میری والدہ اور میری خالاؤں، ڈاکٹر عظمیٰ اور نورین نیازی کو MPO (مینٹیننس آف پبلک آرڈر) کے تحت غیر قانونی طور پر حراست میں لیے ہوئے 30 دن گزر چکے ہیں۔ کوٹ لکھپت جیل میں اپنی حراست کے دوران، انہیں اپنے اہل خانہ اور قانونی مشیر (وکیل) تک رسائی سے محروم رکھا گیا ہے۔
کسی بھی شخص، بالخصوص خواتین کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا جانا چاہیے۔ چونکہ اب حراستی حکم نامے کی مدت ختم ہو رہی ہے، اس لیے انہیں فوری طور پر رہا کیا جان چاہیے۔
@KhanShershah
It has been 30 days since my mother and my aunts, Dr. Uzma and Noreen Niazi, were unlawfully detained under the MPO. Throughout their detention at Kot Lakhpat Jail, they have been denied access to family and legal counsel.
No one, especially women, should be subjected to such treatment. With the detention order now ending, they must be released immediately.