نہیں اک ہی بات ہے انکو واقعی کچھ نہیں پتہ🙄🙄🙄اب ایسی بھی بات نہیں ہو گی 😢🙏🏼😢🙏🏼🤭🤭🤭
سندھ میں صوبے بننے سب سے زیادہ ضروری ہیں ، لیکن اس جائز مطالبہ کو سامنے رکھنے کے لیئے بھی سامنے انکو لایا جا رہا ہے جنھیں صوبے اور ایڈمنسٹریشن یونٹ کا فرق ہی نہیں پتہ
3
493
#17SepBirthdayOfAltafHussain تلہیر ، مکڑ وغیرہ جیسے نام سے پکارے جانے والے لوگوں کو "مہاجر" جیسی خوبصورت شناخت دیکر یکجا کرنے والے رہنما کو جنم دن کی ڈھیروں مبارکباد 🎂❣️🤲🏻
2
13
43
471
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
#17SepBirthdayOfAltafHussain اے پی ایم ایس او جامعہ کراچی یونیورسٹی کے ساتھیوں کی جانب سے 17 ستمبر، قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی زندگی کے حوالے سے ایک خصوصی ڈاکیومنٹری تیار کی گئی ہے۔ تمام وفا پرستوں سے گزارش ہے کہ اس ڈاکیومنٹری کو خود بھی دیکھیں اور اسے دوسروں تک بھی پہنچائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس تاریخی سفر سے آگاہ ہو سکیں۔
5
81
119
5,481
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
#شهيد_انقلاب_داکٹر_عمران_فاروق   A true loyal companion of F&L Altaf Hussain, who attained the rank of martyrdom and became the "Martyr of the Revolution," serving as our guiding torch. His services to MQM & nation are unforgettable.   The nation pays tribute and salutes him.
1
32
47
365
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
A perfect example of leadership and public service. No one has ever matched the level of leadership and eloquence of @AltafHussain_90 and no one ever will.
12
41
90
3,001
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
گھارو میں سندھ کی بچیاں اپنی مشہوری کیلئے کے الیکٹرک کیخلاف میڈیا میں اپنا احتجاج ریکارڈ کروا رہی ہیں۔ اگر اس بارے میں ضیاء لنجار سے پوچھتے تو وہ یہی بات بولتا۔
11
146
258
6,415
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
الطاف بھائ کے علاؤہ پورا پاکستان ۔۔۔بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو ہی بھول گیا۔۔۔ ملک خداداد کو قائد اعظم کی ضرورت صرف کرنسی نوٹ پر ہوتی ہے افسوس 💔 شکریہ الطاف بھائ ہمیں آئینہ دکھانے کے لئیے۔۔۔ @AltafHussain_90 #QaidEAzam
Altaf Hussain
12
26
1,229
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
چاہے جسم میں کیڑے پڑ جائیں میں نے بیٹے کو دفنانا نہیں ہے !!! اس کیس کے قاتل اب تک نہیں پکڑے جاسکے ہیں۔
آٹھ بہنوں کے 15 سالہ اکلوتے بھائی روشم کی اس باپ نے احتجاج کرتے ہوئے 6 دن سے تدفین نہیں کی کیونکہ علاقہ پولیس اسکو قتل کرنے والے ڈکیتوں کو پکڑنے میں ناکام ہے۔ کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے کرسی ہے تمہاری جنازہ تو نہیں ہے
11
387
503
20,543
بہت نوازش… ممنون ہوں آپ کی نظرِ عنایت پر🙏🏼دعا ہے کہ اللہ پاک قرطاس کو دن دُگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے ۔ آمین
(تحریر نمبر 18) کریسنٹ @crescent7765 ایک تمثیلی اور روحانی سفر کے طور پر آپ کی پیش کردہ تحریر نے قاری کو فکری گہرائیوں میں اتارا۔ پہاڑوں، دریاؤں اور انسانوں سے ملنے کا یہ علامتی سفر ایک پختہ فنکار کی شناخت ہے۔
2
8
297
ویسے سوال تو یہ بھی بنتا ہے کہ انتظامی تقسیم تو ہر دور میں ہی ملک کی ترقی کے لیئے ضروری تھی تو قوتیں اس وقت کیوں راضی نہیں تھیں اور اب کیوں تیار ہیں ؟ فائدہ ملک کا ہے یا قوتوں کا 🤔خیر دیر آید درست آید 🫡🫡🫡
جس وقت یہ قراردادیں منظور ہوئیں اس وقت بنانے والی قوتیں اس معاملے میں شاید سنجیدہ نہیں تھیں تو صوبے بھی نہیں بنے ، اب جبکہ بنانے والے پُرعزم ہیں تو سندھ اسمبلی سے نئے صوبوں کی مخالفت کی قرارداد کوئی اہمیت نہیں رکھتی، صوبے تو بنیں گے !
1
5
501